سپریم کورٹ بل پر پارلیمانی ریکارڈ طلب، جسٹس نقوی کو الگ کرنے، فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پرویز الہی کی گرفتاری روکنے کی استدعا مسترد
ہر روز نئی ایف آئی آر درج کرکے ریڈ کر دیا جاتا ہے، عدالت سے استدعا ہے کہ پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے اور نئے مقدمے درج کرنے سے روکا جائے ۔
مزید پڑھیئےچینی وزیرخارجہ چن گانگ 5 مئی کو اہم دورے پر پاکستان پہنچیں گے
چینی وزیر خارجہ عہدہ سنبھالنے کے بعد پاکستان کا پہلا دورہ کریں گے
مزید پڑھیئےدو بزرگ خواتین کی دوستی کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے
سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی کچھ ویڈیوز سچ میں انمول ہوتی ہیں جو سب کو بہت زیادہ متاثر کرتی ہیں
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کا ججز میں اختلافات ختم کرنے کیلئے عشائیہ
جسٹس فائز عیسیٰ نے شرکت نہیں کی،انہوں نے عشائیے میں عدم شرکت کی وجہ سے بھی آگاہ نہیں کیا
مزید پڑھیئےحکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں آج بریک تھرو کا امکان
قومی اسمبلی جون میں تحلیل کرنے پر اتفاق ہوسکتا ہے، انتخابات اگست یا ستمبر کے شروع میں ہونے پر اتفاق ہوا تو 14 مئی کے انتخابات مؤخر ہو جائیں گے, ذرائع
مزید پڑھیئےاسلام آباد:سارک ممالک کے مرکزی بینکوں کا2 روزہ اجلاس آج ہوگا
بھارتی مرکزی بینک کے صدر نے شرکت کی تصدیق نہیں کی، ذرائع
مزید پڑھیئےعمران خان کا 120 سے زائد مقدمات کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا،بنچ میں جسٹس عالیہ نیلم،جسٹس طارق سلیم شیخجسٹس انوار الحق اور جسٹس امجد رفیق شامل ہیں
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
ملزم کو 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
مزید پڑھیئےکراچی :اورنگی میں موٹرسائیکل سوارجوڑا نالے میں گرگیا،بچہ لاپتہ
آخری اطلاعات آنے تک نالے میں گر کر لاپتہ بچے کی تلاش کا عمل جاری تھا جس میں کوئی کامیابی حاصل نہیں ہو سکی
مزید پڑھیئےاسرائیلی جیل میں 87 روز سے بھوک ہڑتال کرنیوالا فلسطینی قیدی شہید
12 مرتبہ گرفتار ہونے والے 45 سالہ قادر عدنان نے تقریباً 8 برس اسرائیلی قید میں گزارے
مزید پڑھیئےہالا: بینظیر سپورٹ دفتر مٹیاری میں خاتون سے اجتماعی زیادتی
مستحق خاتون کو امداد کا لالچ دیکر 3 افراد بہلا پھسلا کر لے گئے۔عدالتی حکم پر مقدمہ درج-ایک ملزم میرماچھی گرفتار
مزید پڑھیئےکراچی : پولیس چھاپوں میں منشیات، گٹکا فروشوں سمیت 43 ملزم پکڑے گئے
دھوبی گھاٹ کے قریب مقابلے میں ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار- پرانا گولیمار میں کومبنگ آپریشن
مزید پڑھیئےشاہد آفریدی کا لیجنڈز ارینا کے ساتھ ملکر کرکٹ اکیڈمی کھولنے کا اعلان
لیجنڈز ارینا کے ساتھ اپنی وابستگی کا اعلان کرتے ہوئے بہت خوش ہوں، ایل اے بوم بوم کرکٹ اکیڈمی کھولوں گا، شاہد آفریدی
مزید پڑھیئےکراچی : تیسری شادی سے روکنے پر باپ نے بیٹا مار ڈالا
شاہ لطیف ٹاؤن میں شیرخان کا والد سے جھگڑا-اسماعیل نے فائرنگ کردی-پولیس ذرائع-ملزم غائب
مزید پڑھیئےپرویزالہٰی کےگھرپرچھاپےکےدوران گرفتار15ملزمان کی ضمانتیں منظور
اےٹی سی نے ضمانتیں ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کےعوض منظورکیں
مزید پڑھیئےلیاری ندی کے قریب پانی کے جوہڑ میں ڈوب کر لڑکا جاں بحق
14 سالہ فرحان اشرف گوٹھ کا رہائشی تھا۔ لاش ورثا کے حوالے کردی ہے۔پولیس
مزید پڑھیئےفاطمہ بھٹو کا شوہر ہمراہ کراچی میں اینیمل ویلفیئر سینٹر کا دورہ
نوبیاہتا جوڑے نےریسکیو کیے گئے جانوروں کے ساتھ تصاویریں بھی بنوائی
مزید پڑھیئےکراچی : بلڈنگ افسران نے 15لاکھ رشوت پر دوبارہ تعمیرات شروع کرا دیں
اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجم قریشی نے بلڈر سے معاملات طے کئے-2افسران دانش ناریجو-آغا غالب بھی سہولت کار ہیں- اسکیم 24کا پورا علاقہ پٹہ سسٹم پر ہے
مزید پڑھیئےکراچی : سپرہائی وے بین الصوبائی ڈکیت گروہ کے 3 کارندےگرفتار
26 قیمتی موبائل فون برآمد- 500 موبائل پڑوسی ممالک بھیجنے کا اعتراف کیا- پولیس
مزید پڑھیئےڈی آئی خان ، ٹانک:کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد جہنم واصل
سکیوررٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں بھی کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےمحکمہ جنگلات میں 4 ارب کے میگا کرپشن کی تحقیقات کا حکم
عدالتی حکم پر ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کا اقدام-ڈائریکٹر سے رپورٹ مانگ لی
مزید پڑھیئےفرانس میں عالمی یومِ مزدورپرلاکھوں مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی متنازع پینشن اصلاحات کی منظوری پر مشتعل شہریوں نے دارالحکومت اور دیگر شہروں میں ریلیاں نکالی ہیں
مزید پڑھیئےبھارتی ملیریا ویکسین کی افریقی ممالک میں ٹیسٹنگ شروع
آر21 ویکسین 77 فیصد مؤثر پائی گئی-گھانا کے بعد نائجیریا نے بھی بچوں کیلئے استعمال کی منظوری دیدی-ڈبلیو ایچ او کا حتمی فیصلہ زیر غور
مزید پڑھیئےبدترین تشددکانشانہ بننے والی دوکم سن ملازمائیں بازیاب
تشدد کا نشانہ بننے والی دونوں بہنیں3 اور 4ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پر ملازمت کرتی تھیں۔ گوجرانوالہ کی رہائشی ہیں جن کی عمر 8 اور 11 سال ہیں
مزید پڑھیئےپریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف 8 رکنی لارجر بینچ آج سماعت کرے گا
لارجر بینچ کی سربراہی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کریں گے، درخواست گزار کے وکلاء آج اپنا، اپنا مقدمہ عدالت میں پیش کریں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی ، بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق
کراچی بارش کے دوران کرنٹ لگنے کے چند افسوسناک واقعات کی اطلاعات ہیں۔ان واقعات میں کےالیکٹرک کا انفراسٹرکچر ملوث نہیں ہے،ترجمان کے الیکٹرک
مزید پڑھیئےبہاولنگر : ریکروٹ پولیس کانسٹیبلز کی بس کو حادثہ، 32 زخمی
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔ پولیس ملازمین کو لے جانے والی بس عارف والا روڈ پر تیز رفتاری کے سبب بے قابو ہوکر الٹ گئی
مزید پڑھیئےلاؤڈ اسپیکر کی شکایت کرنے والا آسٹریلوی شہری مسلمان ہوگیا
برائن نامی شہری عیدالفطر کے اجتماع سے پریشان تھا-امام مسجد کے ساتھ مکالمے کے بعد کلمہ پڑھ لیا
مزید پڑھیئےعرب وزراء کا اجلاس ،شام کا منشیات کی تجارت روکنے پراتفاق
شام نے اردن اورعراق کے ساتھ اپنی سرحدوں کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ کے خاتمے میں مدد دینے پراتفاق کیا ہے۔
مزید پڑھیئے