رنر اپ جنوبی افریقہ کی ٹیم کو 12 لاکھ 80 ہزار ڈالر (یعنی پاکستانی روپوں میں 35 کروڑ سے زائد) کی انعامی رقم ملے گی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش اور لینڈ سلائیڈنگ، گاڑیاں پھنس گئیں
پھنسے مسافروں کو ریسکیو و ریلیف کے لیے ٹیمیں روانہ ہوگئی ہیں، لینڈ سلائیڈنگ کا ملبہ ہٹانے کے لیے کام کیا جارہا ہے
مزید پڑھیئےضلع کرم میں دھماکے کے باعث 19 افراد زخمی
تمام زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہیں جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے
مزید پڑھیئےشہباز شریف ملک کے مفاد کیلئے اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلے
ہم حکومت اور اپوزیشن کے خد و خال سے متفق نہیں، ہم سمجھتے ہیں کہ ہمیں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیئےغزہ جنگ بندی معاہدہ، حقیقی پیش رفت نہیں ہوئی، اسامہ حمدان
حماس مستقل جنگ بندی، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور قیدیوں کے سنجیدہ تبادلے کی تجاویز پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں انسدادِ پولیو مہم کل سے شروع ہو گی
مہم میں9 لاکھ 51 ہزار 48 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا پبلک ورکس محکمہ کو فوری ختم کرنے کا حکم
ملکی خزانےکو نقصان پہنچانے والے اداروں کا مزید بوجھ برداشت کرنے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔
مزید پڑھیئےویرات کوہلی کا ٹی 20 انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
آج ٹی ٹوئنٹی کا آخری ورلڈکپ تھا، آج کا میچ میرے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کا بھی فائنل میچ تھا۔
مزید پڑھیئےروہت شرما کابھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائر منٹ کا اعلان
اس فارمیٹ کو ورلڈکپ جیتنے کے بعد خیر باد کہنے سے اچھا کوئی موقع نہیں تھا، میں ون ڈے اور ٹیسٹ کھیلتا رہوں گا۔
مزید پڑھیئےکندھ کوٹ،انڈس ہائی وے پر پولیس موبائل وین الٹ گئی،چار اہلکار شہید
حادثے کی شکار پولیس موبائل ایس ایس پی کے سکواڈ میں شامل تھی، شہید اہلکاروں کی لاشیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی،سہراب گوٹھ سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 سہولت کار گرفتار
گرفتاردہشت گرد کالعدم تنظیم کی مالی معاونت کرتے تھے، ملزمان گلزار ہجری میں غیر قانونی ٹرک اڈہ چلا رہے تھے۔
مزید پڑھیئےبھارت نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر دوسری بار ٹی 20 ورلڈ کپ جیت…
بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنائے تھے،تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بناسکی۔
مزید پڑھیئےانصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ہر شعبے میں خواتین کی شمولیت کو یقینی بنایا جائے گا اور خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے نئے قوانین بھی لائے جا سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےسرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کا ذمہ دار پاکستان ہو گا،افغانستان
کوئی بھی کسی بھی جواز کے تحت ہماری سرحد کی خلاف ورزی کرے گا تو نتائج کا ذمہ دار وہ خود بھی ہوگا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی 2سال تک امریکہ مخالف جھوٹا بیانیہ پیش کرتی رہی،عقیل ملک
ایک مخصوص جماعت قوم کی آنکھ میں دھول جھونکتی رہی، سبز ہلالی پرچم کی حفاظت ہر پاکستان کا فرض ہے
مزید پڑھیئےایران: صدارتی انتخابات میں کوئی امیدوار واضح اکثریت حاصل نہ کرسکا
کوئی امیدوار اگر الیکشن میں واضح اکثریت حاصل نہ کر سکا تو صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ اگلے جمعے کو ہوگا۔
مزید پڑھیئےانصاف دم توڑ چکا، غریب آدمی کیلئے جینا دوبھر ہو گیا ہے : شیخ…
مری میں مجھے شفٹ کیا گیا تھا، جس ڈی ایس پی نے مجھے گدا اور رضائی دی اسے تبدیل کر دیا گیا، یہ ظلم کی انتہا ہے
مزید پڑھیئےکراچی میں زیکاوائرس کی موجودگی کاانکشاف
سن 2021 اور 22 میں کراچی میں زیکا وائرس کے دو دو کیس سامنے آئے تھے۔
مزید پڑھیئےعدلیہ میں مداخلت روکنے کیلئے 5 نکاتی ایس او پیز جاری
اے ٹی سی عدالتوں کی سیکیورٹی کے لیے متعلقہ جج سے مشاورت اور اتفاق رائے سے فیصلہ کیا جائے، اے ٹی سی کے ججز اپنے موبائل میں ہر کال ریکارڈ کریں۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی؛ ایمبولینس آئل ٹینکر میں تصادم، 5 افراد جاں بحق
3 افراد زخمی بھی ہوئے۔ جاں بحق پانچوں افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےحامد خان پارٹی کو نقصان پہنچا رہے ہیں،فواد چوہدری
عزم استحکام آپریشن شروع ہونےسے پہلےمتنازع ہوگیا۔ حکومت جوقانون لانا چاہ رہی ہےاس سےعدلیہ تباہ ہوجائے گئی۔
مزید پڑھیئےعہدے سے استعفیٰ کیوں دیا؟عمر ایوب نے بتا دیا
وزیرِ اعظم نے تسلیم کیا کہ یہ آئی ایم ایف کا بجٹ ہے۔محسن نقوی نے ساڑھے چار سو ارب کی گندم درآمد کرائی
مزید پڑھیئےرضوان سعید امریکا میں پاکستانی سفیر تعینات
اقوام متحدہ میں تعینات پاکستان کے مستقل مندوب کی جگہ نئے ایڈیشنل مندوب عاصم افتخار مناسب وقت پر اپنا عہدہ سنبھالیں گے
مزید پڑھیئےبحر ہند مستقبل کے تنازعات کے ممکنہ میدان کےطور پرابھر رہا ہے، نیول چیف
آرٹیفیشل انٹیلیجنس والے پلیٹ فارمز اور دیگر ٹیکنالوجیز سکستھ جنریشن وار فیئر کا اشارہ دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکی صدر جو بائیڈن کا انتخابی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکار
صدر بائیڈن کی مایوس کن پرفارمنس کی وجہ سے اعلیٰ ڈیموکریٹ قیادت اُنہیں بطور صدارتی اُمیدوار تبدیل کرنے کی بات کرنے لگی ہے
مزید پڑھیئےبجٹ اجلاس میں اپوزیشن نے لائن کراس کی، عظمیٰ بخاری
بجٹ اجلاس میں اپوزیشن نے لائن کراس کی، ہماری لیڈر شپ کو گالیاں دیں، اپوزیشن کے رویے کی مذمت کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےسیکرٹری جنرل کے بعد پی ٹی آئی سے ایک اور استعفیٰ گیا
سیکرٹری جنرل کے بعد پی ٹی آئی سے ایک اور استعفیٰ گیا-پی ٹی آئی میرا گھر ہے نہ میں کسی گروپ کا حصہ ہوں نہ بنوں گا
مزید پڑھیئےکراچی،محرم میں بغیر اجازت جلوس اور ریلی نکالنے پر پابندی
پابندی کا اطلاق یکم محرم سے 10 محرم تک رہے گا۔ 9 اور 10 محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہو گی۔
مزید پڑھیئےکینیڈین امیدوار نے الیکشن میں صفر ووٹ حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی
45 سالہ فیلکس آنٹون ہیمل ٹورنٹو کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے 84 امیدواروں میں سے ایک تھے
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈ کپ،بھارت اور جنوبی افریقہ کا فائنل آج کھیلا جائیگا
فائنل پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں ایونٹ میں ابھی تک ناقابل شکست ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos