یہ واردات محلہ حاجی گلاب میں ہوئی، ملزم اپنی بیٹی حنا کی زبیر سے شادی پر رضامند نہ تھا اور اکثر لڑتا جھگڑتا رہتا تھا،
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فرانس ، مغربی جنگلات میں لگی آگ نے تباہی مچادی
مغربی فرانس میں لگنے والی آگ نے پرتگال کی سرحد کا رخ کر لیا ہے، فائر فائٹرز کی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔
مزید پڑھیئےاسامہ میر کاانگلش کاؤنٹی وورسسٹر شائر سے معاہدہ
اسامہ میر کو ٹیم میں مچل سینٹنر کے متبادل کے طور پر شامل کیا گیا ہے، ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں 8 پاکستان کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔
مزید پڑھیئےاوباما سمیت 500 امریکیوں کے روس میں داخلے پر پابندی عائد
امریکی میڈیاکے صحافی، متعدد امریکی سینیٹرز، سابق امریکی سفیر اور متوقع چیئرمین جوائنٹ چیفس بھی شامل ہیں
مزید پڑھیئےبھارت میں بارش کی طرح آسمان سے کیڑوں کی برسات
یہ واقعہ نیپال کی سرحد کے قریب واقع ریاست بہار میں بارش کی طرح آسمان سے سفید کیڑوں کی بارش شروع کی شکل میں سامنے آیا
مزید پڑھیئےفیصل آباد ، شہری بجلی خریدنے کے بجائے فروخت کرنے لگے
شہر بھر میں سولر پینل سے نیٹ میٹرنگ کا رجحان بڑھنے لگا، صنعتی شہر میں چار ہزار صارفین نیٹ میٹرنگ استعمال کرنے لگے۔
مزید پڑھیئےٹانک، فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگردہلاک، 2 جوان شہید
ہلاک دہشت گردوں سے ہتھیاراورگولیاں برآمدہوئی،ہلاک دہشتگردبھتہ خوری،فورسزاورشہریوں کے قتل میں ملوث تھے
مزید پڑھیئےپی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ
منتظرمہدی سےقبل بھی4خاتون اورمرد فضائی میزبان مبینہ طورپرسلپ ہوچکےہیں
مزید پڑھیئے190ملین پاؤنڈ کیس:عمران خان 23مئی کو نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے
چیئرمین پی ٹی آئی کی 22مئی کو نیب تحقیقات کا حصہ بننے سے معذرت۔23مئی کورضامندی ظاہر کردی
مزید پڑھیئےاردن کے ولی عہد کی سعودی منگیتر سے شادی یکم جون کوطے
شادی کی تقریب دارالحکومت عمان کے ظہران پیلس میں ہوگی۔شاہی جلوس شادی کی تقریب کے بعد حسینیہ محل میں جائے گا
مزید پڑھیئےپاکستانی حج مشن کا پہلا دستہ مکہ مکرمہ پہنچ گیا
حج مشن میں 19 معاونین، 66 طبی ماہرین اور وزارت مذہبی امور کے 52 ملازمین سمیت 138 ارکان شامل ہیں
مزید پڑھیئےپاکستان سے ہمسایوں جیسے تعلقات چاہتےہیں،مودی
اسلام آباد کو بھی چاہئے کہ وہ ایسا ماحول بنائے جو دہشت گردی اور دشمنی سے پاک ہو،بھارتی وزیراعظم کا انٹرویو
مزید پڑھیئےسانحہ9مئی:ملزموں کیخلاف قانونی کارروائی شروع ہوچکی،آرمی چیف
فوج اورعوام کے درمیان دراڑ پیدا کرنے کی کوئی بھی کوشش قابل برداشت ہےنہ ہی قابل معافی،جنرل عاصم منیر
مزید پڑھیئےن لیگ کوعمران خان کی امریکی رکن کانگریس سے گفتگو پرتشویش
جس طرح امریکا سے مدد مانگی انہیں شرم آنی چاہیے،عطاتارڑ۔ جس ملک پر سائفر کا الزام لگایا آج اسی سے مدد مانگ رہے ہیں،ملک محمدخان
مزید پڑھیئےکہاجارہاہے بیرون ملک چلےجاؤ، کیوں جاؤں؟عمران خان
یہ ملک میرا گھر ہے، میں کبھی بھی نواز شریف اور زرداری کی طرح دم دبا کر باہر نہیں بھاگوں گا،وڈیو خطاب
مزید پڑھیئےنیپرا نے کراچی کیلئے بجلی 1روپے55پیسے مزید مہنگی کردی
کراچی کے صارفین کو مئی، جون اور جولائی تین مہینوں میں ہر ماہ ایک روپے 55 پیسے اضافی ادا کرنا پڑیں گے
مزید پڑھیئےمردم شماری میں 22مئی تک توسیع،کراچی کی آبادی کہاں تک پہنچی؟
اب تک کے اعداد و شمار کے مطابق سندھ کی آبادی 5 کروڑ 75 لاکھ تک پہنچ چکی ہے
مزید پڑھیئےبھارتی فضائیہ نے مگ 21 طیاروں کاپورافلیٹ گراؤنڈ کر دیا
راجستھان میں مگ 21 طیارے کے حادثے کی تحقیقات تک پورا فلیٹ گراؤنڈ رہے گا
مزید پڑھیئے9 مئی کو جو ہوا ، اچھا نہیں ہوا، مصباح الحق
پاکستان کے پاس ورلڈ کپ جیتنے کا بہترین موقع ہے،پی ایس ایل کی یواے ای منتقلی کے بارے میں سوچنا بھی نہیں چاہئے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےخواجہ سراؤں نے ٹرانسجینڈرایکٹ پرشریعت کورٹ کافیصلہ مسترد کردیا
انڈیا میں مودی اور پاکستان میں سراج الحق جیسے لوگ شر پھیلانا چاہتے ہیں، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےعمران خان کی خاتون رکن کانگریس سے گفتگو کی مزید تفصیلات آگئیں
میکسین مور واٹرزنے چیئرمین پی ٹی آئی کو یقین دلایا کہ ان کی حکومت تحریک انصاف کےساتھ مبینہ ناروا سلوک کا معاملہ دیکھے گی
مزید پڑھیئےآڈیولیک انکوائری کمیشن پر عمران خان کا ردعمل آگیا
کمیشن میں یہ نہیں پوچھا گیا کہ پی ایم آفس اور جج صاحبان کی غیرآئینی جاسوسی کون کررہا تھا،ٹوئٹ
مزید پڑھیئےکراچی میں عمران خان کے نام سے منسوب کرکٹ گراؤنڈ سیل
عمران خان کرکٹ گراؤنڈ سابق رکن قومی اسمبلی اور رہنما تحریک انصاف عالمگیر خان نے تعمیر کرایا تھا
مزید پڑھیئےپاکستان ویمنزکپ:گیند لگنے سے خاتون امپائرزخمی
امپائر رفعت کو گراؤنڈ سے اسٹریچر کے ذریعے لے جایا گیا، بیک اپ امپائر نہ ہونے کی وجہ سے میچ ریفری نے فیلڈ امپائر کے فرائض انجام دیئے
مزید پڑھیئےسراج الحق پر خودکش حملہ کرنےوالے کی شناخت ہوگئی
دہشت گرد کوئٹہ کا رہائشی تھا اور ڈیڑھ سال سے گھر سے غائب تھا
مزید پڑھیئےعمران خان نے گرفتارکارکنوں کی رہائی کیلئےاقدامات کی ہدایت کردی
ملک بھر میں کتنے کارکن گرفتار ہیں؟ ہمیں تو تعداد بھی معلوم نہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےسعودی عرب سے آنےوالی ایک اورخاتون میں منکی پاکس کی تصدیق
اب تک سعودی عرب سے پاکستان آنے والے 4 افراد میں منکی پاکس کی تصدیق ہوچکی ہے،این ایچ آئی
مزید پڑھیئےلندن میں نوازشریف کے نام پرنامعلوم افراد نے چوتھی گاڑی رجسٹرکرالی
گاڑیاں رجسٹر کرانے کا مقصد جرائم کرکے تعلق نوازشریف سے جوڑنا ہوسکتا ہے،نوازشریف لندن
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ سے یواے ای کی سفیرکی ملاقات
دوطرفہ تعلقات کو مضبوط تر کرنے اور پاک یو اے ای تجارت کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
مزید پڑھیئےاینٹی کرپشن نے عثمان ڈار کے بھائی کو گرفتارکرلیا
مقدمہ ترقیاتی کاموں میں کروڑوں روپے خرد برد کے الزام میں درج کیاگیا جس میں عثمان ڈار سمیت ان کے 2 بھائی عامر ڈار اور عمر ڈار نامزد ہیں
مزید پڑھیئے