وزیراعظم نےعید کی مبارکباد کیلیے بلاول بھٹو کو ٹیلیفون کیا تھا اور انہیں وزیراعظم ہاؤس مدعو کیا تھا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان کا افغانستان پر عالمی کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ
اقوام متحدہ کی افغانستان پرعالمی کانفرنس 30 جون سے یکم جولائی تک قطر کے دارالحکومت دوحا میں منعقد ہوگی۔
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈ کپ، سپر8 مرحلے کا معرکہ آج سے شروع ہو گا
سُپر8 مرحلے میں گروپ ون میں افغانستان، آسٹریلیا، بنگلہ دیش اور بھارت،گروپ ٹو میں انگلینڈ، جنوبی افریقا، امریکا اور ویسٹ انڈیز شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی
لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے پر فکس کردیا۔ وزیر اعلی نے خود لوڈ شیڈنگ کا شیڈول تیار کرلیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی غزہ کے علاقے المواسی میں بمباری،7 فلسطینی شہید
نصیرات کیمپ میں رہائشی گھروں پر بھی اسرائیلی شیلنگ اور ڈرون حملے جاری
مزید پڑھیئےبنگلا دیش کیخلاف ہوم سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو موقع ملنے کا امکان
عبداللہ شفیق، سلمان علی آغا اور سعود شکیل کی فائنل الیون میں شمولیت یقینی ہے۔
مزید پڑھیئےوزیرِ اعظم سے آخری بار کہہ رہا ہوں, صوبے کا پیسہ دیدیں،علی امین گنڈاپور
ڈیڑھ ماہ کی ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجود وعدے پورے نہ ہوئے، اب ہم اور وہ آزاد ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےحج کے دوران شدید گرمی سے 577 حاجی جاں بحق
گرمی سے جاں بحق حاجیوں میں سے 323 کا تعلق مصر سے ہے جبکہ 144 کا تعلق انڈونیشیا سے ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی، سوئمنگ پول سے خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد
کلفٹن سے ملنے والی دونوں لاشیں دو دن پرانی ہیں، لاشوں پر کیڑوں کے کھانے کے نشانات ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی: ہاکس بے پرنہاتے ہوئے خاتون سمیت 4 افراد ڈوب گئے
خاتون سمیت 3 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ 1 شخص کی تلاش جاری
مزید پڑھیئےپی این ایس بابرکا سعودی عرب کی بندرگاہ جدہ کا دورہ
دورے کے اختتام پر پی این ایس بابر نے رائل سعودی نیول فورسز کے جہاز ایچ ایم ایس الریاض کے ساتھ بحری مشق میں حصہ لیا۔
مزید پڑھیئےسی پی این ای کی صحافی خلیل جبران کے قتل کی مذمت
صحافی خلیل جبران کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کرکے قانون کٹہرے میں لایا جائے۔ارشاداحمد عارف ودیگر
مزید پڑھیئےچینی سائنسدانوں نے ذیابیطس کا علاج ڈھونڈ نکالا
چینی سائنسدانوں نے 2021 میں 59 سالہ شخص پر سیل ٹرانسپلانٹ انجام دیا تھا جس کے بعد سے مریض نے 33 ماہ سے ذیابیطس کی کوئی دوا استعمال نہیں کی۔
مزید پڑھیئےپاکستانی حاجیوں کی واپسی کا شیڈول جاری
مقامی حجاج نے جدہ، مکہ مکرمہ، طائف، مدینہ منورہ، ریاض اور دیگر شہروں کی طرف روانگی شروع کردی۔
مزید پڑھیئےروس کے صدر کا 24 سال بعد شمالی کوریا کا دورہ
صدر کا 24 سال بعد شمالی کوریا کا یہ پہلا دورہ ہے۔ صدر پوٹن کا شمالی کوریا کے دارالحکومت پیونگ یانگ پہنچنے پر سربراہ کم جونگ ان نے استقبال کیا
مزید پڑھیئےفین کے ساتھ جھڑپ، ساتھی کرکٹرز حارث روف کے حق میں بول پڑے
فلوریڈا میں مداح کے ساتھ جھڑپ کے معاملے پر حارث رؤف کے حق میں پاکستانی کرکٹرز کے بیانات سامنے آگئے۔
مزید پڑھیئےپاک افغان شاہراہ پر صحافی خلیل جبران کی میت رکھ کر احتجاج
مقدمہ زخمی وکیل سجاد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا ہے، جس میں دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں
مزید پڑھیئےاٹلی میں تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے سے 17 ہلاک، 60 تارکین لاپتہ
سمندر میں موجود جرمنی کے ایک امدادی گروپ نے 51 افراد کو ریسکیو کر کے ساحل پر پہنچایا جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےعید کا تیسرا روز، آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کیلئے صفائی آپریشن جاری
سڑکوں کی عرق گلاب اور فینائل ملے پانی سے واشنگ جاری ہے اور چونے کا چھڑکاؤ بھی کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےجعلی فارم 47 حکومت عید پر لوڈشیڈنگ کاخاتمہ یقینی نہ بنا سکی،بیرسٹر سیف
خیبر پختون خوا کے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، بجلی بھی ہم پیدا کریں، مہنگی بھی خریدیں اور غائب بھی ہو۔
مزید پڑھیئےکالعدم ٹی ٹی پی کا اہم سرغنہ عبد المنان افغانستان میں ہلاک
افغانستان کے صوبے کنڑ کے ضلع اسد آباد کے علاقے چاغا سرائے میں فائرنگ کے نتیجے میں عبد المنان عرف حکیم اللہ ہلاک ہوا۔
مزید پڑھیئےایران کے شمال مشرقی علاقے میں زلزلہ، 4 افراد ہلاک ، 120 زخمی
شمال مشرقی صوبے کاشمر میں آیا۔ کاشمر کے گورنر حاجت اللہ کے مطابق زلزلے سے شہری اور دیہی علاقوں میں پرانی عمارتوں کو نقصان پہنچا
مزید پڑھیئےایران سے مکران کو بجلی فراہم کرنیوالی ایک ٹرانسمیشن لائن بند
ایران سے مکران کو بجلی فراہمی کرنے والی دو ٹرانسمیشن لائنوں میں سے ایک ٹرانسمیشن لائن جیکی گور۔مند ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے
مزید پڑھیئےکراچی،ساحلی علاقوں میں آج بوندا باندی کا امکان
شہرِ قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےلنڈی کوتل،مسلح افراد نے گاڑی سے اتار کو صحافی جبران خلیل کو قتل کردیا
خلیل جبران ایڈوکیٹ سجاد ایڈووکیٹ کے ہمراہ گاڑی میں گھر جارہے تھے ،ملزمان نے انہیں گاڑی سے اتار کر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے کینیڈین وزیراعظم کا ٹیلی فونک رابطہ
دونوں رہنماؤں نے بات چیت کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو پائیدار بنانے اور آگے بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔
مزید پڑھیئےفیصل آباد: لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے 2 جاں بحق، 7 زخمی
آگ سے جھلسنے والے 2 بہن بھائی الائیڈ اسپتال میں دم توڑ گئے، جبکہ 3 بچوں سمیت 7 زخمی زیرِ علاج ہیں۔
مزید پڑھیئےلاہور: پیپر ملز میں لگی آگ 14 گھنٹوں بعد بجھا دی گئی
14 گھنٹے قبل سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں پیپر ملز کے گودام میں کاغذ کی گانٹوں کو آگ لگ گئی تھی۔
مزید پڑھیئےمردان میں بیٹے کی فائرنگ سے والد اور 2 بھائی جاں بحق، ماں زخمی
فائرنگ کرنے والے بیٹے نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی، رات پیش آئے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےگھوٹکی: کچے میں پولیس کی کارروائی، ایک ڈاکو ہلاک، 3 زخمی
ڈاکوؤں کے قبضے سے اینٹی ایئر کرافٹ گن برآمد ہوئی ہے،دوسری جانب چک جھمرہ کا نوجوان 3 ماہ سے ڈاکوؤں کی قید میں ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos