حلف برداری کی تقریب میں شریک پی ٹی آئی کے 6نمائندوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا،جماعت اسلامی کا احتجاج،3نمائندوں کو رہاکرالیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں،پرویزالہیٰ
فوج کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہوں، چوہدری وجاہت دباؤ میں ہیں، ان کے فیصلے پرکوئی ناراضگی نہیں ،بیان
مزید پڑھیئےعبدالرزاق نے بابراعظم کو کپتانی سے ہٹانے کی مخالفت کردی
بابراعظم کی جگہ کسی اور کو کپتان بنانا ٹیم کے مفاد میں نہیں ہوگا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو
مزید پڑھیئےجونیئر ہاکی ایشیا کپ:پاک بھارت ٹاکرا 27مئی کو ہوگا
ٹرافی کی رونمائی کردی گئی،ٹورنامنٹ کا آغاز منگل کو عمان کے شہر سلالہ میں ہوگا
مزید پڑھیئےعمران خان نے جنرل عاصم منیرسے متعلق کل جھوٹ بولا،وزیراعظم
جنرل عاصم منیر نےبتایا تھا کہ آپ کی اہلیہ کرپشن میں ملوث ہیں،عمران خان کو یہ بات پسند نہیں آئی اوراُن کا تبادلہ کردیا گیا۔قومی اسمبلی میں خطاب
مزید پڑھیئےشیری مزاری کو رہائی کے بعد پھرحراست میں لے لیاگیا
شیریں مزاری کوپنجاب پولیس لےکرگئی، انہیں کہاں لےکر گئے کچھ معلوم نہیں،وکیل
مزید پڑھیئےحملہ فوجی تنصیبات پر نہیں پاکستان پر تھا، خواجہ آصف
9 مئی واقعات سے متعلق دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرنے کے لیے آڈیو لیکس کمیشن قائم کیا،قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےہمارے نمائندوں کو حلف لینے سے روکا جارہاہے،حلیم عادل شیخ
حلف لینا منتخب نمائندے کا حق ہے۔گرفتاریوں اور سزاؤں سے تحریکیں نہیں رکتیں،رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےعمران خان نے زمان پارک رہائش گاہ کا ٹیکس ادا کردیا
14 لاکھ 40 ہزار روپے بینک میں جمع کرادیے۔ٹیکس جمع کرانے کی آج آخری تاریخ تھی
مزید پڑھیئےسانحہ 9 مئی کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور
ملوث عناصر، ان کے معاون اور مددگاروں کے خلاف آرمی ایکٹ، انسداد دہشت گردی ایکٹ اور مجموعہ ضابطہ فوجداری کے تحت کارروائی کی جائے۔قرارداد میں مطالبہ
مزید پڑھیئےخلا سے السلام علیکم۔۔ سعودی خاتون کا خلا سے پہلاوڈیو پیغام
وڈیو میں ریانا برناوی کے ساتھ سعودی خلانورد علی القرنی اور امریکی خلا باز پیگی وائٹسن بھی موجود ہیں
مزید پڑھیئےکراچی میں کل بھی معمول سے تیز ہوائیں چلیں گی،محکمہ موسمیات
ہواؤں کی رفتار40کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کرسکتی ہے۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں 3دہشت گردوں کو سزائے موت دیدی گئی
سزائے موت پانے والے تینوں دہشت گرد سعودی شہری تھے،سعودی وزارت داخلہ
مزید پڑھیئےچوہدری پرویز الہیٰ کہاں چلے گئے؟
پی ٹی آئی کے صدر گزشتہ رات اپنے گھرسے چلے گئے،تب سے ان سے رابطہ نہیں ہورہا
مزید پڑھیئےعالمی مارکیٹ میں سونا سستا ، پاکستان میں مزید مہنگا
ملک میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 2ہزار روپے کا اضافہ
مزید پڑھیئےفوجی تنصیبات پر حملے ناقابل برداشت ہیں، آرمی چیف
جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں شہداء اور غازیوں کے اعزاز میں تقریبِ تقسیم اعزازات سے خطاب
مزید پڑھیئےبھارت اپنی پوزیشن کا ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے، بلاول بھٹو
پہلا وزیر خارجہ ہوں جو آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں خطاب کر رہا ہوں، خطاب
مزید پڑھیئےنگران پنجاب حکومت نے فوری انتخابات کی مخالفت کردی
چیف سیکریٹری پنجاب نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس عمرعطابندیال سے اسلام آباد، بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی ملاقات
ملاقات میں آئینی و قانونی امور پر بات چیت ہوئی۔ذرائع
مزید پڑھیئےیاسمین راشد 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
سروسزاسپتال نے رہنما پی ٹی آئی کی پورٹ عدالت میں پیش کردی۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے ذلفی بخاری، شہبازگل ودیگر کو پاکستان آنے سے منع کردیا
پارٹی کے معاملات ٹھیک ہونے تک وطن واپس نہ آئیں، واپس آنے کی صورت میں آپ کو گرفتار کیا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا، سابق صوبائی وزیر سید سعیدالحسن بھی الگ…
میں اور میرے حلقے کے عوام 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں،اگلے لائحہ عمل کا اعلان جلد کروں گا۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےجوڈیشل کمیشن، چیف جسٹس کی ساس سمیت تمام افراد کو نوٹس جاری
بار بار نوٹس بھیجنے کے باوجود وصول کرنے والے فرد کے گھر کے باہر نوٹس چسپاں کرکے اس کی تصویر بنائی جائے.جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی سےعامر کیانی کی ملاقات کا دعویٰ
عامر کیانی نے شاہ محمود قریشی کو تحریک انصاف چھوڑنے کی وجوہات سے آگاہ کیا۔
مزید پڑھیئےچوہدری وجاہت حسین نے تحریک انصاف چھوڑ دی
چوہدری وجاہت نے پرویز الٰہی سے بھی راہیں جدا کرلیں ،دوبارہ مسلم لیگ (ق) میں شامل ہو گئے ۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے دوبارہ گرفتاری کی صورت میں اہم پیغام جاری کردیا
دوبارہ گرفتار کیا جاﺅں تو کارکن ہنگامہ نہ کریں ، کارکنوں نے ہنگامہ کیا تو پی ڈی ایم کو بیانیہ ملے گا۔
مزید پڑھیئےفیاض الحسن چوہان کو بھی رہا کرنے کا حکم
عدالت نے فیاض الحسن چوہان کو ایک لاکھ شورٹی بانڈز جمع کرانے کا حکم دیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب انتخابات ، وفاق نے بھی 14مئی کو الیکشن کے فیصلے پرنظرثانی کی استدعا…
آزادانہ اورشفاف انتخابات کروانے کی آئینی ذمے داری الیکشن کمیشن کی ہے، سپریم کورٹ نے خود تاریخ دے کر الیکشن کمیشن کے اختیار کو غیر مؤثر کر دیا، جواب
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار
نو مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتا ہوں، عامر ڈوگر
مزید پڑھیئےاسد عمر کو ایف آئی اے کراچی نے طلب کرلیا
پی ٹی آئی رہنما کو جمع کرائی گئی رقوم کے ذرائع کی دستاویز کے ساتھ پیش ہونے کا حکم دیا گیاہے۔
مزید پڑھیئے