گرمیوں کی تعطیلات کے دوران سندھ ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں ساڑھے 9 سے 1 بجے تک مقدمات کی سماعت ہوگی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آئی ایم ایف کا بیان داخلی معاملات میں مداخلت قرار
آئی ایم ایف سے ڈیل نہ ہوئی تو وزارت خزانہ آنکھیں بند کرکے نہیں بیٹھی، ہر وقت پلان بی بھی موجود ہوتا ہے،عائشہ غوث پاشا
مزید پڑھیئےعمران خان نےڈاکٹر رضوان تاج کو بھی 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج…
غیر مشروط معافی مانگیں اور میڈیا میں اسے نشر کریں، نوٹس
مزید پڑھیئےحفاظتی ضمانت منظور،عمران خان کو 3 روز میں احتساب عدالت سے رجوع کی ہدایت
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 3 گاڑیوں کو جوڈیشل کمپلیکس میں داخلے کی اجازت نہیں ملی۔
مزید پڑھیئےآڈیو لیکس کمیشن کیس، ججز پراعتراض کی حکومتی درخواست واپس
خبروں میں کچھ درخواستوں کے بارے میں ہم نے پڑھا ہے،ہم تمام درخواستوں کا جائزہ لیں گے۔ چیف جسٹس
مزید پڑھیئےسپریم جوڈیشل نے جسٹس مظاہرعلی نقوی کیخلاف کارروائی شروع کر دی
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق مسعود جوڈیشل کونسل کا حصہ ہیں۔
مزید پڑھیئےعافیہ صدیقی کی 20 سال بعد بہن فوزیہ سے ملاقات
دونوں بہنوں کے درمیان 20 سال بعد ملاقات شیشے کے آر پار بیٹھ کر ہوئی۔
مزید پڑھیئےآڈیو لیکس، انکوائری کمیشن بھی میدان میں آ گیا، چیف جسٹس سمیت 3ججز پر…
مبینہ آڈیو لیک کے دیگر افراد نے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکی اور نہ ہی کمیشن پراعتراض اٹھایا۔
مزید پڑھیئےسوہن حلوے کے ڈبے میں چھپی تین کلو سے زائد آئس ہیروئن برآمد
جو مسافر اشرف علی نے بیگ کے اندر موجود دو سوہن حلوے کے ڈبوں میں حلوے کی تہ کے نیچے مہارت سے چھپا رکھی تھی
مزید پڑھیئےمشن کی تکمیل کے بعد سعودی خلا بازوں کی زمین پر واپسی
اسپیس ایکس 2 مشن کا آغاز دس روز قبل شروع ہوا تھا جس میں دو سعودی خلا باز ریانہ برناوی اور علی القرانی سمیت دو امریکی خلا باز شامل تھے
مزید پڑھیئےقومی ائیر لائن کو 38 ارب روپے کا نقصان
پی آئی اے کو رواں سال کے پہلے 3 ماہ میں 38 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے،گذشتہ سال 2022 کے اسی عرصے کے مقابلے پی آئی اے کا نقصان 171 فیصد زائد ہے
مزید پڑھیئےپانچ ارب روپے کی لاگت سے کوئٹہ ایئر پورٹ کی اپگریڈیشن مکمل
مین رن وے پر پہلی پرواز پی کے 325 (اسلام آباد-کوئٹہ) صبح 6بجکر 20 منٹ پر اتری،ائرپورٹ منیجر اور پراجیکٹ ڈائریکٹر لینڈنگ کے موقع پر موجود تھے
مزید پڑھیئےزائد اثاثہ جات کیس،حمزہ شہباز کی حاضری سےمعافی کی درخواست منظور
لاہور کی احتساب عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف کے پلیڈر انوار حسین پیش ہوئے،
مزید پڑھیئےعمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کیلئے زمان پارک سے روانہ
عمران خان کا قافلہ بذریعہ موٹروے اسلام آباد پہنچے گا۔ عمران خان کی آمد کے پیش نظر آئی جی پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو سخت سیکیورٹی انتظامات کی ہدایات
مزید پڑھیئےملتان: گھنٹہ گھر چوک میں فائرنگ، 4 افراد زخمی
گھنٹہ گھر چوک میں واقع دکان پر مخالف گروپ کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے
مزید پڑھیئےبحریہ ٹائون راولپنڈی میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے جج قتل
ایک ڈاکوزخمی حالت میں گرفتار۔ آزادکشمیر احتساب عدالت کے جج سردار امجداسحاق بیماری کے با عث فیز8 میں رہائش پذیرتھے
مزید پڑھیئےوزارت خزانہ نے معاشی صورتحال کی ماہانہ رپورٹ جاری کردی
مئی میں مہنگائی میں اضافے کا امکان ہے، مئی میں مہنگائی کی شرح 34 سے 36 فیصد تک رہ سکتی ہے
مزید پڑھیئےچین اور بھارت میں ایک دوسرے کے میڈیا کی موجودگی بالکل ختم
۔ بھارت نے ملک میں موجود چین کے آخری دو صحافیوں کے ویزے میں توسیع مسترد کر دی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے سینئر رہنما راجہ یاسر ہمایوں کا سیاست چھوڑنے کا اعلان
میں 9 مئی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں
مزید پڑھیئےآئی سی سی چیئرمین و چیف ایگزیکٹو کی لاہور کے تاریخی مقامات کی سیر
آئی سی سی کے اعلیٰ عہدیداران نے لاہور فورٹ کی سیر کی، لاہور فورٹ سے قبل وفد لاہور کے عجائب گھر بھی گیا۔
مزید پڑھیئےایم بی بی ایس فائنل کے نتائج کا اعلان
42 الحاق شدہ میڈیکل کالجوں کے 5705 امیدواروں نے امتحان دیا،جس میں 4989 پاس جبکہ 536 فیل قرار پائے
مزید پڑھیئےسابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے لاہور پہنچ گئے
تقریب میں سینٹرل و جنوبی پنجاب سے مختلف سیاسی شخصیات پاکستان پیپلز پارٹی میں اپنی شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گی۔
مزید پڑھیئےسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع
سپیکر قانون ساز اسمبلی سید امجد زیدی اور ڈپٹی سپیکر نذیر احمد ایڈوکیٹ کے درمیان ڈھائی سال کا معاہدہ طے ہوا تھا۔
مزید پڑھیئے66 انچ قطر کی مرکزی لائن میں 51 غیر قانونی کنکشنز کا انکشاف
یہ کنکشن گزشتہ ڈیڑھ برس کے دوران قائم کیئے گئے، وزیر اعلیٰ سندھ کے احکامات کے باوجود حادثاتی طور پردو ماہ کے دوران صرف 6 کنکشن کاٹے جاسکے،
مزید پڑھیئےسعودی خلا باز کا تاریخ ساز مشن مکمل ، واپسی کی تیاری شروع
دونوں خلا باز جلد عالمی خلائی سٹیشن سے واپس زمین کی طرف روانہ ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےحیدرآباد میں طوفانی بارش اور شدبد ژالہ باری، 4 بچے جاں بحق
وفانی بارش کے دوران ٹینس بال جتنے آدھا کلو وزن تک کے اولے گرے جس کے نتیجے میں گاڑیوں کے شیشے اور چھتیں ٹوٹ گئیں
مزید پڑھیئےجامشوروگھر کی دیوار گرنے سے 3 افراد جاں بحق،5 ا زخمی
جاں بحق ہونے والی بچیوں میں 6 سالہ عاصمہ 8 سالہ فرحانہ اور 10 سالہ محمد یوسف شامل ہیں،زخمیوں میں گل محمد نواز خان سمیت دیگر شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنیوالے اسد علی میمن وطن واپس پہنچ گئے
اسد علی نے خراب موسم اور نامساعد حالات کے باجود 8 ہزار 848 میٹرز بلند چوٹی تک پہنچے تھے،
مزید پڑھیئےمسلم باغ میں آسمانی بجلی گرنےسے 2کمسن بچےجاں بحق
جاں بحق ہونے والے بچوں کی لاشیں اور زخمیوں کو مسلم باغ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات
ملاقات میں پاکستان میں جمہوریت کے معیار، معاشی چیلنجز اور تجارت کے امور پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال
مزید پڑھیئے