وزیراعظم مستقبل کی حکومتی حکمت عملی بارے آگاہ کریں گے اپنے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف سیاسی جماعتوں کیلیے اہم پیغام دیں گے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی این ایس بابر کی ترک بحریہ سے مشترکہ مشق میں شرکت
مشق کا مقصد دونوں بحری افواج کے درمیان تعاون اور مشترکہ آپریشنز کی صلاحیت کو مزید بڑھانا ہے
مزید پڑھیئےپرویز الہٰی کرپشن کیس میں ضمانت منسوخی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر
جسٹس اسجد جاوید گھرال پنجاب حکومت کی دائر کردہ درخواست پر سماعت کریں گے، پنجاب حکومت نے پراسییکیوٹر جنرل کی وساطت سے درخواست دائر کررکھی ہے۔
مزید پڑھیئےموٹر سائیکل والوں کو سستا پیٹرول دینے کیلئے سبسڈی سکیم کی تجویز
کمیٹی نے سفارش کی کہ امیر طبقے کیلئے ہائی اوکٹین پر پیٹرولیم لیوی 75 سے بڑھا کر 80 روپے کی جائے۔
مزید پڑھیئےکراچی، بکروں کو مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے میاں بیوی زیرحراست
خریداری کے لیے آنے والے شخص نے دانتوں کی جانچ کی تو دانتوں کو مصنوعی پایا، خریدار نے مصنوعی دانت نکال کر ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی۔
مزید پڑھیئےاسکاٹ لینڈ اور آسٹریلیا کی T20سیریز ستمبر میں شیڈول
دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز 4، 6 اور 7 ستمبر کو دی گرینج، ایڈنبرا میں کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے میانوالی جیل سے رہا
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے فیصلے کے بعد ڈپٹی کمشنر نے 3 ایم پی او کے آڈر واپس لے لئے تھے۔
مزید پڑھیئےسپر 8سے باہر ہونے پر کیا پاکستان کو آئندہ ورلڈکپ کیلئے کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا…
مجموعی طور پر 12 ٹیمیں( 8 گزشتہ ایونٹ کی ٹاپ آٹھ+2 میزبان ملک+ 2 سے 4 ٹیمیں بہتر آئی سی سی کی رینکنگ کی بنیاد پر) براہ راست کوالیفائی کریں گی
مزید پڑھیئےہمیں جتنی کرکٹ آتی تھی اتنی ہی کھیلی ہے، عمران نذیر
پاکستان ٹیم پریشر میں میچز کھیلی، پاکستان ٹیم جتنی دباؤ میں کرکٹ کھیلی وہ سپر 8 میں جانے کی حق دار نہیں تھی۔
مزید پڑھیئےعرفات میں فضا کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے فواروں کا استعمال
عازمین حج جبل رحمہ اور مسجد نمرہ کے قریب پہنچ گئے ہیں۔عازمین حج میدان عرفات میں خطبہ حج سنیں گے اور نماز ظہر اور عصر قصر کر کے ادا کریں گے۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین آج رکنِ اعظم وقوف عرفہ ادا کریںگے
مسجدالحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر ماہربن حمد خطبہ حج دیں گے، خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 50 زبانوں میں نشر کیا جائے گا
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے میں نپیال کوشکست دیدی
جنوبی افریقی ٹیم نے مقررہ اوورز میں5وکٹ پر115رنزبنائے،ریزاہینڈرک 3رنزبناکرنمایاں رہے،کوشل بھرٹیل نے 4 اور دیپندرا سنگھ نے3وکٹیں حاصل کیں۔
مزید پڑھیئےایکس نے صارفین کے ’لائکس‘ پوشیدہ کرنا شروع کر دیئے
اس تبدیلی سے صارفین آزادی کے ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مواد کی ایک وسیع رینج کے ساتھ انٹرایکٹ کرسکیں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی،جانوروں کی آلائشیں پھیلانے پر پابندی عائد
16 تا 20 جون تک جانوروں کی آلائشیں اور دیگر گندگی پھیلانے پر پابندی عائد کر دی گئی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےقربانی کے جانور حاضر ہوں، محمد حفیظ کی پاکستان ٹیم کیلئے پوسٹ
پہلے مرحلے میں اچھی پرفارمنس نہ رکھنے والے قومی کرکٹرز کی سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی ہوگی جبکہ کئی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ سے ہاتھ دھونا پڑیں گے
مزید پڑھیئےحجاج اور حج کا امن ریڈ لائن ہے، ترجمان وزارتِ داخلہ
90 ممالک سے 19 ہزار پروازیں مملکت پہنچیں،سب سے زیادہ پروازوں کی تعداد یکم ذوالحجہ کو ریکارڈ کی گئی جو 650 تھی ۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا بڑی عید پر بڑا تحفہ،پیٹرول 10 روپے 20 پیسے سستا
پیٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 16 پیسے مقرر کی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 267 روپے 89 پیسے مقرر کی گئی ہے
مزید پڑھیئےپاکستان کرکٹ ٹیم کا میگا ایونٹ سے واپسی کا ٹکٹ کٹ گیا
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں امریکا اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔ گروپ اے سے بھارت اور امریکا سپر 8 کے لیے کوالیفائی کر گئے
مزید پڑھیئےحکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ پروگرام ختم کردیا
وفاقی حکومت نے صحافیوں کی ہیلتھ انشورنس سہولت بھی ختم کر دی۔
مزید پڑھیئےسندھ کا بجٹ پیش، کم از کم تنخواہ 37 ہزار روپے مقرر
15 سو سے 3 ہزار سی سی امپورٹڈ گاڑیوں پر 45 ہزار روپے تک لگژری ٹیکس ہوگا، ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ سے ریسٹورینٹ پر ادائیگی پر 5 فیصد کم ٹیکس ہوگا۔
مزید پڑھیئے2 ماہ کیلیے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد
پابندی سمندر میں غیر معمولی لہروں کی وجہ سے عائد کی گئی،اطلاق 14 جون (آج)سے 13 اگست 2024 تک ہوگا۔
مزید پڑھیئےایف آئی اے ہیڈ کوارٹر میں ڈکیتی کا معاملہ پراسرار ہوگیا
دس کروڑ مالیت کی غیرملکی کرنسی اور دیگر قیمتی سامان کی چوری میں اندر سے سہولت کاری کی گئی- سات ملزمان گرفتار-
مزید پڑھیئےمویشی منڈیاں- کے ایم سی کو 50 کروڑ کا جھٹکا
ماضی کے مقابلے میں بہت کم ٹھیکے ملے- میونسپل ٹیکس اور چنگی سسٹم جانوروں کی فیس سے بھی محروم-
مزید پڑھیئےپنجاب کی مویشی منڈیوں میں کانگو وائرس کی اطلاعات
لاہور میں کئی بیمار جانور فروخت بھی کیے گئے- محکمہ لائیو اسٹاک وائرس کی موجودگی سے انکاری- رپورٹ-
مزید پڑھیئےبڑے جانور افغانستان اسمگلنگ کیلیے بارڈر پر پہنچادیے گئے
سرحد پار پہنچانے کی تیاریاں مکمل- پشاور اور گردونواح میں غیر قانونی منڈیاں سج گئیں- بکروں اور دنبوں کی قیمتوں میں کمی-
مزید پڑھیئےملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہوگئی ۔
مزید پڑھیئےملک میں 18 جون سے بارشوں کی پیشگوئی
بحیرہ عرب سے نم ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا آج قوم سے خطاب مؤخر کردیا گیا
وزیراعظم حکومت کی 100دن کی کارگردگی پر اظہارخیال کریں گے۔
مزید پڑھیئےنوشہرہ میں گھریلو تنازع پر فائرنگ،میاں، بیوی ، بیٹی جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں 43 سالہ میر اکبر خان،38 سالہ زوجہ اور 22 سالہ بیٹی شامل ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی اداکار کی لاش گھر سے برآمد
پولیس نے فوری پہنچ کر گھر کا دروازہ توڑا تو اداکار مردہ حالت میں اپنے گھر کے واش روم میں گِرے ہوئے تھے، اُن کے سر اور چہرے پر زخم بھی تھے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos