بلوچستان کے حقوق کے لیے آواز اٹھائی جاتی رہے گی، بلوچستان کا مستقبل روشن ہے، 19 مئی کو ژوب میں جلسہ تھا، راستے میں نوجونواں اور بزرگوں نے استقبال کیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان میں پہلی ہوائی ٹیکسی متعارف کرانے کی تیاریاں حتمی مراحل میں
ڈی اے 40 ڈائمنڈ سیریز ماڈل کے جہاز کالیز پر معاہدہ ہوگیا، سنگل انجن جہاز میں بیک وقت 4 مسافروں کی گنجائش ہے۔
مزید پڑھیئےمیں پارٹی نہیں چھوڑ رہا، عمران خان پر بھر پور اعتماد ہے، محمود خان
تحریک انصاف کے خلاف جوبھی سازش کرے گا، منہ کی کھانا پڑے گی
مزید پڑھیئےعرب لیگ میں واپسی کے باوجود شام پر حملہ کریں گے،اسرائیل
عرب لیگ میں شام کی واپسی سے اسرائیل کی جانب سے شام کی سرزمین کے اندر کی گئی کارروائی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
مزید پڑھیئےبلوچستان کے اربوں روپے سانپ کھا گئے، گورنر بلوچستان
سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بلوچستان یونیورسٹی کے پیسے روکے گئے، یونیورسٹی بند ہونے سے ہمارے بچے 3 مہینے تعلیم سے محروم رہے ۔
مزید پڑھیئےپنجاب بھر سے گرفتار شرپسندوں کی تعداد 3800 سے زائد ہو گئی
شر پسندوں کی پُر تشدد کارروائیوں میں 162 پولیس افسران و اہلکار زخمی ہوئے
مزید پڑھیئےوہیل چیئر کرکٹ ایشیاء کپ، پاکستان کا ٹریننگ کیمپ کل شروع ہو گا
پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل نیپال میں ایشیاء کپ کی میزبانی کر رہی ہے۔
مزید پڑھیئےغلام سرور نےپی ٹی آئی چھوڑنے کی تردید کردی
جن لوگوں نے جی ایچ کیو اور کور کمانڈر کے گھر پر حملہ کیا ہے، ان کے خلاف اگر آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہو سکتی ہے
مزید پڑھیئےآڈیو کون ٹیپ بناتا اور لیک کرتا ہے،کمیشن پتا کر سکتا ہے، رانا ثناء
سپریم جوڈیشل کونسل میں جانے کے لیے حکومت کے پاس کوئی مواد ہونا چاہیے، جرم پرائیویسی کی ڈھال نہیں لے سکتا
مزید پڑھیئےعمران خان جھوٹ بولنے کا ماسٹر ہے،خواجہ آصف
بیرونی سازش ہے، کدھر گئی سازش؟ ابھی عمران خان کہہ رہا ہے کہ نومئی کو جو ہوا مجھے اس کا علم نہیں تھا، میں تو قید میں تھا
مزید پڑھیئےایشیاء کپ،4 ممالک کی ہاں نے بھارت کو مشکل میں ڈال دیا
بھارت ہائبرڈ ماڈل پر رضا مندی کے لیے پاکستان کے ورلڈ کپ کے لیے بھارت آنے کی شرط رکھ سکتا ہے
مزید پڑھیئےبھارتی جیلوں میں قید 22 پاکستانی واہگہ بارڈر پہنچ گئے
تحصیل کے 26 ماہی گیر اب بھی بھارتی جیلوں میں قید ہیں، فشر فوک فورم نے دونوں ممالک میں قید ماہی گیروں کی آزادی کے لیے بھرپور کوششیں کیں
مزید پڑھیئےامریکہ ،فٹبال اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 9 افراد ہلاک
میچ کے دوران تماشائیوں کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی جس کے باعث بھگدڑ مچ گئی
مزید پڑھیئےپاکستان میں حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز مدینہ منورہ کیلئے روانہ
چیف آپریٹنگ آفیسر پی آئی اے،ڈائریکٹر جنرل بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ، ڈائریکٹر حج کراچی سول ایوی ایشن اتھارٹی اور پی آئی اے کے حکام نے رخصت کیا
مزید پڑھیئےشاہد آفریدی کی سراج الحق پر خودکش حملے کی مذمت
اللّٰہ کا شکر ہے کہ سراج الحق صاحب محفوظ رہے، زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں
مزید پڑھیئےجوبائیڈن سے بارش کے دوران چھتری نہ کُھلنےکی ویڈیو وائرل
جوبائیڈن بارش کے دوران چھتری کھولنے کی کوشش کرتے رہے تاہم چھتری نے ان کی نہ مانی
مزید پڑھیئےعمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے راستے کھول دیئے گئے
پولیس نے زمان پارک کے اطراف میں سڑکوں پر لگائے گئے کنٹینرز اور کیمپ ہٹا دیئے، کلیئر کرائی گئی گرین بیلٹ پر نئے پودے بھی لگا دیئے گئے۔
مزید پڑھیئےبحرین نےلبنان کے ساتھ سفارتی نمائندگی دوبارہ شروع کر دی
یہ قدم دونوں ملکوں اور ان کی عوام کے درمیان برادرانہ تعلقات اور باہمی احترام کو مضبوط بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےتربیلا ڈیم ،200 مقامی مزدوروں کو فارغ کیے جانے کا انکشاف
نئے پراجیکٹ انجینئر نے دیگر اضلاع سے من پسند افراد کو لا کر بھرتی کردیا-چیئرمین قائمہ کمیٹی سے نوٹس لینے کا مطالبہ-ذرائع
مزید پڑھیئےمرکزی مسلم لیگ کا ترنول میں پہلے بچت بازار کا آغاز
اشیاء خوردونوش ہول سیل ریٹ سے بھی کم قیمت پر فروخت کی گئیں- ہر ہفتے کسی ایک زون میں اسی طرز کابازار لگایا جائے گا -چوہدری شفیق الرحمان
مزید پڑھیئےگولڑہ میں ہوٹل پر مضر صحت کھانا فروخت ہونے کا انکشاف
وڈیووائرل ہونے کے بعدکنٹونمنٹ بورڈراولپنڈی کی ٹیم کا چھاپہ- یہ حدود سی ڈی اے کی ہے-مالکان کاموقف-دستاویزات پیش
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں شدید طوفانی ژالہ باری کا نیا ریکارڈ قائم
خمیس مشیط اور عسیر شامل- سڑکیں بند-گاڑیاں پھنس گئیں-برف ہٹانے کے لیے مشینری کا استعمال
مزید پڑھیئےاسپین میں ایف 18 جیٹ طیارہ گر کر تباہ
ایف 18 ہورنیٹ لڑاکا طیارہ تیزی سے عمودی انداز میں بلندی کھوتے ہوئے گررہا ہے اور اسے زمین کی جانب غوطہ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےباخموت پر قبضے کا ردسی دعویٰ، امریکہ یوکرین کو ایف 16 دینے پر آمادہ
کنٹرول جلد فوج کے حوالے کردیں گے- ویگنرگروپ -دعوی ٰ مسترد- لڑاکاطیارےفراہمی کی اجازت دیں گے-امریکہ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی رہائشگاہ پر پولیس کا چھاپا
چھاپے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے آگئی ہیں، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لاک نہ کھلنے پر اہلکار دروازہ پھلانگ کر گھر میں داخل ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں ٹریفک حادثے کی فوٹیج ہفتہ بعد وائرل
دو نوجوان جاں بحق -ایک زخمی-والدین نے کارروائی سے انکار کیا تھا-پولیس
مزید پڑھیئےنیشنل گیمز میں پوائنٹس ٹیبل پر آرمی کی بالادستی برقرار
آرمی نے 40 گولڈ، 29 سلور اور 19 برانز میڈل حاصل کئے ہیں، جبکہ واپڈا کے ایتھلیٹس نے اب تک 25 گولڈ، 16 سلور اور 16 برانز میڈل اپنے نام کئے ہیں۔
مزید پڑھیئےزمان پارک سے پکڑے گئے شر پسندوں کےبارے میں تحریک انصاف کا جھوٹ بے…
جیل سے ملزمان کو نکال کر گرفتاری ڈالنے کا پراپیگنڈا غلط ہے۔ پنجاب پولیس-گوئٹے مالا -پاراچنارکی پرانی وڈیوزبھی استعمال کیں
مزید پڑھیئےسراج الحق کے قافلے پر خودکش حملے کے خلاف سوات میں مظاہرہ
گرین چوک پردھرنا-دھماکوں سے اسلامی انقلاب نہیں روکا جا سکتا-مقررین -ملوث افراد کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ
مزید پڑھیئےپاکستان میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگی
خاتون سعودی عرب کے شہر مکہ سے آج اسلام آباد پہنچی تھیں۔ جن کو علامات ظاہر ہونے پر ہوئی اڈے پر روک کر ٹیسٹ کیے گئے
مزید پڑھیئے