ماں نے اغوا کا مقدمہ درج کرایا،پولیس نے سفاک قاتل باپ کو گرفتار کرکے لاش برآمد کر لی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چاند دیکھنے کی جھوٹی شہادت دینے پر قید و جرمانہ ہو گا
احکامات کی خلاف ورزی پر 5 لاکھ تک کا جرمانہ کیا جائے گا۔ بل منظور
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ کا سابق وزیر خزانہ کے وکیل پر جرمانہ
عدالت نے غیرحاضری پر وکیل اظہر فاروق پر 3 ہزار روپے جرمانہ کیا۔
مزید پڑھیئےکوٹ ادو میں کباڑ کی دکان میں دھماکا،5 افراد جاں بحق
دھماکے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو فوری اسپتال منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی دو دھڑوں میں تقسیم ، محمود خان کے جہانگیر ترین سے…
پرویز خٹک نے ن لیگ سے رابطے شروع کر دیے ،اگلے ہفتے تک صورتحال واضح ہو جائے گی ۔
مزید پڑھیئےاوپن مارکیٹ میں ڈالر منہ کے بل گرگیا
20 روپے کی کمی ہو گئی،294 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیئےکیچ، سیکیورٹی فورسز پوسٹ پر حملہ،2 سپاہی شہید
حملہ پاک ایران بارڈر پر سنگوان کے علاقے میں کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپٹرول کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی
درآمدی اور مقامی ایل پی جی کی قیمت197 روپے فی کلو مقررکردی گئی۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ اقبال حمید الرحمن نے حلف اٹھا لیا
چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے ان سے حلف لیا۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری جو کررہے ہیں اس کا حصہ نہیں ہوں، اسد عمر
انسداد دہشتگردی عدالت نے اسد عمر کی عبوری ضمانت13جون تک منظورکرلی ۔
مزید پڑھیئے53 پروازوں سے 31 ہزار 241 پاکستانی عازمینِ حج سعودیہ پہنچ گئے
27 ہزار مدینہ میں قیام پذیر-4 ہزار مکہ جاچکے -ترجمان وزارت مذہبی امور- جدہ ایئرپورٹ پر براہ راست پروازوں کا سلسلہ 5 جون سے شروع ہو گا-بیان
مزید پڑھیئےامریکہ چین وزرائے دفاع کی ملاقات نہ ہونا افسوسناک ہے،امریکی وزیر خارجہ
سنگاپور میں رواں ہفتے سیکیورٹی فورم کا اجلاس ہونے جارہا ہے جس میں امریکی اور چینی وزرائے دفاع شریک ہوں گے۔
مزید پڑھیئےروس کا یوکرین کے آخری بحری جنگی جہاز کو تباہ کرنے کا دعویٰ
روسی فوج کے دعوے کی تصدیق کرنا فوری طور پر ممکن نہیں تھا اور یوکرینی حکومت نے ابھی تک اس دعوے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
مزید پڑھیئےقطری وزیر اعظم اور امیر طالبان کے درمیان خفیہ مذاکرات
12 مئی کو جنوبی افغان شہر قندھار میں قطری وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمن الثانی اور ہیبت اللہ اخونزادہ کے درمیان ہونے والی یہ پہلی ملاقات ہے
مزید پڑھیئےفیصل آباد میں ڈوگراں والا پھاٹک کےقریب ٹرین کو حادثہ
میانوالی ایکسپریس لاہور سے میانوالی جا رہی تھی ۔بوگی پٹری سے اترنے کے باعث حادثہ پیش آیاہے۔
مزید پڑھیئےتنویر الیاس نے عمران پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کردیا
نام نہاد سیاسی رہنما نے نوجوانوں کو گمراہ کیا-9مئی ان کا لگایا پودا تھا-سابق وزیراعظم آزاد کشمیر
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر امجد زیدی عہدے سے مستعفی
تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد مذاکرات کامیاب- نذیر احمد ایڈووکیٹ نئے سپیکر
مزید پڑھیئےاٹلی نے سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت پر عائد پابندی ختم کر دی
اٹلی نے 2019ء اور 2020ء میں سعودی عرب کو فوجی سازوسامان کی برآمدات پر پابندی عائد کردی تھی تاکہ انھیں یمن تنازع میں استعمال ہونے سے روکا جاسکے۔
مزید پڑھیئےشام اور فلسطینی نواز مزاحمتی گروپ کے جنگجو دھماکے میں شہید
واقعہ مشرقی لبنان میں پیش آیا۔ اسرائیلی فوج پرچھاپہ مارنے کا الزام۔ اسلحہ ڈپو میں ایک پرانا راکٹ پھٹا۔ سیکیورٹی ذرائع
مزید پڑھیئےسابق صدر آصف زرداری کی پولیو ٹیم پر حملے کی مذمت
پولیو کے خاتمے کے لئے ذمہ داریاں نبھانے والے ہمارے ہیرو ہیں اور پولیو کے خاتمے کی جنگ ہماری قومی جنگ ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات
ملاقات میں وزیر خارجہ نے جون میں ہیلتھ ڈائیلاگ کے انعقاد کا خیرمقدم کیا اور دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت کی ۔
مزید پڑھیئےبابر اعظم اور محمد رضوان کی پڑھائی کے دوران لی گئی تصویر وائرل
تصویر میں بابراعظم صوفے پر لیٹے ہوئے پڑھ رہے ہیں جبکہ محمد رضوان زمین پر بیٹھ کر مختلف پیپرز کا جائزہ لے رہے ہیں
مزید پڑھیئےلسبیلہ،بس اور ٹرک میں تصادم،2 افراد جاں بحق
ریسکیو ذرائع کے مطابق لسبیلہ میں لک بدوک کے قریب کوئٹہ سے کراچی جانے والی بس اور ٹرک میں تصادم ہوا جس میں دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےآئی سی سی نے پاکستان کوانٹرنیشنل ٹورنامنٹس کیلئے پرامن ملک قرار دیدیا
چیئرمین آئی سی سی گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹو جیف ایلر ڈائس نے سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا اور کیمروں سے سرویلنس کا معائنہ کیا
مزید پڑھیئےانٹرنیٹ پر جعلی خبروں کی شناخت اور اسے رپورٹ کرنے کا طریقہ کار
غلط اور گمراہ کن معلومات پر مبنی جھوٹی خبریں جو انٹر نیٹ اور سوشل میڈیا پر شائع یا پھیلائی گئی ہو
مزید پڑھیئےتھرپارکر میں دعا فاؤنڈیشن کے پانی کے منفرد منصوبے کا آغاز
زیر زمین پانی کو کچن گارڈننگ کے لیے بھی استعمال کیا جاسکے گاعلاقے میں پانی کی قلت کا خاتمہ ہوا ہے۔ عامر خان
مزید پڑھیئےریاست مخالف جذبات ابھارنے والے شخص کو ایئر ٹائم نہ دیا جائے،پیمرا
مئی کے واقعات میں سرکاری املاک کو تباہ کیا گیا،9 مئی کو انسانی جانوں کو خطرے میں ڈالا گیا
مزید پڑھیئےمذاکرات کے حامی، کسی کو مائنس کرنے کے حق میں نہیں،یوسف رضا گیلانی
سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگ ختم ہونے چاہئیں، آصف زرداری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسگریٹ نوشی سے سالانہ2 لاکھ پاکستانی موت کا شکارہورہے ہیں،ڈاکٹراشعرآفاق
سگریٹ نوشی سے مہلک مرض ٹی بی ہونے کے خطرات بہت زیادہ بڑھ جاتے ہیں
مزید پڑھیئےپاکستان جونئیر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
میگا ایونٹ کے فائنل میں پاکستان ٹیم کا مقابلہ کل روایتی حریف بھارت سےعمان میں ہو گا
مزید پڑھیئے