سب سے زیادہ متاثرہ مقام سکستھ روڈپر پونے 38 کروڑ کا تخمینہ- کمشنر کا دورہ- مرمت کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فسادات میں جاں بحق افرادکی زمان پارک میں غائبانہ نمازجنازہ
تحریک انصاف علماونگ کے نائب صدرنے پڑھائی-کارکنوں کی شرکت- مرکزی رہنماغائب
مزید پڑھیئےرحیم یار خان،10 سالہ گھریلو ملازمہ ظلم کا نشانہ بن گئی
عروسہ نامی مالکن نے بچی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس کے باعث اس کے جسم پر جگہ جگہ زخموں کے نشانات موجود ہیں
مزید پڑھیئےسو سال میں پہلی مرتبہ ترکیہ کے صدارتی الیکشن میں دوسرے مرحلہ کی تیاری
طیب رجب ایردوان اس مرتبہ معمولی فرق سے 50 فیصد ووٹ حاصل نہ کرسکے ہیں۔ خیال رہے ایردوان نے 10 سے زیادہ مرتبہ انتخابات میں کبھی شکست نہیں کھائی ہے۔
مزید پڑھیئےسری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے افغان سکواڈ کا اعلان
ون ڈے سیریز کیلئے افغان ٹیم کی قیادت حشمت اللہ شاہدی کے سپرد۔ فاسٹ باؤلر عبدالرحمان کی سکواڈ میں واپسی
مزید پڑھیئےامریکی پروفیسر نے پانی میں طویل ترین وقت گزارنےکا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
جوزف ڈٹوری نے سکوبا ڈائیورز کے لیے مخصوص فلوریڈا کے کی لارگو میں 30 فٹ گہرے جھیل کے نچلے حصے میں 74 دن سے زیادہ گزارے ہیں۔
مزید پڑھیئےنیب چیئرمین اور ڈپٹی کی غیر حاضری میں سینئر افسر قائم مقام ہوگا
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ترمیمی بل کی منظوری۔جماعت اسلامی کی مخالفت- ترامیم مسترد کردی گئیں
مزید پڑھیئےاٹک میں فائرنگ سے دو افراد قتل
موہڑہ چوک میں نامعلوم شخص نے گولیاں چلائیں-ٹیکسلا کے رہائشی 43سالہ شبیر اور20سالہ شہباز موقع پر دم توڑ گئے
مزید پڑھیئےکندھکوٹ میں چیک پوسٹ پر ڈاکوؤں کا حملہ- اہلکار شہید
تنگوانی کی باچکانی چیک پوسٹ نشانہ بنی- 2 شدید زخمی- ڈاکو اہلکاروں کا اسلحہ بھی لے گئے
مزید پڑھیئےانڈر 19،پاکستان نے بنگلا دیش کو80 رنز سے شکست دیدی
بنگلا دیشی ٹیم 37 ویں اوور میں 164 رنز پر ڈھیر ہوگئی ، کپتان احرار امین 53 اور محمد شہاب جیمز 56 رنز کے ساتھ نمایاں رہے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے احتجاج سے ٹرانسپورٹروں کو کروڑوں کا نقصان
ایسوسی ایشن کا نگراں ووفاقی حکومتوں سے تخمینہ لگانے اور ازالے کا مطالبہ
مزید پڑھیئےبچے کی پیدائش پر ماں اور والد کو چھٹی دینے کا بل منظور
قانون کا اطلاق اسلام آباد کی حدود میں نجی و سرکاری اداروں دونوں پر ہوگا
مزید پڑھیئےلنڈی کوتل میں پاک فوج سے یکجہتی کے لئے ریلی کا انعقاد
بلدیاتی نمائندوں -عوام کی کثیر تعداد میں شرکت-عسکری قیادت کے حق میں نعرے
مزید پڑھیئےراجہ اشفاق سرور کے بھتیجے عثمان سرور ٹریفک حادثے میں جاں بحق
کار ٹویوٹا ہائی ایس سے ٹکرا گئی،نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر گھوڑا گلی مری میں ہو گی
مزید پڑھیئےاے ٹی ایف ایبٹ آباد الیکشن کیلئے 5 گروپ متحرک
تاجر اتحاد-بزنس کونسل-نعیم اعوان و علی اصغر خان گروپ کے رابطے تیز
مزید پڑھیئےقومی املاک پر حملوں میں ملوث مزید ڈیڑھ ہزار شر پسند گرفتار
لاہورپولیس نے 670پکڑلیے-34ایف آئی آرز-پنجاب میں تعداد3368-کے پی میں ایک ہزار زیرحراست
مزید پڑھیئےخان پور،تیز آندھی نےاے ایس آئی کی جان لے لی
خان پور کے گاؤں چک 132 ون ایل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جس
مزید پڑھیئےسوڈان کے قائم مقام وزیر داخلہ برطرف
جنرل البرھان نے عنان حامد محمد عمر کو پولیس فورسز کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے سے ہٹا کر لیفٹیننٹ جنرل خالد حسان کو پولیس فورسز کا ڈی جی تعینات کیا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں مویشی منڈی کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
اس بار منڈی ناردرن بائی پاس اسکیم 45 میں 700 ایکڑ زمین پر لگائی جائے گی ۔ پانی اور دیگر سہولیات کی فراہمی کے لیے ٹھیکے دے دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کے ہاسٹل میں آتشزدگی،10 افراد ہلاک
وسطی ویلنگٹن کے ایک ہاسٹل میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں 10 افراد جل کر ہلاک ہوگئے جبکہ 30 افراد اب بھی لاپتہ ہیں
مزید پڑھیئےترکیہ انتخابات:تیسرے نمبرپررہنے والے صدارتی امیدوار’کنگ میکر‘بن گئے
حزب اختلاف کے امیدوار کمال کلیچ داراوغلو کی صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں حمایت کر سکتے ہیں اگر وہ کردنواز جماعت کوکوئی رعایت نہ دینے پر رضامند ہوں
مزید پڑھیئےسہ روزہ اورکزئی سپرلی میلہ اختتام پزیر ہو گیا
بڑی تعداد میں بڑے اور بچے میلے میں شریک ہوئے، کھیلوں اور صوبائی ثقافتی سٹالز سب کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی گرفتار
شہریار آفریدی کو سیکٹر ایف 8 سے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کراچی کے رہنما خرم شیر زمان کا ریسٹورنٹ سیل
سیاسی نفرت میں آج میرا ریسٹورنٹ سیل کردیا۔اب پیپلزپارٹی سیاسی نقصان کے ساتھ کاروباری نقصان پہنچانے پر اتر آئی ہے
مزید پڑھیئےپیٹرول پر12روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 30روپےلیٹر کمی کا اعلان
مٹی کا تیل اورلائٹ ڈیزل بھی 12 روپے سستاکردیا گیا، اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا
مزید پڑھیئے9ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 8.11فیصد کمی
سالانہ بنیادوں پر 24.99 فیصد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ،ادارہ شماریات
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت8ٹیموں نے ورلڈ کپ کیلئےبراہ راست کوالیفائی کرلیا
ویسٹ انڈیز، سری لنکا، آئرلینڈ، زمبابوے اورنیدرلینڈز ورلڈ کپ تک رسائی کیلئے کوالیفائر ٹورنامنٹ کھیلنا ہوگا
مزید پڑھیئےعمران خان میڈیا پر تقاریرنشرنہ کرنے کے خلاف عدالت پہنچ گئے
پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں کل سماعت ہوگی
مزید پڑھیئےامریکانے بھارت سے اقلیتوں پر مظالم کی مذمت کا مطالبہ کردیا
بھارت مذہبی اقلیتوں کے خلاف بیان بازی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرے،امریکی حکام
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما علی زیدی کی رہائش گاہ سب جیل قرار
علی زیدی کو ڈیفنس میں واقع ان کی رہائش گاہ منتقل کیا جائے گا
مزید پڑھیئے