ایم کیو ایم اور جی ڈی اے اپنا اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کے خواہشمند
مزید پڑھیئےتازہ ترین
قومی اسمبلی میں ماما جی کی عدالت لگانے کا کوئی فائدہ نہیں، پرویزالہٰی
9 مئی کے واقعات کااصل قصور وار محسن نقوی ہیں سزا تو ان کو ملنی چاہیے۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے رہنما محمود مولوی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
محمود مولوی نے پارٹی اور قومی اسمبلی رکنیت سے استعفی دے دیا ۔
مزید پڑھیئےسوات، اسکول میں فائرنگ سے طالبہ جاں بحق ،5 زخمی
زخمیوں میں پانچ طالب علم اور ایک اسکول ٹیچر شامل،فائرنگ اسکول میں ڈیوٹی پر مامور محمد عالم خان نامی پولیس اہلکار سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کراچی کی قیادت روپوش، پولیس گرفتار نہ کر سکی
املاک کو نقصان پہنچانے والے جتھے کو لیڈ کرنے والے راجہ اظہر- شاہنواز جدون- عالمگیر خان- خرم شیرزمان ۔ فہیم خان کی گرفتاری کیلے چھاپے جاری
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا میں اربوں کی سرکاری و عسکری املاک کا نقصان
پشاورکے 32 مقامات پر بلوائیوں نے عسکری اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا جو رات کو اڑھائی بجے تک جاری رہا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے سامنے دھرنے میں عوام کا سمندر امڈ آیا
جے یو آئی کا سب سے بڑا قافلہ خیبرپختون سے پہنچا- سندھ سے بھی ہزاروں کارکنان کی شرکت- نون لیگ اور پی پی سمیت دیگر پارٹیوں کے ورکرز بھی نمایاں رہے-
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات
ملاقات میں ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
مزید پڑھیئےرہائی کے بعد فواد چوہدری کو دوبارہ گرفتارکرنے کی کوشش
فواد چوہدری نے گرفتاری سے بچنے کے لیے دوڑ لگا دی، واپس ہائی کورٹ میں داخل ہو گئے ۔
مزید پڑھیئےنیب ترامیم کیس ،عدالت نے فریقین سے جواب طلب کرلیا
نیب قانون میں کچھ غلطیاں ہیں ان پر فیصلہ دیں گے، جسٹس عمرعطا بندیال
مزید پڑھیئےصدر اور وزیر اعظم کی نتخواہ کتنی؟ چیف جسٹس بازی لے گئے
صدر مملکت کی تنخواہ 8 لاکھ 96 ہزار550 روپے ہے، وزیراعظم کی تنخواہ 2 لاکھ 15 ہزار ہے، جب کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی تنخواہ 15 لاکھ 75 ہزار ہے ۔
مزید پڑھیئےسوات و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو’’گڈ ٹو سی یو‘‘کہنے پر چیف جسٹس کی وضاحت
میں ہر ایک کو احترام دیتا ہوں ۔ ادب واخلاق تو سب کے لیے ضروری ہے۔
مزید پڑھیئےمجھے تین بائی چھ کے سیل رکھا گیا،فواد چوہدری
سیاسی درجہ حرارت بھی نیچے نہیں آ رہاہے ، بہتر ہے معاملہ صلح صفائی کی طرف جائے ۔صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےثبوت موجود ہیں فائرنگ میں ایجنسیوں کے اہلکار ملوث تھے ، پی ٹی آئی
افراتفری و فساد کی آڑ میں پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی قوت اور افواجِ پاکستان کو مدّمقابل لانے کی کوشش کی گئی۔
مزید پڑھیئےحماد اظہر، فواد چوہدری اور دیگر کی عبوری ضمانتوں کی درخواستیں مسترد
عدالت نے ملزمان کے پیش نہ ہونے پر عبوری ضمانتیں مسترد کیں۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور کر لیا
کسی کمیٹی کی تحقیر یا کسی ایوان یا رکن کا استحقاق مجروح کرنے پر سزا ہوگی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی 9 مئی کے بعد درج مقدمات میں گرفتاری روکنے سے متعلق…
عمران خان کی 2 کیسز میں ضمانت منظور کر لی گئی۔حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ کا فوادچوہدری کو رہا کرنے کا حکم
فیصلہ سنانے تک فوادچوہدری کمرہ عدالت میں موجود رہیں گے ۔
مزید پڑھیئےشیریں مزاری و سینیٹر فلک ناز کو فوری رہاکرنے کا حکم
شیریں مزاری نے کسی احتجاج میں شرکت کی نہ کوئی بیان دیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبط کیس،الیکشن کمیشن فیصلہ 23 مئی کو سنائے گا
الیکشن کمیشن کے فیصلے پر کوئی حکم امتناع نہیں، الیکشن کمشنر
مزید پڑھیئےبابراعظم کو ا وسط درجے کا کھلاڑی یا ٹیل اینڈر کبھی نہیں کہا، محمد…
بابر کو اس کی بہترین تیکنیک کی وجہ سے ون ڈےا ور ٹیسٹ کرکٹ میں بولنگ کرانا ایک مشکل کام ہے
مزید پڑھیئےلالیگا لیگ کا ٹائٹل بارسلونا نے اپنے نام کر لیا
بارسلونا نے حریف ٹیم سپانیول کو ہوم گراؤنڈ پر 4-2 سے شکست دی
مزید پڑھیئےمنسوخ شدہ پرائز بانڈز کیش کروانے کی تاریخ بڑھا دی گئی
پرائز بانڈ کیش اصل قیمت پر بینک اکاونٹ میں منتقل کرسکتے ہیں جبکہ 25 ہزار اور 40 ہزار مالیت کے بانڈز، پریمیم پرائز بانڈ میں منتقل کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےمیکسیکو،ٹرک اور وین میں تصادم، 26 افراد ہلاک
مسافروں سے بھری ہوئی وین نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کی تھی، جس میں بچے بھی سوار تھے، ٹریلر کو لے جانے والا ٹرک حادثے کے مقام پر موجود نہیں تھا
مزید پڑھیئےخوشحال پاکستان پاک امریکا تعلقات کے لیے اہم ہے،امریکہ
کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت پرپوزیشن نہیں رکھتے، یقین رکھتےہیں کہ احتجاج اور اظہار رائے بغیر تشدد کے ہونا چاہیے
مزید پڑھیئےپاکستان پچھلے ورلڈکپ سے بہتر ٹیم ہے، مکی آرتھر
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی اطمینان بخش نہیں تھی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کافی پُراعتماد ہیں۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں دہشت گردی کا خدشہ 7 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ
انٹیلی جینس رپورٹس پر21مئی تک نوٹیفکیشن جاری- سیاسی و مذہبی اجتماع-ڈبل سواری پر بھی پابندی
مزید پڑھیئےعمران کی طرف سے گرفتار بلوائیوں کی معاونت کے خصوصی احکامات جاری
سابق اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کی ذمہ داریاں لگا دی گئیں- چیئرمین خود بھی فنڈاکٹھاکریں گے
مزید پڑھیئےترک انتخابات،اب کیا ہوگا؟
کئی وجوہ کی بنا پر مجھے ترکیا کے حالیہ انتخابات سے بے حد دلچسپی ہے۔ اس لئے حتی المقدور ان پر نظر بھی رکھی۔
مزید پڑھیئے