پی ٹی آئی کی دونوں کارکنان عائشہ مسعود اور ماحہ مسعود ماں بیٹی ہیں، جنہیں چہرے ڈھانپ کرعدالت پیش کیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان نے ضمانتی مچلکے جمع کروادیے
لاہور ہائیکورٹ نےانہیں ایک ایک لاکھ کے مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کی تھی۔
مزید پڑھیئےنیب نے فواد چوہدری سے تحقیقات نہیں کیں؟
بیان بھی ریکارڈ نہیں کیا جا سکا۔ نیب کا دفتری وقت ختم ہو چکا تھا، دوبارہ سمن جاری کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےعمران ریاض کے افغانستان میں ہونے کا انکشاف
جو لوگ یہاں ہیں ان کو پکڑنا آسان ہوتا ہے ، وکیل نے جواب دیا اس کا مطلب ہے کہ آئی جی پنجاب نے آپ کو مطمئن کردیا ہے کہ عمران ریاض افغانستان چلے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےلندن میں میوزیکل کنسرٹ، ابرارالحق نے معافی مانگ لی
ہم بے وفا لوگ نہیں،غلطی تسلیم کرتا ہوں لوگ دکھی ہیں اس لیے کنسرٹ نہیں کرنا چاہیے تھا۔
مزید پڑھیئےشاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا گیا
نیب آرڈیننس میں ترمیم کے بعد اب اس عدالت کو سماعت کا اختیار نہیں. وکیل
مزید پڑھیئےآصف زرداری پنجاب میں متحرک، بڑے بڑوں کے کان کھڑے
آج لاہور میں ممکنہ آمد پر اہم پارٹی اجلاسوں کی صدارت کریں گے،اہم شخصیات کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ۔
مزید پڑھیئےآڈیو لیکس کیس، حکومت کا تین ججز پر اعتراض
چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الااحسن، جسٹس منیب اختر کو ہٹانے کی درخواست
مزید پڑھیئےعمران خان نے عبدالقادر پٹیل کو 10ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
عبدالقادر پٹیل 15روزمیں اپنےالزامات واپس لیں اور غیرمشروط معافی مانگیں۔
مزید پڑھیئےایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں فائرنگ، 5 افراد زخمی
کیس کے مدعی نے ملزم پر فائرنگ کر دی، زخمیوں میں وکیل، پٹواری اور پولیس اہلکار بھی شامل
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی سوات قائدین کے خلاف دہشت گردی مقدمات قائم
سابق ایم پی اے فضل حکیم-سابق ایم این اے سلیم رحمان اورسٹی میئر شاہد علی سمیت 250 نامعلوم کارکنان بھی شامل
مزید پڑھیئےخیبر پختونخواہ میں نواز لیگ دھڑے بندی کا شکار
ناراض رہنماؤں کا نظریاتی ورکرز گروپ قائم- امیر مقام پر پارٹی پر قبضے کا الزام
مزید پڑھیئےپراپرٹی ڈیلر کے ہاتھوں لٹنے والے شہری کی خودکشی
جمع پونجی ہتھیانے کے بعد قتل کی دھمکیاں مل رہی تھیں-مظہر کی درخواست مصالحتی کمیٹی میں گھومتی رہی-انتقال کے بعد مقدمہ درج
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ
محکمہ صحت کا پبلک نوٹس جاری۔ شہریوں کواحتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےتینوبو نائجیریا کے 16 ویں صدر بن گئے
سکوائر ایونیو میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا اور ملک کی معیشت اور توانائی کے شعبے کی زبوں حالی کو بحال کرنے کا عہد کیا
مزید پڑھیئےسعودی قیادت کا رجب طیب ا ردگان کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پرمبارکباد
صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں صدر رجب طیب اردگان اور ان کی جماعت ’آق‘ کی شاندار کامیابی اور ترک عوام کا اعتماد حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل،شیخ رشید،فواد چوہدری،پرویز خٹک کی نیب طلبی
سابق وفاقی وزیرداخلہ کو نیب کی جانب سے صبح گیارہ بجے نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کا سمن جاری کیا گیا
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں نافذدفعہ144 میں 4 جون تک توسیع
عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہروں کو دیکھتے ہوئے ضلع راولپنڈی میں 29 مئی تک دفعہ 144 نافذ کی گئی تھی
مزید پڑھیئےشنگھائی میں سخت ترین گرمی کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
دوپہر ایک بج کر نو منٹ پر درجہ حرارت 36.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو مئی میں 100 سالوں میں ریکارڈ ہونے والا سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے
مزید پڑھیئےپاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ میں قیام کے بعد بذریعہ سڑک مکہ روانہ
امسال مجموعی طور پر 1 لاکھ 79 ہزار 200 عازمین حج کی روانگی متوقع ہے جن میں سے 81230 سرکاری اور باقی پرائیویٹ حج سکیم کے تحت روانہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےمون سون بارشیں،سندھ حکومت نے رین ایمرجنسی سینٹر قائم کر دیا
مخدوش حالت والی خطرناک قرارعمارتوں کے مکینوں اور استعمال کنندہ کو انتباہ جاری کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےبغاوت جو ناکام ہوگئی
9 مئی کی غارت گری عمران خان کی گرفتاری کا بے ساختہ ردّعمل نہیں، ایک سوچی سمجھی سازش تھی
مزید پڑھیئےشہباز شریف کا اردوان کو ٹیلیفون، دوبارہ انتخاب پر مبارکباد
مجھے یقین ہے کہ آپ کی دانشمندانہ اور بصیرت افروز قیادت میں ترکیہ ترقی اور خوشحالی کی راہ پر اپنا سفر اسی رفتار سے جاری رکھے گا۔
مزید پڑھیئےچیئرمین آئی سی سی گریک بارکلے لاہور پہنچ گئے
علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر چیئرمین آئی سی سی گریک بارکلے کا پی سی بی کے سینیئر حکام نے استقبال کیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے۔
مزید پڑھیئےشہدائے پاکستان اور یوم تکبیر کے حوالے سے فرانس میں تاریخی اجتماع
اجتماع میں راجہ علی اصغر، سردار ظہور اقبال، حاجی نثار احمد، چوہدری افضل لنگا، چوہدری نوید پکھوال، چوہدری نعیم اختر اور محترمہ روحی بانو شریک تھے۔
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ کے سینئر نائب صدر مستنصر ساہی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
میں 9 مئی کے واقعہ کی مذمت کرتا ہوں اور اس واقعہ کی وجہ سے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں ۔
مزید پڑھیئےٹھوس ثبوت کے بغیر سنگین الزام عمران خان ہی لگا سکتا ہے ،مریم اورنگزیب
لباس کی وجہ سے خواتین اور کم سن بچیوں پر حملوں کی وکالت کرنے والا سند یافتہ جھوٹا 9 مئی کے سانحے پر عوامی ردعمل پر مظلوم بننے کا نیا جھوٹ گھڑ رہا ہے۔
مزید پڑھیئےتعلیمی بورڈ حیدرآباد کے تحت انٹر میڈیٹ امتحانات کا آج سے آغاز
حیدرآباد ریجن کے9 اضلاع میں 173 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں جس میں سے 40 مراکز کو حساس قرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کب پاکستان آئیںگے؟،عطاء تارڑ نے بتا دیا
190 ملین پاؤنڈز کی کرپشن کا کیس ہے اس کی گرفتاری کے عمل میں جناح ہاؤس کو جلایا گیا، جس کے دل میں پاکستان کی محبت ہے
مزید پڑھیئےٹائیگر فورس کے کپتان رانا عبدالخالق نے بھی پارٹی چھوڑ دی
9 مئی کےواقعات کی پرزور مذمت کرتاہوں اور پارٹی کو چھوڑتا ہوں۔ تدرجنوں پارٹی رہنما عمران خان اور پارٹی سے راہیں جدا کر چکے ہیں۔
مزید پڑھیئے