فارم 47 والوں کے لیے میدان خالی نہیں چھوڑیں گے۔ دو ٹوک بیان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایئرایمبولینس سے مریض اسپتال منتقل
میانوالی کی چالیس سالہ حلیمہ بی بی دو روز قبل چھت سے گر کرمفلوج ہوگئی تھی جنھیں ہنگامی بنیاد پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں 4 پاکستانیوں سمیت 10 منشیات فروشں گرفتار
ریاض میں ایک پاکستانی اور ایک ایتھوپیائی شہری کو گرفتار کرکے 20 کلو چرس برآمد کی گئی۔
مزید پڑھیئے2013 میں جذبات میں کہہ دیا تھا 6 ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کردوں گا،…
جناح اسپتال میں غریب آدمی کا 100 فیصد مفت علاج ہوگا،تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےبنوں امن مارچ واقعے میں پی ٹی آئی ملوث ہے،وفاقی وزیر اطلاعات
جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے میں پاکستنانی ملوث ہوئے تو ان کا شناختی کارڈ بلاک اور پاسپورٹ منسوخ کیا جائے گا، عطا تارڑ
مزید پڑھیئےکیا امریکا میں پھر ملک کا تماشا بننے والا ہے؟
نیویارک بار کی تقریب سے جسٹس اطہر من اللہ کے خطاب کے دوران انصافی اور لیگی کارکنان میں تصادم کا خدشہ-
مزید پڑھیئےبنوں واقعے پر گنڈاپور سے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ گیا
صوبائی حکومت نے جان بوجھ کر لاتعلقی اختیار کی- مقصد فساد پھیلا کر سیاسی مقاصد حاصل کرنا تھا- مظاہرہ منتظمین بھی شرپسندوں کا داخلہ روکنے میں ناکام رہے-
مزید پڑھیئےمردان میں فائرنگ سے شوہر2 بیویوں سمیت قتل
واقعہ علاقہ سعیدآباد باجوڑ وکورونہ میں پیش آیا، فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہوگئے۔
مزید پڑھیئےخلیل الرحمٰن قمر کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنانے کا انکشاف، تاوان کے…
خلیل الرحمٰن قمر نے ایک اعلیٰ پولیس افسر کے ذریعے پولیس کو زبانی اطلاع کی۔
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں آج پھرابر کرم برس پڑا
لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی حملے میں شہید حاملہ خاتون کے پیٹ سے بچے کو زندہ نکال لیا…
الٹرا سائونڈ کے دوران بچے کی دل کی دھڑکن کا پتا چلا۔سرجن اکرم حسین
مزید پڑھیئےتحریک انصاف میں 6 یا 7 گروپ ہیں،فیصل واوڈا
یہ گروپ چاہتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی جیل کے اندر ہی رہیں، گفتگو
مزید پڑھیئےالطاف حسین نے ایم کیو ایم پاکستان کیخلاف کیس جیت لیا
برطانوی عدالت کا بانی متحدہ کو 2 کروڑ سے زائد رقم ادا کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےبنگلادیش کی سپریم کورٹ نے کوٹے پر عملدرآمد روک دیا
سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو غیر قانونی قراردیدیا۔
مزید پڑھیئےایک پاور پلانٹ سے بجلی 750روپے فی یونٹ خریدنے کا انکشاف
حکومت کول پاور پلانٹس سے فی یونٹ بجلی اوسطاً 200روپے میں خرید رہی ہے،سابق وفاقی وزیر گوہر اعجاز
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما شفقت محمود کا سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
سیاست سے علیحدگی کا اعلان وقت اور عمر کے تقاضے کی وجہ سے کیا ہے ۔،شفقت محمود
مزید پڑھیئےکراچی، نالے سے بوری بند 6 سالہ زندہ بچی برآمد، ملزم گرفتار
ملزم جاوید ولد ممتاز نے بچی کو زیادتی کی نیت سے اٹھایا تھا۔
مزید پڑھیئےپاکستانی ہم سے خوش تھے نہ کبھی ہوں گے،بھارتی بولر محمد شامی
شائقین کو بے وقوف بنایا جارہا ہے۔ڈیوائس لگا کر سوئنگ کروانے کا الزام انتہائی عجیب، پاکستان گیا تو 3 گیندیں دکھاؤں گا۔
مزید پڑھیئےپنجاب،ٹیوٹا اداروں میں مختلف زبانوں کے کورسز متعارف کرانے کی منظوری
ٹیوٹا پراجیکٹس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو فروغ دیا جائے۔ اقتصادی ترقی کے لیے ٹیکنیکل ٹریننگ کورسز میں جدت وقت کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیئےغیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
21 جولائی تک غیر قانونی طور پر پاکستان چھوڑنے والے افغان باشندوں کی کل تعداد 6 لاکھ 59 ہزار 653 سے تجاوز کرچکی ہے۔
مزید پڑھیئےپشاور؛ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے اہلکار شہید
دہشت گردوں نے اسنائپر گن سے فائر کیے جبکہ جوابی فائرنگ سے دہشتگرد فرار ہوگئے، واقعہ رات گئے پیش آیا۔
مزید پڑھیئےبنگلادیش میں کرفیو میں آج دوپہر تک توسیع
سپریم کورٹ کی سماعت کے بعد تک کرفیو جاری رہے گا، سپریم کورٹ میں کوٹا سسٹم بحالی کے خلاف سماعت آج ہوگی۔
مزید پڑھیئےاین اے 127 سے عطا تارڑ کی کامیابی کیخلاف دائر اپیل سماعت کیلئے مقرر
فارم 45 کے مطابق عطا تارڑ الیکشن ہارے ہوئے ہیں، فارم 45 کے مطابق انتخابی نتائج جاری نہیں کیے گئے۔
مزید پڑھیئےحماس کی جانب سے پاکستان کے بیان کا خیرمقدم
عالم اسلام فلسطینی عوام کی حمایت اور مدد کرنے کی کوششیں جاری رکھیں۔ تمام ممالک صیہونی ریاست پر غزہ میں جاری نسل کشی روکنے کےلیے ہر ممکن دباؤ ڈالیں
مزید پڑھیئےاسرائیل کا یمن میں حوثی باغیوں کی بندرگاہ پر فضائی حملہ
اسرائیل نے ساحل کے قریب تیل ذخیرہ کرنے کی تنصیبات اور قریبی پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کا حدیدہ پر فضائی حملہ، سعودی عرب کا بیان سامنے آ گیا
یمن میں حدیدہ کو نشانہ بنانے سے سعودی عرب کا کوئی تعلق نہیں، نہ ہی اس میں سعودی عرب شریک ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
عبداللّٰہ نواز نے حیدر نقوی کو 4-11، 4-11 اور 4-11 سے ہرایا-حمزہ خان نے تھامس اسکواٹ کو 4-11، 2-11، 2-11 سے شکست دی۔
مزید پڑھیئےجرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ
افغان شہریوں کے پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ اور پاکستانی پرچم اتارنے کے واقعے کے بعد پاکستانی سفارتی حکام نے جرمن وزارت خارجہ سے احتجاج کیا ہے۔
مزید پڑھیئےچین کی پیپلز لبریشن آرمی کی سالگرہ،پاکستان نے دوستی پرگاناریلیز کردیا
چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی 97 ویں سالگرہ پر پاکستان کی جانب سے پاک چین دوستی پر نیا گانا ریلیز کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےوفاقی بیوروکریسی میں اعلٰی سطح پر تقرر و تبادلے
گریڈ 22 کے سیکریٹری نجکاری ڈویژن جواد پال کا تبادلہ کر کے اُنہیں سیکریٹری تجارت ڈویژن تعینات کیا گیا ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos