ضلعی انتظامیہ نے 15 سے 21 مئی تک کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بلڈرمافیا سے وصول کیا گیا پیسہ بلاول ہاؤس پہنچایا جاتاہے،سیدعبدالرشید
انتخابی وجمہوری عمل کو ہائی جیک کرنے کیلئے پیپلز پارٹی کا ہتھیار بلڈر مافیا ہے،جماعت اسلامی کے رکن کا سندھ اسمبلی میں اظہارخیال
مزید پڑھیئےتھرمیں کوئلے کے2پاورپروجیکٹس کی ترقی کیلئے معاہدہ
کے الیکٹرک نے حکومت سندھ ، اوریکل پاور اور پاورچائنا کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے
مزید پڑھیئےمردم شماری کا آخری روز،کراچی کی آبادی1کروڑ89لاکھ ہوگئی
حیدر آباد کی آبادی 1 کروڑ 22 لاکھ سے زائد ،لاڑکانہ ڈویژن کی آبادی 81 لاکھ 24 ہزار سے تجاوز کرگئی ،ادارہ شماریات
مزید پڑھیئےکراچی : 66انچ قطر کی لائن میں غیرقانونی کنکشن پکڑا گیا
واٹربورڈ کا پانی کی چوری کے خلاف آپریشن جاری۔پانی مافیا کے کارندوں کےخلاف مقدمہ درج
مزید پڑھیئےکراچی میں اس بار مویشی منڈی سپرہائی وے پر نہیں لگے گی
مویشی منڈی کی تیاریاں آخری مراحل میں، 4 سے 5 لاکھ جانوروں کی گنجائش ہوگی
مزید پڑھیئےکوہاٹ میں کوئلے کی کان کے تنازع پر خونیں تصادم ، 16افراد جاں بحق
2افراد زخمی ،دوقبیلوں کے درمیان بھارتی ہتھیاروں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا
مزید پڑھیئےآصف زرداری یاروں کےیار،نواز شریف اچھے کرکٹر,عمران خان نڈرہیں،جاویدشیخ
پرویز مشرف کے ساتھ بیٹھ کر 3 گھنٹے کی فلم بھی دیکھی، نجی ٹی کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھیئےلال حویلی پر چھاپہ ، شیخ رشید گرفتار نہ ہوسکے
ہم کسی توڑ پھوڑ میں ملوث نہیں ۔حالات کو جان بوجھ کر خراب کیا جارہاہے،شیخ رشید کا وڈیو پیغام
مزید پڑھیئےترکیہ کے انتخابی نتائج مکمل،کوئی امیدوار50فیصد ووٹ نہ لے سکا
صدراردوان نے49.50فیصد،اپوزیشن امیدوار نے44.89فیصد ووٹ حاصل کئے۔دونوں امیدواروں کے درمیان 28مئی کو دوبارہ پولنگ ہوگی
مزید پڑھیئےسانحہ 9مئی:مجرموں کاآرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل ہوگا،آئی ایس پی آر
سانحہ 9مئی:مجرموں کاآرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل ہوگا،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا ختم کرنےکااعلان
ہم عدالت کی قدر ومنزلت بحال کرنا چاہتے ہیں، آج اس تاریخی اجتماع نے بتادیا فیصلہ عوام کو کرنا ہے،مولانافضل الرحمان
مزید پڑھیئےالقادر ٹرسٹ کیس پر نیب نے وضاحت جاری کردی
نیب تحقیقات کو میڈیا میں ’’القادر ٹرسٹ کیس‘‘ کے نام سے منسوب کیا جا رہا ہے جو درست نہیں،اعلامیہ
مزید پڑھیئے9مئی فسادات:پی ٹی آئی کے جاں بحق کارکنوں کی غائبانہ نماز جنازہ
زمان پارک سے ملحقہ گراؤنڈ میں نماز جنازہ ادا کی گئی، کارکنوں کی شرکت،کوئی رہنما شریک نہیں ہوا
مزید پڑھیئےعمران خان کی جانب سے یاسمین راشد کا دفاع،وڈیوز شیئرکردی
ڈاکر یاسمین راشد اور میری ہمشیرہ واضح طور پر مظاہرین کو جناح ہاؤس کو نقصان نہ پہنچانے کی تلقین کررہی ہیں، ٹوئٹ
مزید پڑھیئےسیاسی وابستگی پر گرفتار افراد کو فوری رہا کیا جائے،حافظ نعیم
آصف زرداری نے کہا تھا کسی کوسیاسی بنیاد پر گرفتار نہیں کریں گے،کراچی کی آبادی کو پورا گنا جائے،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےبھارت ورلڈ کپ کے بائیکاٹ پر مجبور نہ کرے، نجم سیٹھی
ایشیا کپ کی میزبانی کاحق کھویا تو بھارت میں ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرسکتےہیں، ہمیں بھی بھارت میں سکیورٹی خدشات ہیں۔چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی واحد جماعت ہےجس نے ہرادارے پر حملہ کیا، بلاول
عمران خان معافی نہ مانگے تو ایوان کو پی ٹی آئی کو عسکری تنظیم کے طور پردیکھنا ہوگا ، سپریم کورٹ کو بھی اسی طرح کارویہ رکھناہوگا۔قومی اسمبلی میں خطاب
مزید پڑھیئےانٹرنیشنل کرکٹ قوانین میں نئی تبدیلیاں متعارف
ریویو کے دوران امپائر کی جانب سے دیا جانے والا سافٹ سگنل ختم۔ میں ہائی رسک انجری پوزیشن والے پلیئرز کیلئے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار
مزید پڑھیئےپاکستان کی تباہی ججوں کے فیصلوں سے ہوئی،مریم نواز
چیف جسٹس صاحب آپ نے ڈھٹائی سے عمران خان کی سہولت کاری کی،مریم اور پی ڈی ایم کے دیگر رہنماؤں کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنے سے خطاب
مزید پڑھیئےحسین حقانی نے عمران خان کوہتک عزت کا نوٹس بھجوادیا
عمران خان اپنے الزامات کا کوئی ثبوت پیش کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے،حسین حقانی
مزید پڑھیئےفیاض چوہان بھی گرفتار،میٹرواسٹیشن جلانے کاالزام
پی ٹی آئی رہنما کو راولپنڈی پولیس نے مری روڈ لیاقت باغ سے گرفتارکیا
مزید پڑھیئےپاکستان،جنوبی کوریا کے درمیان قرض ادائیگی موخرکرنےکا معاہدہ
ایک کروڑ 99 لاکھ 11 ہزار ڈالر جولائی اور دسمبر 2021 کے درمیان ادا کئے جانے تھے۔ وزارت اقتصادی امور
مزید پڑھیئےلاہور میں دفعہ 144 میں مزید 7روز کی توسیع
دھرنا، ریلی، جلوس اور احتجاجی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی۔نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےکراچی، قربانی کے جانوروں سے لدا پہلا ٹرک منڈی پہنچ گیا
قربانی کے جانوروں کے لیے چارہ ،بھوسہ اور پانی ٹینک بھی ٹرک پر رکھے ہوئے ہیں .
مزید پڑھیئےایک ہفتہ بندش کے بعد سوشل میڈیا بحال
فیس بک، یو ٹیوب، ٹوئٹر اور دیگر سماجی رابطوں کی ایپلی کیشنز بحال کردی گئیں۔
مزید پڑھیئےاقبال حمید کو چیف جسٹس وفاقی شریعت کورٹ بنانے کی منظوری
جوڈیشل کمیشن نے اقبال حمید کی متفقہ طور پر تقرری کی منظوری دی ۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا، مریم اور فضل الرحمٰن اسٹیج…
مظاہرین نے سپریم کورٹ ججز گیٹ کے سامنے اسٹیج لگا لیا جہاں سے احتجاج میں شریک جماعتوں کے رہنما خطاب کررہے ہیں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد عمران کیخلاف ہو گئی
تازہ زہریلا خطاب کرکے چیئرمین نے ہماری زندگی مزید عذاب بنا دی- اپنے لیے مہنگے ترین وکلا رکھے ہوئے ہیں- ہمارا کوئی پرسان حال نہیں۔
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل میں نظربند انصافی رہنمائوں کی حالت پتلی
شاہ محمود- اسد عمر، شیریں مزاری سمیت گرفتار رہنما اسپیشل سیل کی چار چکیوں میں بند- گرمی اور مچھروں نے برا حال کردیا- کھانا باہر سے منگوانے پر پابندی
مزید پڑھیئے