پتے سے پتھری نکالنے کے آپریشن کے بعد منور رانا کی طبیعت بگڑ گئی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جاپان : چاقو حملے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد ہلاک
حملہ آور موقع سے فرار، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، حملہ آور کی تلاش جاری
مزید پڑھیئےبرطانوی کی رہائش گاہ کے دروازے سے گاڑی ٹکرا گئی
رشی سونک کے گھر 10ڈائوننگ سٹریٹ سے گاڑی ٹکرانے والا زیر حراست
مزید پڑھیئےسندھ میں آئندہ ماہ ہیٹ ویو کا امکان
ہیٹ ویو سے شہری اور دیہی سندھ کے علاقے متاثر ہوسکتے ہیں، محکمہ صحت سندھ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے بلدیات کی مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے
کوٹے کے تحت پی ٹی آئی کے پاس 13 خواتین، 2 مزدور، 2 نوجوان اور 2 اقلیت کی نشستیں حاصل ہیں
مزید پڑھیئےخیبر: افغانستان جاںے والے شہری سے 5 پستول برآمد
افغان شہری منیب افغانی گرفتار، ایف آئی درج ، لنڈی کوتل پولیس اسٹیشن منتقل
مزید پڑھیئےجمشید چیمہ اور مسرت چیمہ نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ…
ہم 9 مئی کے واقعات کو روکنے میں ناکام رہے، ہم اپنی اسی ناکامی کو قبول کرتے ہیں، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےشہداء ہمارا فخر، پوری قوم ان کی معترف ہے، ڈی جی اے ایس ایف
ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز کے زیر اہتمام یوم تکریم شہداء کے موقع پر تقاریب کا انعقاد
مزید پڑھیئےمیئر کراچی پیپلز پارٹی کا جیالا ہی ہوگا، سعید غنی
پارٹی اس شہر کی سنگل لارجر پارٹی ہے اور یہ ہمارا حق ہے کہ ہم آپ مئیر لائیں،وزیرمحنت سندھ
مزید پڑھیئےچین : مصنوعی ذہانت کے استعمال سے کروڑوں کا فراڈ
چین میں ایک کاروباری شخص کو اے آئی کی بناء پر کروڑوں یوآن سے ہاتھ دھونے پڑے
مزید پڑھیئےسندھ مدرسہ یونیورسٹی،تعلیمی وانتظامی امورکی منظوری
سینڈیکیٹ اجلاس کی صدارت وائس چانسلرڈاکٹر مجیب صحرائی نےکی،مورخ اورمحقق گل حسن کلمتی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
مزید پڑھیئےسابق رکن اسمبلی ملیکہ بخاری نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی
نو مئی کے واقعات کی مذمتی کرتی ہوں، ریڈلائن کراس کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپشاور:گاڑی میں سی این جی کٹ لگانے کے دوران دھماکا، ایک شخص جاں بحق
مستری ٹیکسی میں سی این جی کٹ لگارہا تھا کہ اس دوران دھماکا ہوگیا، پولیس
مزید پڑھیئےسعودی خاتون خلاباز ریانہ برناوی دادی کی بالیاں بھی خلا میں لے گئیں
خلائی مشن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر ایک ہفتہ رہے گا اور سائنسی تحقیقی تجربات کرے گا
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ میں مندی، 88 پوائنٹس گرگئے،ڈالر اور سونا سستا
سرمایہ کاروں کے 13ارب سے زائد ڈوب گئے،57 فیصد حصص کی قیمتیں گھٹ گئیں
مزید پڑھیئےپرویز الہٰی کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس ان کے گھر پہنچ گئی
پرویزالہیٰ کے خلاف اختیارات کا ناجائز استعمال ، ترقیاتی فنڈز میں خورد برد اور پیٹرول بم پھینکنے اور کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج ہے
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نے آڈیو لیک کمیشن کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دیدیا
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ کل آڈیو لیک کمیشن کے خلاف درخواست پر سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےساری قوم شہدا وطن کی عظمتوں کی معترف ہے ، ڈائریکٹر جنرل اے ایس…
اے ایس ایف ہیڈ کوارٹرز کراچی میں یوم تکریم شہدائے پاکستان کی مرکزی تقریب کا انعقاد
مزید پڑھیئےمہمان پرندوں کو جہانگیر ترین کا آسرا
جنوبی پنجاب کے ’’تائب‘‘ ہونے والے انصافیوں کو پناہ دینے کے لیے ن لیگ سے زیادہ پیپلز پارٹی بے تاب
مزید پڑھیئےانتخابات تاخیر کا شکار ہوں تو منفی قوتیں اپنا زور لگاتی ہیں، سپریم کورٹ
کب تک انتخابات آگے کر کے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے؟ جسٹس عمر عطا بندیال
مزید پڑھیئےکرکٹ کا کھلاڑی سیاست میں اناڑی
دو ناکام لانگ مارچ اور صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل اس کے اناڑی پن کا منہ بولتا ثبوت ہیں،
مزید پڑھیئےبدمست ہاتھیوں کا ریوڑ گائوں میں جا گھسا، 2 افراد کو کچل دیا
گائوں میں گھس کر بڑے پیمانے پر تباہی مچائی،متعدد گھر تباہ ہوگئے۔
مزید پڑھیئےسینیٹر اعجاز چوہدری اڈیالہ جیل سے رہائی کے فورا بعد گرفتار
اعجاز چوہدری کو پنجاب پولیس نے حراست میں لیا اور لاہور منتقل کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےشہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والوں کو معاف نہیں کیاجائےگا، آرمی چیف
پاک فوج تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہدا کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہیں اور کھڑی رہیں گی۔پ پولیس آفیسرز، جوانوں کے ساتھ شہدا کے لواحقین سے خطاب
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے مزید پنچھی اڑ گئے
سابق ایم این اے غلام رسول کوریجہ ، خواجہ قطب فرید کوریجہ ، ٹکٹ ہولڈر چوہدری جہانزیب رشید نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھیئےصدر سپریم کورٹ بارنے آڈیولیک کمیشن کا طلبی نوٹس چیلنج کر دیا گیا
مبینہ آڈیو لیک کمیشن تشکیل کا نوٹیفکیشن غیر آئینی قرار دیا جائے،عابد زبیری
مزید پڑھیئےعثمان بزدار کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج
اگر ضرورت پڑی تو کچھ عرصہ بعد دوبارہ عبوری ضمانت دائر کریں گے، درخواست گزار
مزید پڑھیئےکور کمانڈر ہاﺅس حملہ کیس، شرپسندوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی شروع
کمانڈنگ افسر کے مطابق ملزمان آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے سیکشن 7 ،3 اور9 کے تحت قصور وار پائے گئے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کا ریڈیو پشاور کے ملازمین کو اپریل، مئی کی تنخواہوں کی ادائیگی…
9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کوقانون وآئین کے مطابق سزا ملے گی۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےعمران خان نے کارکنوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
غیراعلانیہ مارشل لا آرٹیکل 245 کے تحت فوج کی طلبی کالعدم قرار دی جائے۔ سویلین افراد کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل اور گرفتاریاں روکی جائیں۔ درخواست
مزید پڑھیئے