مزدوروں کی کم از کم اجرت 40 ہزار کی جائے گی، پٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا منصوبہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان میں سرمایہ کاری ، چین بازی لے گیا
رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں چین نے پاکستان میں سب سے زیادہ براہ راست سرمایہ کاری کی
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوامیں انتخابات کی تاریخ نہیں دے سکتے،الیکشن کمیشن
الیکشن کی تاریخ کا تعین کرنا الیکشن کمیشن کا کام نہیں، خیبرپختونخوا انتخابات سے متعلق جواب پشاور ہائیکورٹ میں جواب جمع
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں آٹے کا بحران،نگراں وزیراعلیٰ کامحسن نقوی کوخط
خیبر پختونخوا کو آٹے کی ترسیل پر سے پابندی اٹھانے کا مطالبہ
مزید پڑھیئےوڈیو:سندھ پولیس کاافسرشہریوں کواسلحہ چلانے کی ٹریننگ دینے لگا
فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس، ڈی آئی جی ویسٹ نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس لے لیا
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندیوں پر جاپہنچی
سونے کی عالمی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخ میں آیا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ:زمبابوے سے2 ہاتھی منگوانے کی درخواست مسترد
بین الاقوامی کنونشن کے تحت ناساز گاز ماحول کی وجہ سے ہاتھی لانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،ایڈیشنل اٹارنی جنرل
مزید پڑھیئےگردشی قرضہ 2ہزار536ارب تک جاپہنچا،حکومت کا اعتراف
بجلی کے لائن لاسز 113ارب روپے تک جاپہنچے ہیں،وفاقی وزیر توانائی
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک نے لائسنس میں 20 سال کی توسیع کیلئے درخواست جمع کرادی
لائسنس کی مدت 20 جولائی کو ختم ہورہی ہے، نیپرا نے تمام اسٹیک ہولڈرز اور شہریوں سے14 دنوں میں رائے طلب کرلی
مزید پڑھیئےعمران خان اور پرویزالہٰی کی ملاقات، سیاسی حکمت عملی پر تبادلہ خیال
ملاقات تقریباً آدھے گھنٹے جاری رہی ، پرویز الہٰی کے صاحبزادے چوہدری راسخ الہٰی بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیئےپی اے سی نے ججز کے اثاثوں و پلاٹس کی تفصیلات طلب کر لیں
مظاہر علی نقوی کے ٹیکس ریٹرن اور ویلتھ اسٹیٹمنٹ فراہم کریں، جتنے پلاٹس حکومت کی طرف سے ان کو ملے اسکی تفصیل بھی دیں۔ نور عالم
مزید پڑھیئےارشد شریف قتل کیس،جے آئی ٹی کی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ کل سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی میں اختلافات، سابق ٹکٹ ہولڈرز نے نیا گروپ بنا لیا
ناراض ارکان نے بلال اسلم بھٹی کی لاہور رہائش گاہ پر آج شام اجلاس طلب کر لیا۔
مزید پڑھیئےکراچی ، تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کو مسترد کردیا
الیکشن کو کالعدم قرار دیا جائے، سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرائیں گے،خرم شیر زمان
مزید پڑھیئےآڈیو لیک, ثاقب نثار کو خصوصی کمیٹی میں طلب کرنے کا فیصلہ
کمیٹی کاپہلااجلاس کل ہوگا،ثاقب نثار کو اپنا دفاع یا مؤقف رکھنے کا پورا موقع دیں گے۔ اسلم بھوتانی
مزید پڑھیئےمیئر کراچی کے لیے کوئی بھی جماعت سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام
کراچی میں پیپلز پارٹی نے 98، جماعت اسلامی نے87 اور تحریک انصاف نے43 سیٹں جیتی ہیں۔
مزید پڑھیئےڈپٹی کمشنراسلام آباد پر اغوا برائے تاوان کا الزام، عدالت نے طلب کرلیا
مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر آئی جی اسلام آباد و دیگر فریقین کو نوٹس جاری
مزید پڑھیئےکراچی،دادی اور پوتا سمدر میں ڈوب گئے ،لاشیں نکال لی گئیں
پوتی کو شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بچا لیا۔ تیز رفتار مال برادر گاڑی کی آواز پربدحواسی میں سمندرمیں چھلانگ لگا دی تھی۔
مزید پڑھیئےیو کرینی فوج کا گزشتہ شب 35 روسی ڈرونز گرانے کا دعویٰ
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرینی فورسز اور آبادی والے علاقوں پر 61 فضائی حملے کیے گئے۔
مزید پڑھیئےجسٹس مسرت ہلالی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تعیناتی کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےشدید گرمی، طویل لوڈ شیڈنگ سے اہل کراچی بلبلا اٹھے
کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی.
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی بحالی کی استدعا مسترد، درخواست گزار پر1 لاکھ روپے جرمانہ
جرمانے کی معافی کی درخواست کی تو جرمانہ بڑھا کردو لاکھ روپے کردوں گا۔ جسٹس شاہد کریم
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ بل، اٹارنی جنرل کو پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ کل تک جمع کرنے…
فل کورٹ کی تشکیل کی درخواست میں کی گئی استدعا پرتحفظات ہیں، جسٹس مظاہرعلی نقوی
مزید پڑھیئےمسجد نبوی ﷺ کے امام شیخ محمد خلیل القاری انتقال کرگئے
شیخ محمد بن خلیل القاری کا تعلق آزاد کشمیر کے علاقے مظفرآباد سے تھا، آپ 1963 میں مدینہ منورہ منتقل ہوئے
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف 121 مقدمات، لاہور ہائیکورٹ کا تفتیشی رپورٹ جمع کرانے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری وکیل کو انویسٹی گیشن رپورٹ جمع کرانے کا موقع فراہم کر دیا۔
مزید پڑھیئےحکومت کا سپریم کورٹ بل کی پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ نہ دینے کا فیصلہ
کوئی جواز نہیں پارلیمنٹ کی کارروائی کاریکارڈ دیاجائے ۔حکومتی ذرائع
مزید پڑھیئےامریکا، ڈرائیور نے کار پناہ گزینوں پر چڑھا دی، 8 ہلاک
ہلاک اور زخمی ہونے والے تارکین وطن ہیں،ان کا تعلق وینزویلا سے ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی پائلٹ نے جہاز آبادی پر گرادیا،اپنی جان بچالی،3 خواتین ہلاک
بھارتی ایئرفورس کا طیارہ مگ 21 بھارتی ریاست راجھستان کے علاقے ہنومان گڑھ میں گر کر تباہ ہوگیا۔
مزید پڑھیئےکراچی، 9 ویں، 10 ویں جماعت کے امتحانات، مراکز اچانک تبدیل، طلبا رل گئے
مختلف امتحانی مراکز میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے امیدواروں کو مشکلات کا سامنا ۔
مزید پڑھیئےاسکول کی بچیوں پر شہد کی مکھیوں کا حملہ ،16 زخمی
راولینڈی میں کانوائے روڈ صدر میں اسکول کی بچیوں پر شہد کی مکھیوں کا حملہ کیا،بچیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
مزید پڑھیئے