دولہا کو30 لاکھ مالیت کے ساتھ ساتھ ڈالرز اور پاؤنڈز کے ہار پہنائے گئے اور دولہے کے عزیزو اقارب اور دوستوں نے ہیلی کاپٹر سے امریکی ڈالر برسائے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جناح ہاؤس کے حملہ آور72 گھنٹوں میں گرفتارہونے چاہیے، وزیراعظم
خیبرپختونخوامیں بھی بیش تر شرپسندوں کی شناخت کرلی گئی،جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آبادمیں 13نئے مقدمات درج کیے گئے ہیں
مزید پڑھیئے15 مئی سے تمام سرکاری و نجی کالجز اور یونیورسٹیز کھولنے کا اعلان
پی ٹی آئی کی جانب سے پر تشدد مظاہرے اور احتجاج سے ملک میں بننے والی بد امنی کے باعث بند کیے جانے والے تعلیمی ادارے آہستہ آہستہ کھلنے شرو ع ہو گئے
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعلیٰ کے پی کا ریڈیو اسٹیشن کا دورہ-نقصانات کا جائزہ لیا
پراناریکارڈ- گاڑیوں اور دیگر قیمتی مشینری کو نقصان-2 ملازمین زخمی ہوئے-بریفنگ -تاریخی ورثے کو نقصان پہنچانا افسوسناک ہے -محمد اعظم خان
مزید پڑھیئےتوڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ میں گرفتار شرپسندوں کی تعداد 3174 ہو گئی
پنجاب بھر میں 152 پولیس افسران اور اہلکار شدید زخمی ہوئے، 94 گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی گئی یا انہیں نذر آتش کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان ،وین اور موٹر سائیکل میں تصادم،4 جاں بحق
حادثہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ اللہ یار میں پیش آیا ہے۔لاشوں اور زخمی کو سول ہسپتال ڈیرہ اللہ یارمنتقل کردیا
مزید پڑھیئےبالان میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ
دھاڈر بولان کے علاقے مشکات کے قریب ریلوے ٹریک پر ٹائم ڈیوائس کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ریلوے کا ملازم زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں سوشل میڈیا سائٹس مکمل بحال نہ ہوسکیں
اب تک سوشل میڈیا بحالی کی ہدایات نہیں ملیں، حکومت کی ہدایات کے بعد سائٹس بحال کردی جائیں گی۔ ترجمان پی ٹی اے
مزید پڑھیئےحراست کے دوران عمران خان رابطے میں تھے،بابر اعوان کا انکشاف
اسی شہر میں رہتا ہوں-سارے طریقے معلوم ہیں-وکیل کے بیان نے عمران کا پرتشدد واقعات سے لاعلمی کا بھانڈہ پھوڑ دیا
مزید پڑھیئےترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات آج ہونگے۔
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پارلیمان کی 600 نشستوں کے لیے 24 پارٹیاں اور 151 آزاد امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد سروسز اسپتال سے دوبارہ گرفتار
ڈاکٹر یاسمین راشد کو طبعیت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نظر بندی کے احکامات معطل ہونے پر کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہوئی تھیں
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کے استعفے تک پی ڈی ایم دھرنا جاری رکھے گی؟
۔پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں کو ایک لاکھ کارکنوں کو سپریم کورٹ کےسامنے لانے کا ہدف دیاگیا ہے،ذرائع کا دعوٰی
مزید پڑھیئےایشیاکپ کی اعصابی جنگ کا ڈراپ سین کل متوقع
ایشین کرکٹ کونسل نے 15 مئی تک جواب دینے کا کہا-نجم سیٹھی کا غیرملکی میڈیاکوانٹرویو
مزید پڑھیئےزمان پارک میں سادہ لباس پولیس اہلکار تعینات
106 پولیس اہلکار3 شفٹوں میں سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے.عمران خان کی گرفتاری کے بعد سیکیورٹی اہلکار زمان پارک سے چلے گئے تھے
مزید پڑھیئےجی ایچ کیو گیٹ پرحملےکا اہم ملزم گرفتار
ملزم ادریس کو سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو کے ذریعے شناخت کیا گیا، گرفتارملزم ضلعی سرکاری ادارے کا ملازم نکلا
مزید پڑھیئےاسرائیل کا غزہ پر بمباری جاری رکھنے کا اعلان
جنگ بندی کیلئے بات چیت نہیں کرنا چاہتے، فلسطینی مزاحمتی گروپوں پر حملہ کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔اسرائیلی قومی سلامتی کے مشیر
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کے کہنے پر مزید مشکل فیصلے نہیں کرسکتے،اسحاق ڈار
عالمی مالیاتی ادارے کو معاہدہ کرنا ہے تو کرے، نہیں کرنا تو نہ کرے،وزیرخزانہ
مزید پڑھیئےبنگلادیش میں خطرناک طوفان کی پیشگوئی،ہائی الرٹ جاری
موچا نامی طوفان بنگلا دیش میں تقریباً دو دہائیوں میں دیکھے گئے طاقتور ترین طوفانوں میں سے ایک ہے
مزید پڑھیئےمولانافضل الرحمان نے انصارالاسلام کو بھی دھرنے میں بلالیا
تین رکنی بینچ اور ہائی کورٹ کے ججوں نے ایک مجرم کو تحفظ دیا ہے، ہم نے ججز کے بگاڑ کو سیدھا کرنا ہے۔وڈیو بیان
مزید پڑھیئےیاسمین راشد کی طبعیت بگڑگئی، اسپتال منتقل
عدالتی حکم کے باوجود ڈاکٹر یاسمین راشد کو تاحال رہائی نہیں ملی،پارٹی ذرائع
مزید پڑھیئےاسدعمر سےاڈیالہ جیل میں بابر اعوان کی ملاقات
دونوں رہنماؤں کی ملاقات اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر کرائی گئی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی اور بی جے پی کا بیانیہ ایک ہی ہے،بلاول بھٹو
جب ہم بھارت میں اپنا مقدمہ لڑ رہے تھے ایک واحد جماعت تھی جس نے ہماری مخالفت کی،کراچی میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین اعداد و شمار:کراچی کی آبادی 1کروڑ87لاکھ ہوگئی
لاڑکانہ کی آبادی،80لاکھ،میرپورخاص50لاکھ،شہید بے نظیرآباد کی آبادی 61 لاکھ سے تجاوز کرگئی
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم ڈانواڈول حکومت کیلئے ڈھال بن گئی
اتحادی حکومت کو سکتے سے نکالنے کیلئے فضل الرحمٰن نے سپریم کورٹ پر دھرنے کی کال دی۔ ممکنہ تصادم یا ناخوشگوار صورت حال سے نمٹنا اہم چیلنج ہو گا
مزید پڑھیئےپنجاب :پرتشددکارروائیوں میں ملوث 2ہزار894افرد گرفتار
پنجاب بھر میں 152پولیس افسران اور اہلکار شدید زخمی ہوئے ، پولیس کے زیر استعمال 74 گاڑیوں کو نذر آتش کیا گیا
مزید پڑھیئے”وزیراعظم “ توڑپھوڑ کے الزام میں اڈیالہ جیل منتقل
تھانہ سٹی پولیس نے سی پی او کے حکم پر”وزیراعظم “ کو گرفتار کیا اور نظر بندی آرڈرز سمیت جیل بھیج دیا
مزید پڑھیئےمریم نواز پی ڈی ایم دھرنے میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئیں
مسلم لیگ ن نے کل سے جلسے اور ریلیوں کا اعلان کردیا
مزید پڑھیئےتحقیقات کی جائیں سرکاری عمارتیں کس نے جلائیں، عمران خان
عدلیہ کا شکر گزار ہوں کہ جعلی کیسز میں جیل جانے سے بچایا، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میرا فلسفہ نہیں،رہائی کے بعد پہلا وڈیو خطاب
مزید پڑھیئےتوڑپھوڑ میں ملوث کسی کو معافی نہیں ملے گی، وزیرداخلہ
عدالت نے ان مقدمات میں بھی ضمانت دے دی جو ابھی درج ہی نہیں ہوئے، ان مقدمات میں بھی ضمانت دی گئی جو کسی ادارے کے ذہن میں ہو سکتے ہیں،وزیرداخلہ
مزید پڑھیئے9مئی واقعات کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لائیں گے، آرمی چیف
پاک افواج اپنی تنصیبات کوجلانے کی مزیدکسی کوشش کوبرداشت نہیں کریں گی۔ نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ
مزید پڑھیئے