اللہ تعالیٰ شہدا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور ان کے اہل خانہ و ایرانی قوم کو اس سانحے پر صبر جمیل عطا فرمائے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
زرداری اورشہبازشریف کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پراظہارافسوس
حادثے کے بعد مثبت خبر کا منتظر تھا مگر ایسا نہ ہوا، اس المناک نقصان پر پاکستانی قوم اور حکومت کی جانب سے ایران سے افسوس اور اظہارِ تعزیت کرتا ہوں ۔
مزید پڑھیئےفلسطین کے حق میں دھرنے پر گاڑی چڑھا دی گئی، 2 مظاہرین جاں بحق
پولیس نے گاڑی میں سوار شخص کو حراست میں لے کرگاڑی کو تھانہ کوہسار منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈرائیور کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی گئی ہے
مزید پڑھیئےایرانی صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق
ہیلی کاپٹر حادثہ تبریز سے 100 کلومیٹر دور پیش آیا، صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ایک پہاڑی سے ملا تھا۔
مزید پڑھیئےپولیس پر حملے کرنے والا دہشت گرد ٹانک میں مارا گیا
عمران عرف یونس راولپنڈی میں ڈولفن فورس کے اہلکار کو شہید کرنے کے بعد ساتھی سمیت فرار ہوگیا تھا۔
مزید پڑھیئےایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تلاش جاری
ہیلی کاپٹر کی تلاش جاری ہے,جس ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا، ابراہیم رئیسی اسی میں سوار تھے۔
مزید پڑھیئےامتحانات آن لائن لیے جائیں گے، طلبا اپنے وطن واپس جاسکتے ہیں، کرغز وزارت…
1 سے 9 سمسٹر تک امتحانات آن لائن ہوں گے اور امتحانات کا شیڈول بذریعہ واٹس ایپ بھیجا جائے گا۔کرغز وزارت تعلیم
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی کرغزستان سے زخمی طلبا کو فوری وطن واپس لانے کی ہدایت
اگر کوئی پاکستانی طالب علم وطن واپس آنا چاہتا ہے تو اسے ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جائیں۔شہباز شرییف
مزید پڑھیئےکانگو میں فوج نے بغاوت کی کوشش ناکام بنادی
ترجمان نے یہ نہیں بتایا ،بغاوت میں ملوث افراد کو حراست میں لیا گیا ہے یا مار دیا گیا ۔
مزید پڑھیئےایران نے پاپ گلوکار تاتالو کو قید کی سزا سنا دی
تاتالو کو قید کی متعدد مختصر اور طویل مدتی سزائیں سنائی گئیں۔وکیل
مزید پڑھیئےبابرالیون کی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں سے ملاقات
کھلاڑیوں نے پاکستان ویمنز کرکٹرز کا حوصلہ بڑھایا اور دورہ انگلینڈ میں بقیہ میچز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےکرکٹر راشد خان 4 سال بعد افغانستان پہنچ گئے
وہ آنے والے دنوں میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لئے ویسٹ انڈیز کا دورہ کریں گے۔
مزید پڑھیئےانوکھے لاڈلے کے بعد پیش خدمت ہے انوکھی لاڈلی
میاں بیوی کے روٹھنے منانے نے عدالت کا قیمتی دن ضائع کر دیا- جیل کی چند دنوں کی قید نے بشریٰ بی بی کی طبیعت صاف کر دی-
مزید پڑھیئےکراچی میں زیادتی کے واقعات میں اضافہ
ایک لڑکی کو قتل بھی کیا گیا- نامعلوم مقتولہ کی لاش فلاحی تنظیم کے سردخانے میں پڑی ہے- بیشتر واقعات بدنامی کے خوف سے چھپا لیے جاتے ہیں-
مزید پڑھیئےچیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز میسج موصول
علی موسیٰ گیلانی لوگوں کو بہت زیادہ ناجائز تنگ کر رہا ہے،اوباش افراد کی سرپرستی کرتا ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ نے کورنگی انڈسٹریل ایریا کے ایس ایچ او کو معطل کر دیا
کورنگی کاز وے پر کسی نے کچرا پھینکا تو ڈی سی اور ایس ایس پی کے خلاف کارروائی ہوگی۔مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےپنجاب میں سب انسپکٹر کا ٹریفک وارڈن کو برہنہ کرکے تشدد
سب انسپکٹر عندلیب ویڈیو بنانے والے شہری سے بھی الجھتے رہے۔
مزید پڑھیئےڈیفنس کے بنگلے میں جواں سال ملازمہ کی پراسرار ہلاکت پر ورثا سراپا احتجاج
پاریہ کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی تھے، اسے قتل کیا گیا، ہمیں انصاف چاہیے، مظاہرین
مزید پڑھیئےسعودی فرمانروا کی طبیعت ناساز، ہسپتال داخل
تیز بخار کے باعث خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کا طبی معائنہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے میجر نے گولی مار کر خودکشی کرلی
میجر مبارک سنگھ پڈا نے جموں کے علاقے میں قائم فوجی بیس کے اپنے کمرے میں خود پر فائرنگ کی۔
مزید پڑھیئےغزہ میں جھڑپوں اور دھماکوں میں مزید 3 اسرائیلی فوجی ہلاک، 4 زخمی
فوجیوں کی شناخت اسٹاف سارجنٹ ناچمن میر ہیم وکنین، نوم بٹن اور سارجنٹ میجر رن یاویٹز کے نام سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےکرغز حکومت کی درخواست پر وزیر خارجہ سمیت پاکستانی وفد کا دورہ بشکیک منسوخ
وہاں نہ خوفناک صورت حال تھی اور نہ ہے،اگر بچے واپس آنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے بھی تیار ہیں آج رات تک 840 لوگ آجائیں گے۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ
مزید پڑھیئےغزہ کے رہائشی علاقوں پرحملوں میں مزید 86 فلسطینی شہید
رفح سے انخلا کرنے والے خاندان کی گاڑی پر بھی ڈرون حملہ کیا۔اسرائیلی فوج نے جبالیہ اور نصیرات کیمپ پربھی بے
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب نے نواز شریف آئی ٹی سٹی کا افتتاح کردیا
نواز شریف نے ہی جدید پاکستان کی بنیاد رکھی، پاکستان میں تھری جی اور فور جی کی بنیاد رکھی۔
مزید پڑھیئےآئی جی اسلام آباد کی رہائشگاہ کے باہر چور ٹیلیفون کیبلز کاٹ کر لےگئے
سیکٹر ایف 7/3 کی گلی 63 میں آئی جی اور چیئرمین سی ڈی اے کی سرکاری رہائش گاہیں ہیں۔ٹیلیفون کیبل چوری ہونے کی وجہ سے تمام ٹیلیفون نمبر بند ہو گئے۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ نے کورنگی انڈسٹریل ایریا کے ایس ایچ او کو معطل کر دیا
وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی میں جاری مختلف پراجیکٹس کا دورہ کیا، صوبائی وزراء شرجیل میمن، ناصر شاہ، سعید غنی اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ان کے ہمراہ تھے۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی جنگی کابینہ میں شامل اتحادی رکن کی حکومت چھوڑنے کی دھمکی
یتن یاہو نے جواب نہ دیا تو حکومت چھوڑ دیں گے، نیتن یاہو ملک کو کھائی میں گھسیٹتے رہیں گے تو حکومت چھوڑنے پر مجبور ہو جائیں گے۔
مزید پڑھیئےسورج آگ برسانے لگا، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا
آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر حصوں کو شدید گرمی کی لہریں اپنی لپیٹ میں لیے رکھیں گی
مزید پڑھیئےاسرائیل اور امریکا میں غزہ جنگ بندی کے حق میں مظاہرہ
مظاہرے میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جنہوں نے فلسطین کے حق میں بینرز بھی اٹھا رکھے تھے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق
نعشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، حادثے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos