پولیس نے فوری پہنچ کر گھر کا دروازہ توڑا تو اداکار مردہ حالت میں اپنے گھر کے واش روم میں گِرے ہوئے تھے، اُن کے سر اور چہرے پر زخم بھی تھے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حکومت کے پاس تو اختیارات ہی نہیں کیا مذاکرات کریں، عمران خان
اب پارٹی میں جو گروپنگ کرے گا اسے نہیں چھوڑوں گا، صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےحزب اللہ کا 9 اسرائیلی فوجی تنصیبات پر حملہ، متعدد ہلاک و زخمی
حزب اللہ کی جانب سے ایک ساتھ 100 سے زائد راکٹ فائر اور30 ڈرون حملے کیے گئے۔
مزید پڑھیئےٹی20 ورلڈکپ، انگلینڈ نے عمان کو کچل دیا
48 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 3.1 اوور میں حاصل کیا۔
مزید پڑھیئےغزہ جنگ بندی معاہدے میں حماس سب سے بڑی رکاوٹ ہے، امریکی صدر
حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہونے کا امکان نہیں, میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ، الیکشن ٹربیونلز کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلیے مقرر
الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت عید کے بعد 20 جون کو ہوگی۔
مزید پڑھیئےٹی20 ورلڈکپ،افغانستان بھی سپر8 مرحلے میں پہنچ گیا
افغانستان نے95 رنز کاہدف 15.1 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور کر لی
احمد فرہاد صرف شاعری کرے صحافت نہ کرے، چیف جسٹس مظفر آباد ہائیکورٹ کی تنبیہ
مزید پڑھیئےہتک عزت قانون, ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کیلیے نوٹس، جواب طلب
صبح صبح اٹھو تو عجیب عجیب وی لاگر وی لاگ کر رہے ہوتے ہیں۔جسٹس امجد رفیق
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ کی اونچی اڑان، پہلی بار77 ہزار کی حد عبور
ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 77281 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے۔
مزید پڑھیئےرجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ سے زائد ہوگئی، الیکشن کمیشن
مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ ایک لاکھ 87 ہزار 683 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 2 لاکھ 57 ہزار 208 ہے۔
مزید پڑھیئےعدت نکاح کیس، زندہ رہا تو 10 دن میں اپیلوں پر فیصلہ کر دوں…
فریقین کو نوٹس جاری، کیس کی مزید سماعت 21 جون تک کیلئے ملتوی کر دی۔
مزید پڑھیئےعدلیہ سے اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت جلد ختم ہو جائے گی، چیف جسٹس لاہور ہائی…
ایسے لوگوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کام کرنا ہے ، ہمیں کسی کے ڈر خوف کا شکار نہیں ہونا چاہیے، تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےٹائمز ہائر ایجوکیشن نے امپیکٹ رینکنگ 2024جاری کردی
ایس ڈی جی 4معیاری تعلیم میں اوپن یونیورسٹی کا پاکستانی جامعات میں پہلی،عالمی جامعات میں ساتویں پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز
مزید پڑھیئےامت شعبہ آرٹ کے سابق سربراہ عبدالرشید شاہد انتقال کر گئے
خطاطی کے نامور اساتذہ میں شمار ہوتا تھا. کیریئر چھ دہائیوں پر محیط ہے۔ طویل عرصے سے علیل تھے
مزید پڑھیئےسائفر کیس، عمران خان، شاہ محمود قریشی کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج
ہائی کورٹ نے پراسیکیوشن کے ثبوتوں کو اہمیت نہیں دی، درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کے اراکین پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے غیر حاضر
پارلیمانی پارٹی نے بجٹ پر مشاورت نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا،علی حیدر گیلانی
مزید پڑھیئےپاکستان کا بھی یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
خدیجہ شاہ کا کیس زیرسماعت ہے اور پاکستانی قوانین کے تحت نمٹایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے عدالتیں فیصلہ کریں گی۔ ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےپنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیکس فری سرپلس بجٹ پیش
کم ازکم اجرت 32ہزار سے بڑھا کر 37ہزار روپے مقرر، تنخواہوں میں 20 تا 25 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےمودی کے 3 ادوار میں صرف ایک بار مسلمان وزیر بنا
مختار عباس نقوی نے 12 جولائی 2016ء سے 30 مئی 2019ء تک اقلیتی امور کی وزارت کا قلمدان سنبھالا- تیسری کابینہ سے ایک مسیحی رکن بھی ڈراپ-
مزید پڑھیئےعمران نے فضل الرحمن کے تحفظات دور کرنے کا یقین دلادیا
عید بعد معاہدے ہر دستخط کا امکان- جے یو آئی کی طرف سے مولانا عطا الرحمن اور پی ٹی آئی کی جانب سے اسد قیصر مذاکرات کریں گے-
مزید پڑھیئےاسلام آباد کی تین سیٹوں پر دھاندلی کا معاملہ الجھ گیا
پی ٹی آئی امیدواروں کی جانب سے نون لیگی ارکان کو فارغ کرانے کی خواہش پوری ہوتی دکھائی نہیں دے رہی- رپورٹ-
مزید پڑھیئےپرویز الٰہی کے معتمد خاص کی رہائی ڈیل پیکیج کا حصہ
محمد خان بھٹی کے بعد دیگر رہنمائوں کو بھی ضمانت مل سکتی ہے- سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو پی ٹی آئی میں سخت گیر رویہ کا ماحول ختم کرنے کا ٹاسک ملا ہے-
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی کا مرکزی سیکریٹریٹ ڈی سیل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا مرکزی سیکریٹریٹ ڈی سیل کروایا تو آئسکو حکام نے بجلی منقطع کردی۔
مزید پڑھیئےن لیگ اور پیپلز پارٹی مذاکرات کی اندرونی کہانی
حکومت کا حصہ بننے والے معاہدے پر ن لیگ عمل نہیں کررہی، پنجاب میں پیپلز پارٹی کو درپیش مسائل سرفہرست ہیں۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے بھی عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
صوبائی حکومت کے ماتحت اداروں میں پیر17 جون سے بدھ 19 جون تک چھٹیاں ہوں گی۔
مزید پڑھیئےٹیکس لگانے کے علاوہ ہمارے پاس اورکوئی چارہ نہیں،وفاقی وزیر خزانہ
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے،پیٹرولیم لیوی میں فوری اضافہ نہیں ہو رہا،پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی ایک کشتی میں سوار ہیں،علی حیدر گیلانی
وعدے پورے نہیں ہوئے تو دونوں ڈوبیں گے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمسالے دار،چٹ پٹے نوڈلز کھانے والے ہوشیار!
ڈنمارک کاجنوبی کوریا کی کمپنی سامیانگ کے مشہور مسالہ دار نوڈلز مارکیٹ سے اٹھانے کا اعلان
مزید پڑھیئےصحافیوں کا وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے موقع پر احتجاج
پرائیویٹ سیکٹر میں تنخواہیں نہیں بڑھتیں مگر پرائیویٹ سیکٹرکے ملازمین پر بھاری ٹیکس لگائے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos