سانحہ نومئی میں ملوث عناصر کے لیے کوئی رعایت مناسب نہیں،
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پشاور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد واصل جہنم
مارے جانے والے دونوں دہشت گردوں سے گولیاں اور ہتھیار برآمد ہوئے۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےفحش فلموں کی اداکارہ کیساتھ جنسی تعلق پر ٹرمپ مجرم قرار
جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مقدمے میں سزا سنانے کیلیے 11 جولائی صبح 10 بجے کی تاریخ مقرر کردی۔
مزید پڑھیئےاحمد فرہاد کا کیس عدالت میں پیشی پرہی ختم ہوگا،جسٹس محسن اختر کیانی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کشمیر شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس میں حبس بے جی پیٹیشن نمٹانے کی ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی استدعا مسترد کردی۔
مزید پڑھیئے4 افراد کے قاتل کو4 بار سزائے موت دینے کا حکم
ملزم نے 12 مئی 2017 کو جھگڑے کے دوران اہلیہ، بیٹے، سوتیلی بیٹی اور سالے کو قتل کیا تھا۔
مزید پڑھیئےمسقط سے ایک کلو سونا اسمگل کرنے پر بھارتی ایئر ہوسٹس گرفتار
ایئر ہوسٹس سے مزید پوچھ گچھ کے لیے اسے میجسٹریٹ کے سامنے پیش کرکے 14 دن کا ریمانڈ حاصل کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےبرطانوی سفارتکاربات چیت میں احتیاط کا مظاہرہ کریں،دفتر خارجہ
توقع ہے کہ امریکی حکام پاکستانی کرکٹرز اور شہریوں کو سیکیورٹی فراہم کریں گے۔ممتاز زہرا بلوچ
مزید پڑھیئےپنجاب میں جعلی آرڈر سے بھرتی ہونے والے ٹیچر کو 20 سال قید
قید کی سزا کے ساتھ ساتھ ملزم کو 4 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی گئی۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ کی ملاقات
علاقائی امن و استحکام سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم 4 جون سے چین کا سرکاری دورہ کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف بیجنگ میں صدر شی جنگ پنگ سے ملاقات کریں گے
مزید پڑھیئےسنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں؛ 13ججز پر مشتمل سپریم کورٹ کا فل کورٹ…
جسٹس مسرت ہلالی دل کی تکلیف کے باعث بینچ میں شامل نہیں۔
مزید پڑھیئےشیخ مجیب کی پروپیگنڈا ویڈیو، ایف آئی اے سائبر کرائم کا عمران خان کیخلاف…
ایف آئی اے ٹیم اس بات کا تعین کرے گی کہ آیا ویڈیو ٹوئٹ بانی پی ٹی آئی نے خود کی یا ان کی اجازت سے کی گئی؟۔
مزید پڑھیئےریلوے کا عید الاضحیٰ پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
پہلی عید اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کے مابین چلے گی، دوسری ٹرین کراچی سے فیصل آباد کے ذریعے پشاور جائے گی۔
مزید پڑھیئےمشتری ہوشیار! مکہ مکرمہ میں غیرقانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ
بغیر اجازت نامے کے عازمین کو مکہ لےجانے پر 6 ماہ قید اور 50 ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ خلاء میں روانہ
سیٹلائیٹ چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے مدارمیں بھیجا گیا۔ پانچ ٹن وزنی سیٹلائٹ جدید ترین مواصلاتی آلات سے لیس ہے۔
مزید پڑھیئےعدالت کا جیل حکام کو عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے کا حکم
بشریٰ بی بی سے ملاقات کی درخواست متعلقہ عدالت میں دائر کرنے کی ہدایت۔
مزید پڑھیئےغزہ میں مزید 25 فلسطینی شہید، چینی صدر کا عالمی کانفرنس بلانے کا مطالبہ
غزہ کے معاملے پر چین، عرب ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے۔صدر شی جنپنگ
مزید پڑھیئےایک اور ارب پتی پر ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کا بھوت سوار
امریکی شہری لیری کونر سطح سمندر کے پُراسرار مقام کی سیر کرنے کیلیے امریکی سبمرین کمپنی کو 20 ملین ڈالر ادا کرے گا-
مزید پڑھیئےبشریٰ کے موجودہ شوہر کو گالیاں اور سابق شوہر کو تھپڑ پڑ گئے
عمران خان کو آڑے ہاتھوں لینے پر پی ٹی آئی وکلا نے خاور مانیکا پر حملہ کر دیا- جج غیر شرعی نکاح کا محفوظ فیصلہ سنائے بغیر چیمبر سے چلے گئے-
مزید پڑھیئےسونا فی تولہ 1500 روپے سستا ہو گیا
ملک بھر میں نئی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 200 روپے فی تولہ ہو گئی۔
مزید پڑھیئےحکومت نے فیض آباد دھرنا کیس سے متعلق نئی کابینہ کمیٹی بنا دی
فیض آباد دھرنے کی تحقیقات کے لیے نیا کمیشن بنانا چاہیے یا نہیں؟ کمیٹی سفارش کرے گی۔
مزید پڑھیئےنیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد
یہ ٹیکنیکل کیس ہے اس میں عوامی مفاد کا معاملہ نہیں، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےخاور مانیکا پر تشدد، پی ٹی آئی وکلا کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ…
ایڈووکیٹ برکی نے باآواز للکارا اور کہا کہ آج اس نے ہمارے قائد عمران خان کے خلاف گواہی دی ہے اسے زندہ نہیں چھوڑیں گے۔
مزید پڑھیئے9 مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں کوکٹہرے میں کھڑا کرنا ہوگا،فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
پروپیگنڈا کرنے والوں کی پشت پناہی غیر ملکی اسپانسرڈ پراکسیوں کے ذریعے کی جاتی ہے تاکہ بلوچستان کے نوجوانوں کو امن اور ترقی سے دور رکھا جا سکے۔ شرکا
مزید پڑھیئےوزیراعظم کو کالی بھیڑیں نظر آتی ہیں تو ریفرنس دائر کردیں، سپریم کورٹ
اٹارنی جنرل صاحب وزیراعظم صاحب کو بتادیں ہم کالی بھیڑیں نہیں بلکہ کالے بھونڈ ہیں۔
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل کو ایک کرنل صاحب چلاتے ہیں، عمران خان کا چیف جسٹس سے…
یہ بات اس وقت نہ کریں ہم ابھی نیب ترامیم والا کیس سن رہے ہیں۔چیف جسٹس پاکستان
مزید پڑھیئےمیکسیکو میں اسرائیلی سفارت خانے پر حملہ
پولیس اہلکاروں اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں,متعدد پولیس اہلکار اور مظاہرین زخمی
مزید پڑھیئےپنجاب: ہوٹلوں میں کھانے پینے کی اشیاء سستی کرانے کا فیصلہ
ضلعی انتظامیہ مذاکرات میں ہوٹلز و ریسٹورینٹس میں کھانے پینے کی اشیاء کے نرخ کم کرائے گی۔
مزید پڑھیئےخوشاب؛ سکیسر جنگلات میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا،ایک اہلکار جاں بحق
ضلع چکوال کی ریسکیو 1122 کی ٹیم بھی آگ بجھانے کے لیے تمام ضلعی افسران، ڈپٹی کمشنر خوشاب کی سر براہی میں موقع پر موجود تھے۔
مزید پڑھیئےترک صدر کا ‘عالم اسلام’ سے غزہ کے معاملے پر کارروائی کا مطالبہ
اقوام متحدہ اپنے عملے کی حفاظت بھی نہیں کرسکتی ہے، آپ اپنا کردار ادا کرنے کے لیے کس بات کا انتظار کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos