آرمی کمانڈر کے گھر جانا آسان نہیں تھا، سکیورٹی کو کیوں اٹھا لیا گیا تھا،زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مولانا فضل الرحمان کو حریم شاہ نے دھمکی دے ڈالی
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح کو غیرشرعی کہنےپر مفتی عبدالقوی خان پر بھی تنقید
مزید پڑھیئےعوامی نیشنل پارٹی کا پی ڈی ایم احتجاج میں شرکت کا اعلان
احتجاج کے حوالے سے پارٹی کی صوبائی ترجمان کا بیان توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،ایمل ولی خان
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ خان نیازی بھی پکڑے گئے
اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، پی ٹی آئی کا اعلامیہ
مزید پڑھیئےبی جے پی برطانیہ میں بھی فسادات میں ملوث نکلی
گزشتہ برس 28اگست کو پاک بھارت میچ کے بعد بی جے پی نے واٹس ایپ گروپس پر ہندو مظاہرین کو سڑکوں پر آنے پر اکسایا،برطانوی اخبار کا انکشاف
مزید پڑھیئےکراچی:پتنگ کی ڈور پھرنے سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق
متوفی دانش پانچ بچوں کا باپ اور موٹرسائیکل میکینک تھا،پولیس
مزید پڑھیئےسروسز اسپتال کا یاسمین راشد کو پولیس کے حوالے کرنے سے انکار
طبیعت میں بہتری آنے پر ہی انہیں ڈسچارج کیا جائے گا،ڈاکٹرز۔ پولیس پی ٹی آئی رہنما کی میڈیکل رپورٹس لے کرلوٹ گئی
مزید پڑھیئےپاکستانی نژاد شاہدخان امریکی صدر کی مشاورتی کمیٹی کے رکن مقرر
شاہد احمد خان کو ان کی شاندار خدمات پر صدر جوبائیڈن نے اپنی مشاورتی کمیٹی میں شامل کر لیا ہے،وائٹ ہاؤس
مزید پڑھیئےآسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری کردیا
پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ آسٹریلیا میں میزبان ٹیم کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کھیلے گی
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم ،پی ٹی آئی لڑائی مفادات کی ہے،سراج الحق
پشاورمیں ریڈیوپاکستان ،پنجاب میں جناح ہاؤس جل رہا تھا تونگراں حکومتیں کہاں تھیں،سابق مئیر پشاور ارباب طارق کی جماعت اسلامی میں شمولیت کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےکراچی :پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی بھی گرفتار
شارع فیصل تھانے منتقل،نرسری پر انصاف ہاؤس کے قریب احتجاج کرنے والی خواتین کو بھی حراست میں لے لیا گیا
مزید پڑھیئےاسلام آباد دھرنا:فضل الرحمان سے10بجے پھر ملاقات ہوگی،راناثنا
پی ڈی ایم سربراہ نے دھرنا نہ دینے کی اپیل مسترد نہیں کی، مشاورت کے لیے وقت مانگا ہے، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکراچی میں خاتون کے قتل کا ڈراپ سین، بھائی قاتل نکلا
حکیم خان نے 25سالہ صفیہ کو غیرت کےنام پر قتل کیا، ملزم نے پولیس کوبیان دیا تھا کہ وہ اپنا پستول صاف کررہا تھا کہ اتفاقیہ گولی چل گئی
مزید پڑھیئےپارلیمان کے آگے سب کو سرتسلیم خم کرنے پڑےگا، بلاول بھٹو
آج پارلیمان پر حملے ہو رہے ہیں اور اس کے اختیارات کو چیلنج کیا جا رہا ہے،بیان
مزید پڑھیئےکراچی میں کانگووائرس سے پہلی ہلاکت کے بعد الرٹ جاری
28سالہ عادل کو 30مئی کو بخار ہوا،4مئی کو اسپتال لایا گیا،جہاں کانگووائرس کی تصدیق ہوئی،5مئی کو اس نے دم توڑ دیا
مزید پڑھیئےمولانافضل الرحمان نے دھرنا نہ دینے کی وفاقی وزرا کی اپیل مسترد کردی
فیصلہ اب عوامی عدالت میں ہوگا،ایک گملا نہیں ٹوٹے گا،مولانا فضل الرحمان کا اسحاق ڈار اور رانا ثنااللہ کو جواب
مزید پڑھیئےراولپنڈی:جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں 264افراد گرفتار
شرپسند ملزمان کو قرارواقعی سزادلوانے کے لیے تما م قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے،سی پی او
مزید پڑھیئےگھنٹی بجائیں، گورنر ہائوس کراچی میں شکایات درج کرائیں
21 افراد نے اپنی شکایات کے لیے گھنٹی بجائی،گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے بذات خود ان افراد کی شکایات کو سُنا۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم نے ڈی چوک میں ریلی کیلیے اجازت مانگ لی
ضلعی انتظامیہ کو دی گئی درخواست میں 15 مئی کو ڈی چوک پر عوامی اجتماع کی اجازت طلب کی گئی ہے دھرنا شامل نہیں۔
مزید پڑھیئےجناح ہائوس پر حملے کی تحقیقات، جے آئی ٹی کا اہم ٹاسک
گھیرائو جلائو کرنے والوں کو گرفتار کرنے کیلئے جیو فینسنگ کا فیصلہ- شر پسندوں کو شناخت میں شہریوں کی مدد ملنا بھی شروع ہوگئی۔
مزید پڑھیئےوفاق المدارس العربیہ کے تحت ضمنی امتحان 20 مئی سے شروع ہو ں گے
ملک بھر سے تقریبا ساٹھ ہزار طلبا وطالبات کیلیے 318 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں ۔
مزید پڑھیئےمنگھوپیر میں پانی چوری پکڑی گئی
واٹر بورڈ کا آپریشن، ہزاروں میٹر پائپ اور ایکسیویٹر بھی برآمد کرلیا گیا ۔
مزید پڑھیئےجے یو آئی کارواں اسلام آباد کی جانب رواں دواں، جامشور میں شاندار استقبال
قافلے میں جامشورو، بدین ،ٹھٹھہ ٹنڈو محمد خان سمیت دیگر شہروں سے کارکنا ن شامل ہو چکے ہیں،خالد محمود سومرو
مزید پڑھیئےپاکستان سے معاہدہ، آئی ایم ایف ترجمان کا اہم بیان آ گیا
پاکستان سے 8 ارب ڈالر فنانسنگ کا مطالبہ نہیں کیا۔ترجمان ایسٹر پیریز
مزید پڑھیئےاے این پی کا پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا…
اے این پی کو احتجاج میں شرکت کی باضابطہ دعوت نہیں ملی۔ ثمر بلور
مزید پڑھیئےجی ایچ کیو گیٹ پر پیٹرول چھڑکنے والا گرفتارکرلیا، سی پی او راولپنڈی
شرپسند جی ایچ کیو کا گیٹ توڑنا چاہتے تھے،اس کیس میں 76 شرپسندوں کو گرفتار کر چکے ہیں۔ سید خالد ہمدانی
مزید پڑھیئےپنجاب میں 600 کروڑ روپے کا نقصان ہوا، نگران وزیراعلیٰ
108گاڑیوں کو جلایاگیا، 23 بلڈنگز کو نقصان پہنچایاگیا،600ارب روپے کا نقصان ہوا، محسن نقوی
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں ایم کیو ایم رہنماؤں کی گاڑی پر حملہ،نقصان پہنچا
گاڑی میں صابر قائم خانی اور صلاح الدین سوار تھے، وفاقی وزیر داخلہ ارکان اسمبلی کی حفاظت کا بندوبست کریں، خالد مقبول صدیقی
مزید پڑھیئےعمران خان چیف جسٹس کی چھتری کے نیچے چھپ نہیں سکیں گے، احسن اقبال
ریڈیو پاکستان کی عمارت جلانے کا ہدف عمران خان نے دیا تھا، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےحافظ نعیم دوسرا الطاف حسین بننے کی کوشش کر رہے ہیں، سعید غنی
کراچی ہمارا شہر ہے کسی کے باپ کا نہیں، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے