جاپانی کمپنیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے مفیدمواقع موجود ہیں، پنجاب بڑی کنزیومر مارکیٹ کے طورپرابھر رہا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ترکیہ کے وزیر خارجہ آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے
ترک وزیر خارجہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، اسحاق ڈار کے ساتھ وفود کی سطح پر بھی بات چیت کریں گے۔
مزید پڑھیئےشاہد آفریدی کی بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو پاکستان آنے کی دعوت
ویرات کوہلی کو ویلکم کرتا ہوں، چاہے وہ پی ایس ایل میں آئے یا بھارتی ٹیم کے ساتھ آئے
مزید پڑھیئےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 15فیصد اضافہ متوقع
وفاقی حکومت متعدد معاشی چیلنجز کے درمیان مالی سال 2024-25کے لیے اپنے پہلے بجٹ کا اعلان جون میں کرنے جا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر،پولیس اہلکار کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ڈیڈ لائن
22 مئی تک قاتل کو گرفتار نہیں کیا گیا تو پورے آزاد کشمیر میں احتجاج ہو گا، پولیس حقائق کو مسخ کر کے وکلاء کے خلاف کیس بنا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا،پنجاب کے کاشتکاروں سے 7 ہزار میٹرک ٹن گندم کی خریداری
مقامی کاشت کاروں سے 14 ہزار میٹرک ٹن گندم خریدی گئی، صوبے بھر میں گندم کی خریداری کے لیے 22 مراکز ہیں۔
مزید پڑھیئےاین اے 148 ملتان میں ضمنی الیکشن،پولنگ جاری
حلقے میں مجموعی طور پر 7 امیدوار میدان میں ہیں، پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی اور سنی اتحاد کونسل کے تیمور الطاف ملک میں کا ٹنے کا مقابلہ ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کو ورلڈ کپ فائنل لازمی کھیلنا چاہیے: شاہد آفریدی
صائم ایوب کافی ٹیلنٹڈ ہے امید ہے وہ لڑکا پرفارم کرے گا، پاکستان کو ایسا لڑکا چاہیے جو آغاز میں 6 اوور اچھا کھیلے۔
مزید پڑھیئےبشکیک میں کیا صورتحال ہے؟ طالبعلم نے آنکھوں دیکھا حال سنا دیا
مصر کے طلبا کی لڑائی کی وجہ سے وہاں کے مقامی لوگ شدید غصے میں ہیں اور امتیاز کئے بغیر غیرملکیوں کو مارنے پر اتر آئے ہیں
مزید پڑھیئےکرغزستان،پھنسے طلبہ کو واپس لانے کیلئے آج مزید2 پروازیں بشکیک جائینگی
پاکستانی طلبہ کی واپسی کا عمل شروع ہوگیا، گزشتہ روز طلبہ سمیت 180 مسافروں کو لے کر پہلی پرواز KA-571 لاہور ایئرپورٹ پر پہنچی
مزید پڑھیئےقُرآنِ کریم سے استفادہ کے آداب ۔امجد بٹ ۔ مری
سب سے افضل طریقہ تو یہ ہے کہ آپ کو عربی زبان پر مادری زبان جیسی دسترس ہو تا کہ زبانوں کے تراجم سے پیدا ہونے والی کمزوریوں سے بچا جا سکے
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا حکومت وہی کرے گی جو وفاق کہے گا: رانا ثنا اللہ
اگر پی ٹی آئی سے اسٹیبلشمنٹ بات کرنا چاہتی ہے تو کرے ہم نے کب روکا ہے، پی ٹی آئی کا جھگڑا شروع سے ہی اسٹیبلشمنٹ سے ہے۔
مزید پڑھیئےمجھے پراکسی کہا گیا تو ثابت کرنا ہوگا،فیصل واوڈا
میں ابھی بھی کوئی الزام نہیں لگائوں گا۔ میں غلط ہوں تو ایک سڑک پر بیٹھے شخص سے بھی معافی مانگ سکتا ہوں
مزید پڑھیئےمحسن نقوی کی سعودی سفیر سے ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک سعودیہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےامریکا نے الیکٹرک گاڑیوں اور سولر پینل پر 100 فیصد ٹیکس لگا دیا
امریکی شہریوں کے روزگار کےتحفظ کرنے کیلئے غیر منصفانہ تجارتی معاہدوں کا جواب ہیں
مزید پڑھیئےمریم نواز کی لینڈ ریکارڈ ڈیجیٹلائزیشن کیلئے ضروری اقدامات کی ہدایت
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی اور مینجمنٹ آف سٹیٹ لینڈ نے بزنس پلان کے امور پر بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئےجسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا لیا
حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی، جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس منیب اختر سے حلف لیا، تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز اور سینئر وکلاء نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد: مارگلہ ہلز پر لگی آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا
نورپور گزارا میں آگ گزشتہ شب 8 بجے لگی تھی، آگ لوئی دندی، رتا ہتار اور پیر سوہاوا تک پہنچ گئی تھی
مزید پڑھیئےپاکستان کیلئےنئے قرض پروگرام کا تعین کرنا قبل از وقت ہے،آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی فنڈ کا وفد اس وقت اسلام آباد میں موجود ہے، جہاں وہ پاکستانی حکام کے ساتھ مذاکرات کررہا ہے۔
مزید پڑھیئےفیصل کریم کنڈی بیان بازی سے باز آجائیں، بیرسٹر سیف
فیصل کریم کنڈی کی نامزدگی سےظاہر ہے کہ سازشی ٹولہ سیاسی عدم استحکام چاہتا ہے
مزید پڑھیئےپاکستان کا ورلڈ کپ کمبینیشن کے ساتھ انگلینڈ کیخلاف کھیلنے کا فیصلہ
عثمان خان کو صائم ایوب کی جگہ پلیئنگ الیون میں شامل کیا جا سکتا ہے جبکہ حارث رؤف حسن علی کی جگہ اسکواڈ میں آئیں گے
مزید پڑھیئےمسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
اجلاس ساڑھے 11 بجے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوگا جس میں میاں نواز شریف کو قائم مقام صدر نامزد کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےسائفر کیس،عمران اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئےمقرر
پراسیکیوٹر کے دلائل مکمل ہونے پر بانی پی ٹی آئی کے وکیل جواب الجواب دلائل دیں گے
مزید پڑھیئےمرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 60 روپےکا اضافہ
برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 458 روپے مقرر کی گئی ہے، تین رو ز میں مرغی کا گوشت 60روپے کلو مہنگا ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےبابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا…
بابر اعظم اور محمد رضوان نے فیکٹری میں کئی گھنٹے گزارے اور بڑی سوچ بچار کے بعد اپنی پسند اور ضرورت کے بیٹ بنوائے۔
مزید پڑھیئےعلی محمد خان کا اڈیالہ جیل انتظامیہ کیخلاف ہائیکورٹ جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا جارہا، توہین عدالت کی درخواست دائر کریں گے
مزید پڑھیئےانگلینڈ ویمن نے پاکستان ویمن کو 65 رنز سے ہرا دیا
انگلینڈ ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں پر 144 رنز بنائے۔ جبکہ پاکستان کی ویمن ٹیم 79 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
مزید پڑھیئےکرغستان میں ہلاکتوں کی خبر درست نہیں،بشکیک داخلہ امور سربراہ
13 مئی کو یونیورسٹی ہاسٹل میں مقامی اورغیرمقامی طلبا کے درمیان تصادم ہوا۔ جھگڑے میں ملوث 3 غیر ملکی طلبا کو حراست میں لیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےقومی کپتان ندا ڈار نے ٹی 20 میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر…
نارتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی کپتان ندا ڈار ویمنز ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 137 وکٹیں حاصل کرنے والی دنیا کی پہلی باؤلر بن گئیں۔
مزید پڑھیئےآئی جی آزاد کشمیر پولیس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
عبدالجبار آئی جی آزاد کشمیر پولیس تعینات کئے گئے ہیں، پولیس سروس گریڈ 20 کے عبدالجبار ایف آئی اے میں تعینات تھے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos