لکی مروت پولیس ایک پیشہ آور، دلیر فورس ہے جس نے ہمیشہ مشکل حالات میں فرنٹ لائن پر اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مٹیاری: سی ٹی ڈی کی بروقت کارروائی , کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار
گرفتار دہشت گرد دریا خان سے اسلحہ , گولیاں , نان الیکٹرک ڈیٹونیٹر اور 555 گرام دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔
مزید پڑھیئےحیدر آباد: ٹرالر اور مسافر وین میں تصادم، 3 افراد جاں بحق
حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی، لاشوں اور زخمیوں کو ایل ایم یو ہسپتال جامشورو منتقل کر دیا گیا
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس اور سائفر کیس کی سماعت آج ہوگی
چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل دو رکنی بنچ آج ساڑھے 12 بجے سماعت کرے گا، نیب پراسیکیوٹر دلائل کا آغاز کریں گے
مزید پڑھیئے7 اکتوبر کے بعد پہلی بار امریکہ نے اسرائیل کواسلحہ کی ترسیل روک دی
غزہ میں بین الاقوامی قانون کے مطابق امریکی ہتھیار استعمال ہو رہے ہیں، تل ابیب نے مارچ میں ضمانتیں فراہم کی تھیں۔
مزید پڑھیئےگندم انکوائری کمیٹی آج وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرے گی
سیکرٹری کابینہ کی زیرصدارت اتوار کو ہونے والے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ ابھی تک ابتدائی رپورٹ کسی کو پیش نہیں کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےشارجہ: گیس کے نئے ذخائر دریافت
ذخائر میں معاشی اعتبار سے پائیداری برقرار رکھ سکنے والی مقدار موجود ہے, ان نئے ذخائر کی دریافت شارجہ نینشل آئل کارپوریشن کی کوششوں سے ممکن ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےقانون میں ترمیم بڑا ڈیزاسٹر ہوگا، بھرپور مزاحمت کرینگے: اسد قیصر
وفاقی وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے بھی اشارہ دیا، اگر ایسا کچھ ہوا تو یہ بہت بڑا ڈیزاسٹر ہو گا
مزید پڑھیئےسٹریٹ کرائم اور دیگر جرائم کا بھی خاتمہ کریں گے،مراد علی شاہ
شہر میں اب کچھ حالات بہتر ہیں، دہشت گردی کے واقعات میں بہت کمی آئی ہے، ایک زمانہ تھا روزانہ بم دھماکوں کی خبریں آتی تھی
مزید پڑھیئےوزیر داخلہ کا سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ
وزیر داخلہ محسن نقوی نے ائیرپورٹ حکام اور سکیورٹی فورسز سے ملاقات کی،ائیرپورٹ سکیورٹی فورسز حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی
مزید پڑھیئےشعیب اختر سے ننھے ولاگر شیراز کی ملاقات
شیراز خان کی شعیب اختر کے ساتھ ملاقات کی تصاویر کو صارفین بھی خوب پسند کررہے ہیں اور دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم دورے پر برطانیہ پہنچ گئی
ہائی کمشنر نے پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کیلیے دورہ برطانیہ میں بہترین کارکردگی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔
مزید پڑھیئےالجزیرہ چینل کے دفتر پر اسرائیلی حکام کا چھاپہ، سامان ضبط
الجزیرہ کے دفتر سے سامان ضبط کیا گیا ہے۔اسرائیلی سیٹلائٹ اور کیبل پرووائیڈرز نے الجزیرہ چینل کی نشریات معطل کر دی ہیں۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی ایئر فورس کے قافلے پر حملہ
ضلع پونچھ میں بھارتی ایئر فورس کے قافلے پر گذشتہ رات حملہ ہوا۔ حملے کے بعد ضلع پونچھ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی
مزید پڑھیئےکیوبا کا چینی شہریوں کیلئے ویزا فری پالیسی کا اعلان
یہ اعلان وزیر سیاحت جوان کارلوس گارسیا نے 42ویں کیوبا انٹرنیشنل ٹورازم فیئرکے دوران کیا۔
مزید پڑھیئےامیر جماعت اسلامی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
فلسطین ایشو پر ہم ایران کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،فلسطینیوں کی طرف سے مزاحمت کو ایران کی مزید حمایت کی ضرورت ہے،حافظ نعیم الرحمان
مزید پڑھیئےوالدین بچیوں کو بائیکس چلانے کی اجازت دیں، مریم نواز
فری موٹر بائیک اسکیم میں لڑکیوں کا بھی حصہ ہے، والدین بچیوں کو باہر نکلنے کی اجازت دیں، بچیاں اپنے کام خود کریں۔
مزید پڑھیئےایسا معاہدہ چاہتے ہیں جس میں اسرائیلی جارحیت کا خاتمہ ہو،اسماعیل ہنیہ
غزہ سے اسرائیلی انخلا اور قیدیوں کا سنجیدگی سے تبادلہ معاہدے میں شامل ہو، نیتن یاہو جارحیت جاری رکھنے اور تنازع کا دائرہ بڑھانے کے ذمہ دار ہیں
مزید پڑھیئےبرازیل: بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 60افراد ہلاک
مسلسل بارشوں نے سیلابی شکل احتیار کرلی جس سے ہزاروں گھر تباہ ،لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے، بہت سی رابطہ سڑکوں کو بھی نقصان پہنچا
مزید پڑھیئےگندم بحران: کسان اتحاد کا 10 مئی سے احتجاج شروع کرنے کا اعلان
مافیا نے گندم سمگل کرکے پیسہ کمایا، احتجاج کا سلسلہ پورے ملک میں پھیلائیں گے، ہمارے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی آپشن نہیں
مزید پڑھیئےسعودی عرب کا اعلی سطح کا تجارتی وفد پاکستان پہنچ گیا
اسلام آباد میں وفاقی وزرا مصدق ملک، جام کمال خان اور دیگر حکام نے سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کا پرتپاک استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےخواجہ سرا آپے سے باہر، تھانے پر حملہ، توڑ پھوڑ
ملازمین کو گریبانوں سے پکڑ کر گھسیٹتے رہے ،تھانے کا سامان اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے،پولیس اہلکاروں نے لاٹھی چارج کر کے منتشر کردیا۔
مزید پڑھیئےایک شخص نے وائٹ ہاؤس کے دروازے سے گاڑی ٹکرادی
ہفتہ کو دیر رات وائٹ ہاؤس کمپلیکس کے بیرونی گیٹ سے تیز رفتار کار ٹکرائی، جس کا ڈرائیور موقع پر مردہ مایا گیا۔ترجمان انتھونی گگلیلمی
مزید پڑھیئےاذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی
پاکستانی کھلاڑیوں نے 4 گول داغے, اپنے عمدہ دفاع سے جنوبی کوریا کی ٹیم کو ایک بھی گول کرنے کا موقع نہیں دیا۔
مزید پڑھیئےاوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلیے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ
وزیرخارجہ نے خودمختارفلسطینی ریاست اوراقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کیلیےحمایت کا اعادہ بھی کیا۔ اسحاق ڈار
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں فصلیں- باغات اور سبزیاں برباد
بارشوں سے ہزاروں ایکڑ زرعی زمین دریا برد ہوگئی- تباہ فصلوں اور پھلوں کی مالیت 80 کروڑ روپے سے زائد-
مزید پڑھیئےپولیس میں دہشت پھیلانے والا پوش علاقے سے پکڑا گیا
ملزم فیضان بٹ نے لاہور میں سب انسپکٹر سمیت تین اہلکاروں کو شہید کرنے کا اعتراف کرلیا-
مزید پڑھیئےمعروف دوا ساز کمپنی لوگوں کی زندگی سے کھیلتی رہی
جعلی اور غیر معیاری ادویات فروخت کرنے پر گیلکسو اسمتھ کلائن کے اہم عہدیداران کو قید اور لاکھوں روپے جرمانہ-
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت میں شمولیت پر مشاورت شروع کردی
پیپلزپارٹی کو وفاقی حکومت میں شمولیت پر8 اہم وزارتیں ملنے کا قوی امکان
مزید پڑھیئےکندھ کوٹ، کچے میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی، 4 ڈاکو ہلاک
گھوٹکی میں بھی ایک ڈاکو ہلاک ،2 پولیس رضا کار زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos