عدت کے دوران نکاح کے کیس میں عون چوہدری بطورگواہ پیش ہوں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مراد سعید کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
مراد سعید کے خلاف دفعہ 204 ضابطہ فوجداری کا وارنٹ جاری کیا گیا۔
مزید پڑھیئےچلتے جھولے سے گِر کر نوجوان جاں بحق، ویڈیو وائرل
17 سالہ نوجوان کراچی میں اپنے رشتے داروں کے ساتھ گھومنے کیلئے کلفٹن پارک آیا ہوا تھا کہ یہ حادثہ پیش آیا۔
مزید پڑھیئےپشاور میں دہشت گردی کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری
تھانوں ، پولیس چوکیوں پر حملے کا منصوبہ،دہشتگرد پولیس کی آڑ میں حملہ کرسکتے ہیں
مزید پڑھیئےکراچی میں آج رات بارش کا امکان
شہرِ قائد کا درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےسندھ میں 7 مئی کو ضمنی بلدیاتی انتخابات ہونگے،سہیل راجپوت
434 امیدوار جب کے 6 لاکھ 90 ہزار 295 لوگ حق رائے دہی استعمال کریں گے
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو زرداری شنگھائی کانفرنس میں شرکت کیلئے بھارت روانہ
شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے
مزید پڑھیئےٹیپوسلطان کا 224 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے
1782ء میں نواب حیدر علی خان کی وفات کے بعدمیسور کا اقتدار سنبھال کر ریاست کو سلطنت خداداد کا نام دیا
مزید پڑھیئےنسوار رکھنے والے عازمین حج کو سعودی حکام کا انتباہ
اینٹی نارکوٹکس فورس نے ائیرپورٹس پر وارننگ کے پوسٹرز لگوا دیے
مزید پڑھیئےنابینا قاری کو لوٹنے والا چورشرمندہ،رائیڈر سے موبائل واپس بھجوا دیا
گلشن اقبال سے رات گئے حسن لیاقت نامی ایک شخص نے رائیڈ بک کرائی اور موبائل فون قاری امجد کو دینے کا کہا،رائیڈر کا بیان
مزید پڑھیئےسندھ کراٹے چیمپئن شپ کاانعقاد،ٹورس ایم ایم اے نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی
،مقابلوں مین سکھر، لاڑکانہ، حیدرآباد، نواب شاہ، سانگھڑ اور کراچی سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں حصہ لیا
مزید پڑھیئےکھڑے ہو کرسلام کیوں نہیں کیا؟ تاجر کے بیٹے نے ملازم کو قتل کردیا
بیٹا دفتر میں لفٹ آپریٹر تھا، تلخ کلامی کے بعد ملازم کے بیٹے نے فائرنگ کی اور فرار ہوگیا
مزید پڑھیئےانٹر بورڈ: امتحانی فارم جمع کروانے کی نئی تاریخوں کا اعلان
انجینئرنگ اور پری میڈیکل کے ضمنی امتحانات برائے 2022ء کے اسکروٹنی فارم31 مئی 2023ء تک وصول کیے جائیں گے
مزید پڑھیئےکراچی پولیس مقابلوں میں 6 زخمی سمیت 22 ملزم گرفتار
اسلحہ ، مسروقہ سامان،منشیات برآمد۔ شاہ فیصل، پیرآباد سمیت مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکارروائی
مزید پڑھیئےکراچی : شاہ فیصل میں معطل ٹپے دار بیٹر بن گیا- ڈیڑھ کروڑ وصول
مختار کار نے پریل کے ساتھ اس کے بیٹے کو بھی اے سی کے دفتر میں وصولیوں پر بٹھا دیا-کمشنر آفس کے نام پر رقم بٹوری جانے لگی
مزید پڑھیئےکراچی : واٹر بورڈ کی نااہلی سے منگھوپیر روڈ پر لاکھوں گیلن پانی ضائع
اورنگی اور اطراف کے مکین محروم۔ غیر قانونی کنکشن کاٹنے کے بعد ناتجربہ کار فٹرکا لگایا بند پلگ نکل گیا۔ پانی چوروں کیخلاف مقدمہ
مزید پڑھیئےعمران خان آج اسلام ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے، گرفتاری کا امکان
2 رکنی بینچ دوپہردو بجے کرے گا،دفعہ 144 نافذ، کسی قسم کا اجتماع غیرقانونی ہوگا، ضلع انتظامیہ،پیشی کے بعد گرفتار کیا جاسکتا، بابر اعوان کا ٹوئٹ
مزید پڑھیئےکراچی: کروڑوں روپے فنڈ اجرا کےباوجود کورنگی ماڈل پارکس کھنڈربن گئے
نگرانی نہ ہونے سے نشے کے عادی افراد کے ڈیرے- جالیاں-دروازے بیچ دیئے-ڈائریکٹر پارکس کی عدم دلچسپی سے پارکس ختم ہونےلگے
مزید پڑھیئےتین ہٹی پل کے نیچے سے 9 منشیات فروش گرفتار-تھانیدار معطل
ہاٹ اسپاٹ پر کارروائی سے پولیس گریزاں تھی-ٹاسک فورس نے چھاپہ مارا-منشیات برآمد
مزید پڑھیئےکچے میں پنجاب پولیس کو بڑی کامیابی- 5 ڈاکو سرنڈر کرگئے
25ویں روز بھی آپریشن جاری- عمرانی اور قیصرانی گینگ کے کارندوں نے خود کو حوالے کیا- ایڈیشنل آئی جی کی تصدیق
مزید پڑھیئےکل جماعتی کانفرنس میں پارلیمانی بالادستی ہرصورت یقینی بنانے کا عزم
سیاسی جماعتوں نے انتخابات ایک ہی دن کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کے زیراہتمام اے پی سی کا مشترکہ اعلامیہ جاری
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کو برطرف کیا جا سکتا ہے۔ رانا ثنا کا خطرناک بیان سامنے…
بحالی کی طرح چھٹی بھی ہو سکتی ہے۔ حکومت اور پارلیمنٹ کے لیے پیچھے ہٹنے کا کوئی راستہ نہیں۔ تصادم ہوا تو بڑی تباہی آئے گی۔ وزیر داخلہ
مزید پڑھیئےموبائل فون چوری ہونے والےنابینا مؤذن کا مؤقف سامنے آگیا
اس شخص نے نعت سنانے کا کہا اور پھر میرا موبائل فون لے کر چلا گیا، موبائل فون اکائونٹ میں 34 ہزار روپے تھے
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں
جن پر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور حق خود ارادیت کی حمایت پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا گیا۔
مزید پڑھیئےجیکب آباد،3 معصوم بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
لواحقین نے بچوں کو بیہوشی کی حالت میں تالاب سے نکال کر ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز نے بچوں کی موت کی تصدیق کردی۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کو نااہل کیا تو پارلیمنٹ ردعمل دے گی، سپیکر راجہ پرویز اشرف
نااہلی ملک کو ایسے غیر متوقع صورت حال کی جانب دھکیل دے گی جہاں کچھ بھی ہوسکتا ہے، ملک کو جس انتشار کی جانب دھکیلا جائے گا
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن نے آزاد جموں وکشمیر کے آئین میں ترمیم سے انکار کردیا
ن لیگ کے قائد نواز شریف کا پیغام مسلم لیگ نواز آزاد جموں و کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق تک پہنچایا دیا
مزید پڑھیئےبیٹنگ کے دوران فخر بالکل نہیں بولتا اور بابر چپ نہیں ہوتا، امام الحق
کنڈیشن کی وجہ سے کراچی میں رنز کرنا مشکل تھا، کوشش یہی تھی کہ 280 سے 300 رنز کریں۔
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر کے دو محنت کش دریائے جہلم میں ڈوب گئے
برسالہ کے اکمل مغل اور ارشد ریت نکالنے والی ڈولی کا رسہ درست کرتے ہوئے موجوں کی نذر ہوئے
مزید پڑھیئے12 سال بعد پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیریز اپنا نام کرلی
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایک روزہ سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے 50 ویں اوور میں 261 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
مزید پڑھیئے