دہشت گروپ کے ساتھ کام کرنے، انسانیت کے خلاف جرائم اور خواتین کو اپنے گھر پر قید رکھنے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کوریئر دفاتر سے بیرون ملک جانیوالے پارسلز سے منشیات برآمد
گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی؛ وزیرداخلہ کی داؤدی بوہرہ جماعت کے سربراہ سے ملاقات
آپ کی آمد ہمارے لیے باعث افتخار ہے۔ آپ سے عقیدت و احترام کا رشتہ ہے جو ہمیشہ قائم و دائم رہے گا
مزید پڑھیئےاسرائیلی وزیراعظم کو گرفتاری کا خوف، یورپ رکے بغیر امریکا جائیں گے
عالمی عدالت نے نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر رکھے ہیں اور انہیں خدشہ ہے کہ اگر وہ کسی یورپی ملک میں اترے تو انہیں گرفتار کیا جا سکتا ہے
مزید پڑھیئےعائشہ جہانزیب تشدد کیس، شوہر کا 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
خاوند مجھے اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بناتا رہا ہے، اب تشدد کرکے مجھے شدید زخمی کردیا ہے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھیئےغیرقانونی طور پر ایران جانے والے 179 ازبک اور افغان گرفتار
پاک ایران سرحدی علاقے ماشکیل میں کارروائی کی گئی اور اس دوران غیرقانونی طور پر ایران جانے والوں کو گرفتار کیا گیا۔
مزید پڑھیئےباجوڑ: پی کے 22 پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری
پی کے 22 میں کُل ووٹرز کی تعداد 1 لاکھ 79 ہزار سے زائد ہے، جن میں سے مرد ووٹرز کی تعداد 99 ہزار 38 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 79 ہزار 972 ہے۔
مزید پڑھیئےجسٹس عالیہ نیلم نے بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے جسٹس عالیہ نیلم سے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف لیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے حملہ کیا تو جارحیت تصور ہوگا، طالبان
پاکستان دہشتگردی کے ثبوت دے،کسی بھی ملک کے خلاف افغان سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے ، ترجمان طالبان
مزید پڑھیئےانجینئرنگ ٹیسٹ میں خیبرپختونخوا پیچھے رہ گیا
86 فیصد طلبہ ناکام- فیل امیدواروں میں میٹرک اور انٹر امتحانات میں ٹاپ پوزیشن لینے والے بھی شامل ہیں-
مزید پڑھیئےایف بی آر کے نام پر اربوں کا فراڈ جاری
افسران سے ملتی جلتی ای میلز- نقلی لیٹرز اور جعلی سوشل ویلفیئر ویب سائٹس کے ذریعے لُوٹنے میں 300 فیصد تک اضافہ ہوچکا-
مزید پڑھیئےعمران خان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر اعتراض عائد کردیا
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ میرے کیسز کی سماعت نہ کریں،موقف
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، پرویز خٹک کے بیان کے دوران عمران خان مسکراتے رہے
سابق وزیر زبیدہ جلال اور سابق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان عدالت پیش نہ ہوئے۔
مزید پڑھیئےملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، عمران خان
کون سی جمہوریت میں ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل ہوتے ہیں۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےوہاب اور رزاق کے بعد ٹیم مینجر منصور رانا بھی برطرف
وہاب ریاض کی بھی بطور سینئر مینجر کے عہدے سے چھٹی ہوگئی۔ دونوں پر ڈریسنگ روم کا ماحول خراب کرنے کا الزام ۔
مزید پڑھیئےاینکرپرسن عائشہ جہانزیب پر تشدد کے الزام میں شوہر گرفتار
جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم حارث کا دو دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا 5 اہم وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ
انفارمیشن ٹیکنالوجی، کشمیر افئیرز، وزارت سیفران ،وزارت صنعت و پیداورا ور وزارت ہیلتھ سروسز شامل
مزید پڑھیئےپاکستان امریکا انفنٹری رائفل کمپنی مشق 2024ء کی اختتامی تقریب
مشق کا آغاز 29 جون کو نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم سینٹر پبی میں کیا گیا، دونوں پیشہ ور افواج نے مشقوں میں بھرپور جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔
مزید پڑھیئےمظفرآباد: مسافر جیپ کھائی میں جا گری، ڈرائیور سمیت 13 افراد جاں بحق
جیپ گہری کھائی میں گرنے سے ڈرائیور سمیت 13 افراد موقع پر دم توڑ گئے، جاں بحق ہونے والوں میں 6 مرد، 4 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےجسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور میسجیز موصول
جسٹس طارق جہانگیری نے رجسٹرار کو طلب کر لیا اور ہدایت کی کہ موبائل نمبر کے حوالے سے ایف آئی اے کو فوری رپورٹ کیا جائے۔
مزید پڑھیئےپختونخوا،صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 22 میں ضمنی الیکشن کل ہوگا
ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا سامان انتخابی عملے کے حوالے کردیا گیا ہے، جسے پولنگ اسٹیشنز تک پہنچانے کا عمل شروع کیا جا چکا ہے۔
مزید پڑھیئےلوڈ شیڈنگ کے خلاف شہریوں کا کے الیکٹرک کے دفتر کا گھیراؤ، پتھراؤ
احتجاج کے باعث کے الیکٹرک انتظامیہ نے دفتر کے دروازے بند کردیے۔ صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لئے پولیس کی نفری بھی طلب کی گئی۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں ماہانہ پنشن کا نظام ختم، نئی سکیم نافذ
جون 2022 کے بعد بھرتی ہونے والے ملازمین کو اب ماہانہ پنشن نہیں ملے گی بلکہ ریٹائرمنٹ کے بعد یکمشت ادائیگی کی جائے گی
مزید پڑھیئےاسلام آباد سے دبئی جانیوالی خواتین سے بھاری مقدار میں چرس برآمد
مختلف شہروں میں اے این ایف کی 7 کارروائیوں کے دوران 371 کلو سے زائد منشیات برآمد کرکے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھیئےآئی ایس آئی کوفون ٹیپ کرنے کی اجازت لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
لاہور ہائی کورٹ میں شہری فہد شبیر کی جانب سے دائردرخواست میں وزیراعظم، وفاقی حکومت اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن سمیت دیگرکو فریق بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب پولیس کے 45 افسران و اہلکار منشیات اسمگلنگ کی سرگرمیوں میں ملوث
منشیات اسمگلنگ کی سرگرمیوں میں ملوث جن کی فہرست مہیا کی جا رہی ہے ان افسران و اہلکاروں کے خلاف ایکشن لیا جائے
مزید پڑھیئےٹوکیو میں ہیٹ اسٹروک سے 6 افراد ہلاک
گزشتہ ہفتے شیزوکا شہر میں پارہ 40 ڈگری تک پہنچ گیا تھا جبکہ پیر کو ٹوکیو میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے آس پاس ریکارڈ کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےسی ڈی اے نے گزشتہ مالی سال 52 ارب روپے کا ریکارڈ ریونیو حاصل…
مئی اور جون میں سی ڈی اے نے 7.9 ارب روپے وصول کیے۔ مالی سال 22-2021 میں سی ڈی اے کو سب سے زیادہ 47.6 ارب روپے کا ریونیو حاصل ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےلائبیریا کے صدر کا اپنی تنخواہ میں 40 فیصد کمی کا اعلان
جوزف بوکائی نے فروری میں انکشاف کیا تھا کہ ان کی سالانہ تنخواہ 13،400 ڈالر تھی جو کہ اب کم ہو کر 8 ہزار ڈالر ہو جائے گی
مزید پڑھیئےمزدور کے بیٹے نے میٹرک میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی
بیٹے کی اس بڑی کامیابی پر والدین خوشی سے نہال ہیں، حکومت ہمارے بیٹے کی امداد کرے تاکہ وہ اپنی تعلیم جاری رکھ سکے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos