بجلی کی فراہمی والے ادارے میٹر ریڈنگ کے بجائے محض اندازوں پر بل بھیجتے ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا گیا
ہیٹ ویو 29 مئی سے 31 مئی کے درمیان ہوگا،ہ درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےعدالتی رپورٹنگ پر پابندی, پیمرا نوٹیفکیشن پر عمل درآمد روکنے کا حکم
اگر ہم اپنے ریمارکس کو سماعت کا حصہ بناتے ہیں تو پھر اسے چلانے میں کوئی مسئلہ نہیں۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےرجنی کانت کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا
میں اماراتی حکومت اور لولو گروپ کے سی ایم ڈی یوسف علی کا اس ویزے کی سہولت فراہم کرنے اور تمام تعاون کے لیے شکر گزار ہوں
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے سعد رفیق کی ملاقات، سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو
وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیر خواجہ سعد رفیق کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا حکومت نے 601 ترقیاتی منصوبے ختم کردیئے
391منصوبے ڈراپ ، 155کے سکوپ محدود ، 55 منصوبوں کو منجمد کردیا گیا، منصوبے ختم کرنے سے 473 ارب روپے کی بچت ہوگی
مزید پڑھیئےعمران خان کی تمام سازشیں ناکام ہونگی: عطا اللہ تارڑ
ہمیں امداد نہیں، تجارت اور سرمایہ کاری چاہیے، وزیراعظم جہاں بھی جائیں یہی کہتے ہیں ہم کشکول توڑنا چاہتے ہیں
مزید پڑھیئےاسلام آباد:ٹریل فائیو سے لاپتہ بچے کی لاش مل گئی
لاش کی نشاندہی فاریسٹ اور انوائرمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے لوگوں نے کی، بچے کی لاش کھائی نکال لی گئی
مزید پڑھیئےبلوچستان، مرغیوں کی تقسیم کے دوران لوگوں نے دھاوا بول دیا
تقریب میں موجود لوگوں نے مرغیوں پر دھاوا بول دیا اور ہزاروں مرغیاں اپنے ساتھ لے گئے۔صورتحال پر کنٹرول کے لیے لیویز فورس کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئ
مزید پڑھیئےقرض کی ادائیگی پر بجٹ کا 64 فیصد خرچ ہوا: وزارتِ خزانہ
قرض کی ادائیگی پر اخراجات بڑھنے کی وجہ بلند شرحِ سود ہے، صرف سود کی ادائیگی پر 4.2 ٹریلین روپے خرچ ہوئے
مزید پڑھیئےدنیا کی سیر کرتا ہوا آسٹریلوی جوڑا پاکستان پہنچ گیا
ایک سو دو سال پرانی کار میں دنیا کی سیر کرتے ہوئے کوئٹہ آیا زندگی کے آخری حصے میں بلوچستان کے پہاڑوں اور خوبصرت نظاروں کو دیکھنے کو ملے ہیں۔
مزید پڑھیئےآئرلینڈ،ناروے اور اسپین کا فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کرنےکا اعلان
ہم دونوں عوام کے درمیان معمول پر آنے والے تعلقات کا مستقبل دیکھنا چاہتے ہیں۔ ایسے تعلقات جہاں انتہا پسندی کو سائیڈ لائن کیا جاتا ہے
مزید پڑھیئےروضۂ رسول ﷺ میں نماز کا وقت 10منٹ مقرر، سال میں 1 بار پرمٹ…
جو عازمین فائدہ اٹھانے کی پوزیشن میں نہیں وہ پرمٹ کو منسوخ کر دیں۔ روضۂ رسول ﷺ کے لیے پرمٹ سال میں 1 مرتبہ جاری کیا جائے گا
مزید پڑھیئےپنجاب پولیس چینی باشندوں کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گی
آئی جی پنجاب نے چینی قونصل جنرل سے ملاقات کی، جس میں چینی باشندوں، انجینئرز، ماہرین اور کاروباری وفود کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےہرلاپتہ شخص اپنی فیملی کے پاس ضرور آئیگا: اٹارنی جنرل کی یقین دہانی
جبری گمشدہ افراد سے متعلق وزرا پر مشتمل کمیٹی نے سفارشات تیار کر لیں، کابینہ سے منظوری کے بعد سفارشات عدالت کے سامنے پیش کریں گے۔
مزید پڑھیئےہری پور کے اسکول میں آتشزدگی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نوٹس لے لیا
ریسکیو عملے نے بروقت اور فوری کارروائی کر کے طالبات کو بحفاظت نکالا، محکمۂ تعلیم اور ضلعی انتظامیہ واقعہ کی وجوہات سے متعلق رپورٹ دیں۔
مزید پڑھیئےموہن جو دڑو میں پارہ 53 ڈگری کو چھو گیا
بہاولپور میں درجہ حرارت 47، مٹھی اور سرگودھا میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےقدرتی گیس پر 25 ہزار گھریلو میٹرز لگانے کی درخواست مسترد
سوئی سدرن گیس کمپنی نے 25 ہزار گھریلو گیس کنکشن کی درخواست کی تھی، گیس کنکشن لگانے کیلئے ایک ارب 28 کروڑ روپے مانگے گئے تھے۔
مزید پڑھیئےٹی 20 رنز کی دوڑ میں بابراعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا
انگلینڈ کے خلاف برمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران یہ سنگ میل عبور کیا، قومی کپتان نے اس مقابلے میں 32 رنز بنائے
مزید پڑھیئےریاست لوگوں کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، پشاور ہائی کورٹ
دوران سماعت عدالت نے پولیس کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی کی پروگریس رپورٹ آئندہ پیشی پر پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےڈیرہ اسماعیل خان،گھر میں آتشزدگی،لیفٹیننٹ کرنل کا بیٹا،بیٹی جاں بحق
اپنی مدد آپ کے تحت آگ میں پھنسے افراد کو باہر نکالا، ریسکیو کی ٹیموں نے زخمی افراداور جاں بحق ہونے والے بچوں کو سی ایم ایچ منتقل کیا
مزید پڑھیئےکالعدم لشکر جھنگوی کے ریاض بسرا گروپ کا فعال رکن سعودی عرب سے گرفتار
ملزم راؤ حبیب الرحمٰن پنجاب پولیس کو مطلوب ہے، ملزم کے خلاف تھانہ فتح شاہ وہاڑی میں انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کے نئے صدر کا کل انتخاب،آج کاغذاتِ نامزدگی جاری ہونگے
ن لیگی پارٹی الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار آج شام 5 بجے تک پارٹی سیکریٹریٹ سے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کر سکیں گے۔
مزید پڑھیئےہری پور: گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں آتشزدگی
سکول کا فرنیچر، تمام ریکارڈ اور چھتیں جل گئی ہیں،آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، کولنگ کا عمل جاری ہے۔
مزید پڑھیئےسردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
ڈپلومیٹک پاسپورٹ استعمال کرنے کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کی خیمہ بستی پر آگ و بارود کی بارش، 75 افراد جھلس گئے
شہدا میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ اسرائیل نے اس حملے میں کم از کم 8 میزائل فائر کیے
مزید پڑھیئےحماس نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر میزائل داغ دیے
تل ابیب کے مختلف علاقوں میں 15 دھماکے سنے گئے ہیں، اسرائیلی میڈیا
مزید پڑھیئےجنرل سید عاصم منیر کاایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ
آرمی چیف نے مرحوم صدر ابراہیم رئیسی ،وزیر خارجہ امیر عبداللہ و دیگرکی موت کوناقابل تلافی نقصان قراردیا۔
مزید پڑھیئےپیر کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا
سورج کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے کا وقت دوپہر 12 بج کر 18 منٹ بتایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےچینی شہریوں پر حملے میں افغان سر زمین استعمال ہوئی، وفاقی وزیر داخلہ
دہشت گرد افغان عبوری حکومت کی کمزوری کا فائدہ اٹھا رہے ہیں،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos