ویرات کوہلی پیچھے رہ گئے ، ٹی 20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کااعزاز چھن گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان کا دوسرا سیٹلائٹ ارضی مدار میں پہنچ گیا
سیٹلائٹ زمینی مدار میں 2۔38 مشرق پر موجود ہے،5 ٹن وزنی پاک سیٹ ایم ایم 1 مواصلات کے جدید ترین آلات سے لیس ہے
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا
سعودی عرب میں عید الاضحیٰ 16 جون کو ہوگی جب کہ 15 جون کو یوم عرفات ہے۔ خیلجی ممالک میں چاند نظر آگیا
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ پنجاب کا مری میں پنجاب فوڈ اتھارٹی دفتر کا افتتاح
سیاحوں کی پسندیدہ جگہ پر فوڈ اتھارٹی آفس کے قیام کا مقصد خوراک کے معیار کی مکمل جانچ کو یقینی بنانا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا کیخلاف پاکستانی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی،آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی
کپتان موننک پٹیل نے ٹاس جیت کر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
مزید پڑھیئےسیہون،کار اور مزدے میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق
جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو لیاقت میڈیکل یونیورستی ہسپتال جامشورو منقتل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےڈیو وارنر کا آؤٹ ہونے کے بعد دماغ بھی آؤٹ
میچ میں آؤٹ ہونے کے بعد غلط ڈریسنگ روم میں چلے گئے جہاں سے انہیں واپس بلا کر اپنے آسٹریلوی ڈریسنگ روم میں بھیجا گیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان
نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے 31 جولائی تک بند رہیں گے،تعلیمی ادارے یکم اگست کو کھلیں گے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب ،ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع
آج چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں،آج جمعرات کو سورج غروب ہونے کے بعد 13 منٹ تک ہلال افق میں رہے گا
مزید پڑھیئےعشرت العباد کا حافظ نعیم الرحمان سے رابطہ
کراچی میں بڑھتے سٹریٹ کرائم اور امن وامان کی صورتحال پر تشویش ہے، دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ تمام سٹیک ہولڈرز کو ملکر کردار ادا کرنا ہوگا
مزید پڑھیئےپاکستان یو این سکیورٹی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب ہو گیا
غیرمستقل رکن کیلئے ووٹنگ یواین جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے سیشن میں ہوئی
مزید پڑھیئےعمران خان کا دوسری مرتبہ بھی شامل تفتیش ہونے سے انکار
عمران خان نے سوالات کے جوابات وکلاء کی موجودگی میں دینے پر اصرار کیا تھا، ایف آئی اے کی 2 رکنی ٹیم شام 4 بجے اڈیالہ جیل پہنچی تھی
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان میں سرمایہ کاری سے معاشی خوشحالی آئے گی،صدر مملکت
گلگت بلتستان چین کے سنگم پر واقع ہے، گلگت بلتستان میں بے پناہ وسیع اقتصادی صلاحیت موجود ہے، اقتصادی صلاحیت سے عوامی مفاد میں استفادہ کیا جانا چاہئے
مزید پڑھیئےکراچی،روٹی کی سرکاری قیمت 12 روپے،نوٹیفکیشن جاری
کمشنر کراچی نے قیمتوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔چپاتی کی سرکاری قیمت 12 روپے پر برقرار رہے گی
مزید پڑھیئےکراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا مقصد بیرونی سرمایہ کاری کو روکنا ہے، گورنرسندھ
ہمیں ظلم کے نظام کو ٹھیک کرنا ہے، خدارا سیاست نہ کریں سرجوڑ کر بیٹھیں، آج کسی سیاسی جماعت کوذمہ دار نہیں ٹھہراؤں گا۔
مزید پڑھیئےذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
سعودی عرب میں آج 29 ذی القعدہ ہے، متعلقہ اداروں نے سعودی شہریوں سے آج جمعرات کے روز چاند دیکھنے کی اپیل کر رکھی ہے
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں آج عوام سے ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل
آج ذوالعقد کی 29 تاریخ ہے اور اسلامی کلینڈر کے آخری مہینے کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ اس لیے عوام مغرب کے وقت آسمان پر چاند دیکھیں۔
مزید پڑھیئےٹی20 ورلڈکپ: امریکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں گرین شرٹس کا آج پہلا امتحان ہے۔ پاکستان آج میزبان امریکا کے خلاف ڈیلاس میں مدمقابل ہے۔
مزید پڑھیئےمیرے پاس ایسا بٹن ہے جب آف کروں گا تو آن نہیں ہوگا،فیصل کریم…
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پر تو اپنے صوبائی وزیر کے قتل کا کیس ہے
مزید پڑھیئےامریکی سفیر پاکستان اور امریکا کا میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے
پاک امریکا میچ کیلئے ہم کافی پرجوش ہیں کیونکہ دونوں ہی ممالک سے ہمارا تعلق ہے، پہلے ہم پاکستانی تھے تاہم اب ہم امریکی شہری ہیں
مزید پڑھیئےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت 89 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی ہے ، ڈیزل چار ڈالر کی کمی کے بعد 93 ڈالر 88 سینٹ پر ٹریڈ کررہا ہے
مزید پڑھیئےٹیم کا ہوٹل تبدیل کریں! چیئرمین پی سی بی کا آئی سی سی کو…
قومی ٹیم کو جس ہوٹل میں قیام کرنا تھا وہ اسٹیڈیم سے 90 منٹ دور تھا، تبدیل شدہ ہوٹل اسٹیڈیم سے 5 منٹ کی ڈرائیو پر ہے۔
مزید پڑھیئےسونا فی تولہ 2400 روپے مہنگا ہو گیا
سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیئےنیب کا چٸیرمین سپریم کورٹ تعینات کرے‘عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہ
چیف جسٹس نے ان سے استفسار کیا کہ بتائیں کونسا بنیادی حق نیب ترامیم سے متاثر ہوا ہے؟
مزید پڑھیئےڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے رواں برس اہم قرار
صدارتی معافی کے سنہری موقع کو استعمال کیا جاسکتا ہے-زیادتی کے تازہ ہولناک انکشاف نے امریکی کردار پر نئے سوالات کھڑے کر دیے-
مزید پڑھیئےسیما حیدر کے گرد بھارت میں قانونی شکنجہ تنگ
پاکستانی شوہر غلام حیدر نے حوالگی کیلئے ہریانہ میں مقدمہ دائر کردیا- گریٹر نوئیڈا پولیس- یوٹیوب- فیس بک- گوگل اور انسٹاگرام کو بھی فریق بنایا گیا ہے-
مزید پڑھیئےگورنر سندھ کا حیدرآباد میں بھی آئی ٹی کورسز کرانے کا اعلان
12، 13 اور 14 جولائی کو نیاز اسٹیڈیم میں آئی ٹی کے ٹیسٹ ہوں گے، نوجوان اپنی رجسٹریشن فوراً کرا لیں،کامران ٹیسوری
مزید پڑھیئےنیب ترامیم کیس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
مجھ سے کوئی کہے اپنے گھر کی رسیدیں دو تو میں نہیں دے سکوں گا، جائز اثاثوں کا حساب دینا بھی ناممکن ہوتا ہے۔جسٹس جمال مندوخیل
مزید پڑھیئےسلامتی کو خطرہ ہوا تو کوئی بھی ہتھیار استعمال کرسکتے ہیں، پیوٹن کی دھمکی
روس اپنا دفاع بہتر بنائے گا،ان علاقوں کو اسلحہ فراہم کرنے پرغورکرے گا تاکہ ان مقامات کو نشانہ بنایا جائے جہاں سے یوکرین کو میزائل فراہم کیے جارہے ہیں۔
مزید پڑھیئےحکومت کا رینجرز اور ایف سی کی تنخواہیں پاک فوج کے برابر کرنے کا…
وزیراعظم نے سول آرمڈ فورسزکی تنخواہوں میں اضافےکی اجازت دے دی۔وزارت خزانہ نے سول آرمڈ فورسز کے لیے نظرثانی بنیادی پے اسکیل 2024کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos