کراچی میں مغربی سمت سے 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے ہوائیں چل رہی ہیں، جن میں اس وقت نمی کا تناسب 68 فیصد ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان کے معروف اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے۔
طلعت حسین بھارت کے شہر دہلی میں 1940ء میں پیدا ہوئے تھے۔پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد نے سینئر اداکار کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت،گیمنگ زون میں خوفناک آتشزدگی،9 بچوں سمیت 27 افراد ہلاک
گجرات پولیس نے ٹی آر پی گیم زون کے اونر نتن جین سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا ہے، آگ گیمنگ زون کے اندربنائی گئی ایک عارضی حصے میں لگی
مزید پڑھیئےکراچی،بحریہ یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز کا 10 واں کانووکیشن، ڈگریاں تقسیم
تقریب میں پاک بحریہ کے اعلیٰ افسران، سول معززین، بحریہ یونیورسٹی کے حکام اور فارغ التحصیل طلباء کے والدین نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےدوسرا ٹی 20میچ ،تماشائی فلسطین کا جھنڈا لے کر گراؤنڈ میں داخل
گراؤنڈ سٹاف نے اسے روکنے کی کوشش کی لیکن تماشائی گراؤنڈ کے وسط میں کھلاڑیوں کے پاس پہنچنے میں کامیاب ہوا
مزید پڑھیئےٹرانس فیٹی ایسڈ قلبی صحت کیلئے خطرہ ہیں،ایگزیکٹو ڈائریکٹرسی پی ڈی آئی
تمام کھانوں میں ٹرانس فیٹی ایسڈ زکو ریگولیٹ کرتے ہوئے، ہم غیر متعدی بیماریوں کے بوجھ کو نمایاں طور پر کم کر سکتے ہیں
مزید پڑھیئےایس آئی ایف سی کی کامیابی نے ناقدین کے منہ بند کردیے،وزیراعظم
صوبوں کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں، ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن کےلیے غیر ملکی فرم کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔
مزید پڑھیئےپشاور میں بھی عوام سڑکوں پر نکل آئے، نو فیڈرز پر زبردستی بجلی بحال
22گھنٹے کی بدترین لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جس سے مشکلات کا سامنا ہے۔، عوام
مزید پڑھیئےضلع کوٹ ادو ،ٹرک اور مسافر وین میں تصادم، 13 افراد جاں بحق
حادثے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئی، لاشوں اور زخمی افراد کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چوک سرور شہید منتقل کیاگیا
مزید پڑھیئےانگلینڈ نے دوسرے ٹی20 میں پاکستان کو شکست دے دی
برمنگھم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 184 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں گرین شرٹس 160 پر آل آؤٹ ہوگئے۔
مزید پڑھیئےدوسرا ٹی20: انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف
پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے 3 جبکہ عماد وسیم اور حارث رؤف نے دو دو وکٹیں لیں۔
مزید پڑھیئےشاہین آفریدی نے پاکستان ٹیم کا نائب کپتان بننے سے انکار کردیا
حال ہی میں شاہین آفریدی کو کپتان بنا کر ہٹادیا گیا تھا اور کپتانی ایک بار پھر بابر اعظم کو دے دی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےغیرملکی سرمایہ کاری کی راہ میں حائل کوئی سرخ فیتہ برداشت نہیں،وزیراعظم
اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی بھی شریک ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کیس کا فیصلہ شریعت کے منافی…
عدت کیس میں دیا گیا فیصلہ متنازع ہے اور شریعت محمدیہﷺ کے خلاف ہے، مدعی سمیت تمام ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے
مزید پڑھیئےپشاور میں لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرہ، شہری گرڈ سٹیشن میں داخل
رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی کی زیر قیادت مظاہرین نے واپڈا حکام سے فوری بجلی بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی میں طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پرطالب علم کا داخلہ منسوخ
طالب علم نے کمرہ امتحان میں موجود ایک طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچا، طالب علم نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن عملے نے پکڑ لیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا غزہ کے معاملے پرعالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم
پاکستان بین الاقوامی عدالت انصاف کے اقدامات کا خیرمقدم کرتا ہے، جس میں اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی کو فوری طور پر روکنے کا حکم دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےپاک بحریہ نے جنگی جہاز پی این ایس اصلت ریجنل بحرہند میں تعینات کردیا
پی این ایس اصلت مخصوص ہیلی کاپٹر کے ساتھ پاکستانی بندرگاہوں پر آنے اور جانے والے تجارتی جہازوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گا
مزید پڑھیئےمیں ٹھیک ہوں: ڈاکٹر یاسمین راشد ہسپتال سے جیل جانے پر بضد
میں ٹھیک ہوں، مجھے جیل بھیج دیں، جیل میرا گھر ہے میرا ہسپتال میں دل نہیں لگ رہا، رہنما پی ٹی آئی بیڈ سے اتر کر کرسی پر بیٹھ گئیں
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمتیں آسمان کو چھونے…
ایونٹ کے گروپ اے میں موجود پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 9 جون کو نیویارک میں مدمقابل ہوں گی
مزید پڑھیئےخیبر،پولیس ناکابندی پر کروڑوں روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئی
ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پکڑی گئی منشیات کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے۔
مزید پڑھیئےمیں نے خود کو مکمل طور پر بھگوان کے لیے وقف کردیا ہے، مودی
آپ کو ایسے لوگ بھی ملیں گے جو مجھے بدترین گالیاں دیتے ہوں گے اور ایسے لوگ بھی ملیں گے جو میرے لیے اچھی باتیں کرتے ہوں گے
مزید پڑھیئےوزیرِ اعلیٰ کے پی کو ایس آئی ایف سی اجلاس میں شرکت کی دعوت…
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدات ایس آئی ایف سی کا دسواں اجلاس آج وزیرِ اعظم ہاؤس میں ہو گا، جس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےٹھٹھہ،قومی شاہراہ پرخوفناک حادثہ، 5 افراد جاں بحق
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس موقع پر پہنچ گئی ، حکام کے مطابق ٹریلر اور وین میں ٹکر کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 5 ہوگئی ۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب کا عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم
عالمی برادری فلسطینی عوام کے خلاف ہر قسم کی جارحیت کو روکنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرے۔سعودی عرب
مزید پڑھیئےپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ برمنگھم میں کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 10 بجے شروع ہو گا
مزید پڑھیئےحج سیزن،مکہ مکرمہ میں وزٹ ویزے پر داخلے پر پابندی عائد
کسی بھی قسم کے وزٹ ویزہ کے حامل افراد کو مکہ مکرمہ میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ صرف حج ویزہ رکھنے والے افراد ہی مکہ مکرمہ میں داخل ہو سکیں گے۔
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کراچی کا امیر کون ہو گا؟
جماعت اسلامی کراچی کی شوریٰ نے امیر کے لیے تین تجویز کیے ہیں، جماعت اسلامی کراچی کے امیر کے لیے ارکان کی رائے کا آج آخری روز ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی سے پکنک پر کینجھر جھیل جانیوالی گاڑی کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے افراد کراچی سے کینجھر جھیل پکنک منانے کیلئے جا رہے تھے
مزید پڑھیئےٹی20 ورلڈکپ،قومی ٹیم کے منفرد انداز میں اعلان نے شائقین کے دل جیت لیے
پاکستان میں موجود تمام کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والے افراد نے ٹیم کے ممبرز کی تصویر کے ہمراہ نام بتائے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos