جسمانی ریمانڈ کیلیے فٹ نہیں ہیں ،ہسپتال کی ڈسچارج سلپ کے بغیر جسمانی ریمانڈ نہیں دیا جا سکتا۔ عدالت
مزید پڑھیئےتازہ ترین
تحریک انصاف پرپابندی عائد کرنے کا منصوبہ تیار ہے ، عمران خان
یہ تحقیق تک نہیں کی گئی سرکاری عمارتوں کو نذرآتش کرنےمیں کون ملوث تھا۔
مزید پڑھیئےآئی ایس آئی دفتر پر حملہ، ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا…
ملزمان میں علی افضل ساہی، فیض اللہ کموکا،صاحبزاد حامد رضاشامل ۔
مزید پڑھیئےپیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں آج بڑی کمی کا دعویٰ
پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے، ڈیزل کی قیمت میں 27 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے ۔
مزید پڑھیئےجے یو آئی کا سندھ سے آنے والا قافلہ اسلام آباد پہنچ گیا (ویڈیو)
قافلہ اتوار کو راشد سومرو کی قیادت میں روانہ ہوا تھا۔ پیر کو اسلام آباد ٹول پلازہ پہنچا
مزید پڑھیئےفردوس شمیم نقوی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
فردوس شمیم نے لوگوں کو اشتعال دلایا اور اکسایا، رہنماؤں کے ایما پرسرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچایاگیا۔
مزید پڑھیئےفوادچوہدری کو کل عدالت پیش کرنے کا حکم
عدالت نے فوادچوہدری کی گرفتاری سے روکا تھا،اس کے باوجود اسلام آباد پولیس نے فواد چوہدری کو گرفتارکرلیا۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی، چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کی قرارداد منظور
کمیٹی تشکیل،محسن شاہ نواز، خورشید جونیجو، صلاح الدین ایوبی، شہناز بلوچ اور صلاح الدین شامل ۔
مزید پڑھیئےقومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا
قومی اسلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دوپہر3 بجے ہوگا، جس میں 9 مئی اور بعد کے حالات پر بریفنگ دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس عمر عطا بندیال کے خلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ
ریفرنس کو حتمی شکل دینے کیلیے خصوصی پالیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے گی ،کمیٹی میں مختلف جماعتوں کے ارکان شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 23مئی تک حفاظتی ضمانت منظور
عدالت نے عمران خان کی درخواست آج ہی سماعت کےلئے مقرر کرنے کی استدعا مسترد کردی ۔
مزید پڑھیئےمجھے 10 سال تک جیل میں رکھنے کا منصوبہ سامنے آ چکا، عمران خان
عوام کو میرا پیغام ہے، میں اپنے خون کے آخری قطرے تک حقیقی آزادی کیلیے لڑتا رہوں گا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو سرعام پھانسی دینی چاہیے، راجہ ریاض
جو آج تک بھارت نہیں کر سکا، اس شخص کو دیکھ کر ویلکم کہاجاتا ہے،عمرانی فتنے نے وہ کام کر دکھا یاجو دشمن نہیں کر سکا۔ قومی اسمبلی میں خطاب
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما کو گرفتاری سے بچانے پر ایس ایچ او گرفتار
ایس ایچ او گلبرگ فواد علی تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے ملک واجد کے ساتھ رابطے میں ملوث پائے گئے۔
مزید پڑھیئےعلی زیدی ایک ماہ کیلیے نظر بند، جیکب آباد جیل منتقل
علی زیدی کو آئی جی سندھ کی سفارش پر نظر بند کیا گیا ہے، محکمہ داخلہ
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی نے حفاظتی ضمانت کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
عمران خان بھی بشری بی بی کے ہمراہ لاہور ہائیکورٹ آئیں گے ۔
مزید پڑھیئےحکومت بے بس ہے،لوگ گیٹ پھلانگ رہے ہیں، چیف جسٹس
صوبائی حکومتوں،اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اوردیگر سیاسی جماعتوں کو نوٹسز جاری،سماعت 23 مئی تک ملتوی
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی اجلاس،پارلیمنٹ سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس بھیجے،وزیردفاع
عدلیہ میں ایک گروہ نے سیاست کرنے کا بیڑا اٹھالیا ہے، خواجہ آصف
مزید پڑھیئےعمران ریاض کو گرفتار کرنے والا ایس ایچ او معطل
2 گھنٹے کا وقت دے دیں میں تمام احکامات عدالت پیش کردیتا ہوں۔ سرکاری وکیل
مزید پڑھیئےمعروف اداکار و ڈرامہ نگار شعیب ہاشمی انتقال کر گئے
شعیب ہاشمی نے 70 کی دہائی میں معروف ڈارمے لکھے اور ان میں کام کیا، شعیب ہاشمی کے معروف ڈراموں میں اکڑبکڑ، سچ گپ، ٹال مٹول شامل ہیں
مزید پڑھیئےجے یو آئی کی کال پرمختلف شہروں سے قافلوں کی اسلام آباد آمد جاری
فیصل آباد، سرگودھا، جہانیاں، حافظ آباد، راولپنڈی اور دیگر شہروں سے (ن) لیگ، پی پی اور جے یو آئی کے قافلے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کارکن سیکیورٹی گیٹ پھلانگ کر سپریم کورٹ کے سامنے پہنچ گئے
پی ڈی ایم کے کارکنوں کو ریڈزون میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش ناکام ہوگئی
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کے کارکنان سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے
پی ڈی ایم جماعتوں کے کارکن گیٹ پھلانگ کر ریڈزون میں داخل، نعرے لگاتے ہوئے عدالت عظمیٰ کے باہر پہنچے
مزید پڑھیئےراوپنڈی اور اسلام آباد میں ہائی الرٹ
احتجاج میں شرکت کرنے کے لیے پیپلز پارٹی کے کارکنان علامہ اقبال پارک کے باہر جمع ہوں گے
مزید پڑھیئےاسلام آباد: پی ڈی ایم کے مظاہرین ریڈزون میں داخل
ریڈ زون میں پولیس، ایف سی اور رینجرز کے جوان تعینات ہیں، دفعہ 245 کے تحت اہم عمارتوں کے باہر پہلے ہی فوج تعینات
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا سائٹس کھولنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے، پی ٹی اے
انٹر نیٹ سروسز پر پابندی کی کوئی ہدایت نہیں ملی ہے، ترجمان پی ٹی اے
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم احتجاج، ایم کیو ایم کی شرکت غیر یقینی
حتمی فیصلہ رابطہ کمیٹی کی مشاورت کے بعد کیا جائے گا، ڈاکٹر خالد مقبول
مزید پڑھیئےاے این ایف کی کارروائی،کنٹینرسے ایک کروڑ سے زائد نشہ آورگولیاں برآمد
کنٹینرنائجیریا کے لئے بُک کروایا گیا تھا، ترجمان اے این ایف
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کے ساتھ مشاورتی عمل آج سے شروع ہوگا
بجٹ میں جی ڈی پی کا ہدف3.5 فیصد رکھنے، مہنگائی کی شرح کا ہدف21 فیصد مقرر کرنے، ٹیکس وصولیوں کا ہدف 8879 ارب روپے کی تجویز
مزید پڑھیئےآرمی چیف کا یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید سے رابطہ
دو طرفہ دفاعی تعلقات اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال
مزید پڑھیئے