وزیر اعظم پاکستان کا مشکور ہوں کہ انہوں نے شہر قائد کے باسیوں کے لئے انتہائی اہم منصوبے کے ۔فور کے تعمیراتی کام کے آغاز کے لئے وقت نکالا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مسائل کے باوجود ٹیکسٹائل انڈسٹری ترقی کررہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
ملک کی برآمدات میں اضافے اور ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بہتری کے لئے مالی مسائل کے باوجود تمام ممکنہ وسائل مہیا کریں گے
مزید پڑھیئےپی ایف ایف کے سابق ڈائریکٹر ممبر فراست علی شاہ پر تاحیات پابندی عائد
عمار سرور کی آٹھ ماہ کی تنخواہ کے طور پر پی ایف ایف سے 209000 روپے نقد لینے کا الزام تھا
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات کی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی
کوہستان، کرم ، ایبٹ آباد اور وزیرستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
مزید پڑھیئےجہانگیر آباد میں 5 غیر قانونی ہائیڈرنٹس کا کے الیکٹرک نے پول کھول دیا
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کے دوران پانی کے غیر قانونی سسٹم میں نصب بجلی کے کنڈے کا نظام اکھاڑدیا گیا
مزید پڑھیئےسینئر صحافی اشرف ممتاز لاہور میں سپرد خاک
تجربہ کار صحافی اشرف ممتاز کی نماز جنازہ میں صحافیوں، اہل خانہ اور دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت
مزید پڑھیئےٹی 20 بلاسٹ میں پرفارمنس دینے کیلئے پر امید ہوں، شاہین آفریدی
میں بہت پرجوش ہیں کہ شاہین آفریدی ہمارا باؤلنگ اٹیک لیڈ کریں گے۔ کپتان سٹیون مولینی
مزید پڑھیئےشہبازشریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
ملاقات میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے درمیان موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےخرطوم میں اردنی سفیر کی رہائش گاہ پر حملہ، توڑ پھوڑ
کسی بھی ملک میں سفارتی عملے کو بین الاقوامی قوانین کے تحت تحفظ حاصل ہوتا ہے اور سوڈان میں اردن کے سفارتی عملے کو عالمی قانون کے تحت تحفظ ملنا چاہیے۔
مزید پڑھیئےپرویز الٰہی کی گرفتاری، ظہور الٰہی روڈ کو مکمل بند کر دیا گیا
پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے، ظہور الہٰی روڈ بند ہونے کی وجہ سے رہائشیوں کو شدید مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے مایوس کارکن کا ٹھکانہ جماعت اسلامی ہے، سراج الحق
حقیقی تبدیلی کےلیے پی ٹی آئی کے ورکر جماعت اسلامی کا حصہ بنیں، جو واحد کرپشن فری جماعت ہے
مزید پڑھیئےآئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا
آئی سی سی نے ٹیسٹ چیمپئن شپ کےلیے 38 لاکھ ڈالر انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔فاتح ٹیم کو 16 لاکھ ڈالر اور رنر اپ کو 8 لاکھ ڈالر دیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےنو مئی کے واقعات کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے، مریم نواز
فتنے کی باتوں میں آنے والے غریب کے بچے جیلوں میں جبکہ اس کے اپنے بچے لندن میں ہیں
مزید پڑھیئےسیف اللہ نیازی اور ابرار الحق نےپی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا۔
9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کی اجازت اسلام بھی نہیں دیتا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے آڈیو لیک انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
چیف جسٹس کی مرضی کے بغیر سپریم کورٹ کے کسی جج کو کمیشن کا حصہ نہیں بنایا جاسکتا
مزید پڑھیئےسینیٹر سیف اللہ نیازی کا پی ٹی آئی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ
سینیٹر سیف اللہ نیازی کچھ دیر بعد پریس کانفرنس کرکے پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کریں گے
مزید پڑھیئےشیخ خرم شہزاد بھی عمران خان کے قافلے سے اتر گئے
پچھلے 35 سے اپنے کاروبار کو چلارہا ہوں،میں سیاست میں 11 سال پہلے آیا،میں 2013 اور 2018 کو الیکشن جیتا
مزید پڑھیئےچیف الیکشن کمشنر پی ٹی آئی بھی پارٹی کی رکنیت اور عہدے سے مستعفی
9 مئی کے واقعات پر دل رنجیدہ ہے ،شہدا کی بے حرمتی ناقابل برداشت ہے ،کوئی بھی پاکستانی فوج کی تذلیل برداشت نہیں کر سکتا
مزید پڑھیئے9 مئی میں ملوث سیاستدانوں کیخلاف کارروائی کی جائے،پاکستان یکجہتی کونسل
سانحہ 9مئی کے حادثات،واقعات سے اچھی طرح آگاہ ہیں اس روز عوامی احتجاج کے نام پر ایسا فساد برپا کیاگیا
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردی ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف
سرمایہ کار دنیا میں پاکستان کے سفیر ہیں، ہم نے حکومت سنبھالی تو ایسا نہیں تھا کہ مہنگائی نہیں تھی، پچھلی حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کرکے توڑدیا
مزید پڑھیئے9 مئی کے پرتشدد واقعات، پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کی ففٹی مکمل
9 مئی کے پرتشدد واقعات کے بعد سے پاکستان تحریک انصاف زوال کا شکار ہے اور اس کے رہنما روئی کے گالوں کی طرح ہوا میں اڑ رہے ہیں،
مزید پڑھیئےپرویز الہیٰ کی ممکنہ گرفتاری، پولیس نے میڈیا کی گاڑیوں کو بھی ہٹا دیا
پرویز الٰہی کے گھر کی جانب جانے والے تمام راستے پہلے سے بند ہیں، گھر کی جانب جانے والے تمام راستوں پر بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے
مزید پڑھیئےعمران خان کی دماغی حالت ٹھیک نہیں، میڈیکل رپورٹ میں انکشاف
میڈیکل رپورٹ میں کوکین اور شراب کے اجزا پائے گئے ہیں۔عبدالقادر پٹیل
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے کراچی میں کے 4 منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
کے فورمنصوبہ تمام منصوبوں سےاہم ہے، آج چیلنج ہےکہ ہمیں اس منصوبے کوفی الفور مکمل کروانا ہے، تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےوزیر اعظم سے گورنر سندھ واماراتی قونصل جنرل کی ملاقات
ملاقات میں دو طرفہ برادرانہ تعلقات پر تبادلہ خیال کرتے ہوۓ وزیر اعظم نے پاک یو اے ای تعلقات پر گرم جوشی کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےسانحہ 9 مئی اگر نائن زیرو پر پلان ہوتا تو سوچیں کیا ہوتا، بلاول…
کراچی کو شہباز اسپیڈ کی ضرورت ہے کیونکہ وزیراعظم کی ایک سالہ کارکردگی سے زمین آسمان کا فرق سامنے آیا ہے۔ خطاب
مزید پڑھیئےسابق وزیر تعلیم پنجاب مراد راس سمیت 4 سابق ارکان اسمبلی کا پی ٹی…
مراد راس لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کےد وران آبدیدہ ہوگئے۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان لندن چلے گئے
وہ نجی پرواز وی ایس 379 کے ذریعے برطانیہ روانہ ہوئے۔
مزید پڑھیئے9 مئی کے واقعات ریاست کے خلاف باقاعدہ بغاوت تھی ،خواجہ آصف
جس طرح جناح ہاؤس کو آگ لگائی گئی اور نقصان پہنچایا گیا، یہ سب منصوبہ بندی کے تحت تھا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےشاہد خاقان کیساتھ ہی دوسری پارٹی میں جاؤں گا،مفتاح اسماعیل
کتوبر یا نومبر تک آئی ایم ایف نہیں آیا تو ڈیفالٹ کے امکانات بہت بڑھ جائیں گے، خطاب
مزید پڑھیئے