پہلے گروپ میں آسٹریلیا، بھارت، افغانستان اور بنگلادیش شامل ہیں۔دوسرے گروپ میں انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ اور امریکا شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کین ولیمسن سینٹرل کنٹریکٹ اور وائٹ بال ٹیم کی قیادت سے دستبردار
سیزن کے لیے دستیابی سے آزاد ہوگئے۔سینٹرل کنٹریکٹ نہ لینے کے باوجود ولیمسن نیوزی لینڈ کرکٹ کو دستیابی کے لیے پرعزم ہیں
مزید پڑھیئےپاکستان ٹیم کے بعض کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے
کپتان بابر اعظم، حارث رؤف، عماد وسیم، اعظم خان اور محمد عامر ٹیم کے ہمراہ واپس نہیں آئے ہیں۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقے زلزلے سے لرز اٹھے
اسلام آباد، سوات، پشاور، مردان، نوشہرہ، ملاکنڈ اور لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کے خوف سے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔
مزید پڑھیئےانتخابات کے بعد بھارت جھوٹا پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کررہا ہے،آرمی چیف
ایسے ہتھکنڈے اور جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا معمول کا سیاسی آلہ کار بن چکے، پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن و استحکام کی حمایت کی ہے
مزید پڑھیئےشیخوپورہ،کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر، بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں باپ اور 4 بچے شامل ہیں، جن کی شناخت شہزاد، فضہ، مہک، سفیان اور فیضان کے نام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور میں گیس سلنڈر کی دکان میں خوفناک دھماکوں سے آتشزدگی
ریسکیو 1122 کے مطابق گیس سلنڈر دکان کی آتشزدگی کنٹرول میں ہے جبکہ کولنگ کا عمل ابھی جاری ہے۔
مزید پڑھیئےغزہ جنگ پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ توڑ دی
حال ہی میں غزہ میں جنگ جاری رکھنے پر اختلافات کے بعد اسرائیل کی جنگی کابینہ کے 2 وزرا مستعفی ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا میں عید پر بھی لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج
مظاہرے کی قیادت پی ٹی آئی رہنما دریاب خان ،اور لشکر خان اور معززین علاقہ نے کی۔ مظاہرے کے سبب طوور مایار روڈ بلاک ہوگیا۔
مزید پڑھیئےعیدالاضحیٰ کا دوسرا دن؛ قربانیوں اور دعوتوں کا سلسلہ جاری
بھر میں آج بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی اجتماعی اور انفرادی قربانی کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھیئےافغان حکومت کا دوحہ مذاکرات میں شرکت کا اعلان
بات چیت کا ایجنڈا ’افغانستان کے مفاد‘ میں دکھائی دیتا ہے۔ذبیح اللہ مجاہد
مزید پڑھیئےبکراچوری کرنے کیلیے آنے والا ڈاکواہل خانہ کی فائرنگ سے ہلاک
4ڈاکو شہری کے گھر بکرے چوری کرنے کیلیےداخل ہوئے،اہلخانہ کے شور مچانے پرڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی
مزید پڑھیئےحیدرآباد، تشدد کرکے گدھے کی ٹانگ توڑ دینے والا گرفتار، مقدمہ درج
ق ملزم کا گدھا اور سڑک پر موجود دوسری گاڑی کا گدھا لڑ پڑے تھے۔گدھوں کی لڑائی پر ملزم نے دوسری گاڑی کےگدھے پرڈنڈے برسا دیے جس سے گدھے کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔
مزید پڑھیئےقربانی کے جانوروں کی کھالوں کی قیمتیں مقرر
گائے کی کھال کی اوسط قیمت 1000 سے 1100روپے ہے، پنجاب میں گائے کی کھال 1800 سے 2000 روپے میں فروخت ہوگی۔
مزید پڑھیئےدنیا کا سند یافتہ سب سے پستہ قد شادی شدہ جوڑا
21 سالہ پاؤلو گیبریل ڈا سلوا باروس اور 28 سالہ کاٹیوسیا لی ہوشینو پہلی بار 2006 میں ملے تھے۔
مزید پڑھیئےڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
ڈرون کیمرے رکھنے والوں کو سول ایوی ایشن ’’ریموٹ پاٸلٹ لاٸسنس‘‘ جاری کرے گی۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
جوڈیشل کونسل کو شکایت 29مئی کو رفاقت علی تنولی نے بذریعہ ڈاک بھیجی جس میں ایک روڈ ایکسیڈنٹ کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےچاہت فتح علی خان بمقابلہ عمران خان
مسخرے گلوکار نے یوٹیوب پر مقبولیت میں بانی پی ٹی آئی کو پیچھے چھوڑدیا- عمران کے چینل کو چند ہزار لوگ دیکھتے ہیں-
مزید پڑھیئےکوئلہ فروشوں کی بھی چاندی ہوگئی
کراچی میں 24 کروڑ روپے مالیت کا 300 ٹن کوئلہ فروخت ہوچکا- عیدِ قرباں کے بعد باربی کیو پارٹیاں شروع ہونے پر مزید 800 ٹن مال نکلنے کی توقع-
مزید پڑھیئےکسان رہنما پنجاب حکومت پر برس پڑے
صوبائی بجٹ میں ’کسان کارڈ‘ سمیت دیگر پیکج مسترد- لانگ مارچ کی تیاریاں شروع- گندم کی کاشت 50 فیصد کم کرنے کی دھمکی بھی دے دی- رپورٹ
مزید پڑھیئےروس، جیل میں گارڈز کو یرغمال بنانے والے 5 قیدی ہلاک
قیدی اپنے سیل کی کھڑکی کی سلاخیں توڑ کر گارڈ روم میں داخل ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوجی ٹینک دھماکے سے تباہ،2 فوجی ہلاک
یہ واقعہ رفح میں حماس کے حملے میں 8 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد سامنے آیا ۔
مزید پڑھیئےکرم میں بارودی مواد کا دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی
دھماکے میں زخمی ہونے والے 5 میں سے 4 کی حالت تشویش ناک ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی بس ڈرائیور سے شادی کیلیے آنے والی امریکی لڑکی پکڑی گئی
لڑکی اور بھارتی نوجوان کی ملاقات آن لائن ویڈیو گیم ’پبجی‘ پر ہوئی تھی۔۔
مزید پڑھیئےایران نے سفارت کارکے بدلے سوئیڈن سے اپنا باشندہ چھڑوالیا
ایران نے اپنے شہری کو رہائی دلوانے کے لیے جوہان فلاڈیرس اور سعید عزیزی کو مُہروں کے طور پر استعمال کیا۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف جہاں جاتا ہے وہ قوم برباد ہوتی ہے،حافظ نعیم الرحمن
جاگیردار 75 سال سے ملک کا خون چوس رہے ہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےایم کیو ایم نے سیاسی جماعتوں سے رابطے کیلیے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیدی
ایم کیو ایم نے سندھ کا بجٹ مسترد کردیا، وفاقی بجٹ پر بھی تحفظات کا اظہار ۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد، راولپنڈی اور لورا لائی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس
پاکستان میں اب تک 45 اضلاع میں 176 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا اعلان
اسلام آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے 5 فیصد کمی کی گئی۔
مزید پڑھیئےلاہور:عید الاضحی کے حوالے سے مربوط سکیورٹی پلان تشکیل
سیکیورٹی کے لیے 06 ایس پیز، 22 ایس ڈی پی اوز، 83 ایس ایچ اوز، 480 اپر سبارڈنیٹس سمیت 06 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos