مسرو بیس پر سب سے زیادہ14 ملی میٹر ریکارڈ،سلسلہ 2 روز تک جاری رہنے کا امکان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستانی حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرے،بریڈ شرمین
امریکا صرف جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے ساتھ کھڑا ہے،رکن امریکی ایوان نمائندگان
مزید پڑھیئےپہلی حج پرواز 20 یا 21 مئی کو روانہ ہوگی، وفاقی وزیر مذہبی امور
آئیڈیل حج تو نہیں کراسکتا لیکن مشکلات میں کمی ضرور لاؤں گا،طلحہ محمود
مزید پڑھیئےپاسپورٹ اب کتنے دنوں میں ملے گا، نئی ہدایات جاری
ارجنٹ پاسپورٹ 4 روز میں جبکہ فاسٹ ٹریک درخواست کے حامل پاسپورٹ 2 دنوں میں وصول کیے جاسکتے ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان نے بجٹ کے بعد قومی اسمبلی تحلیل کی پیشکش مسترد کر دی
اسی سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیکر ان کی حکومت بنائی، پہلے یہ اچھے تھے، حکمرانوں کے خلاف فیصلہ آیا تو عدالت پرحملے شروع ہوگئے
مزید پڑھیئےپنجاب میں 14 مئی کوانتخابات ناممکن- تیاریاں رک گئیں
تیاری کیلئے کم از کم 14 روز درکار- الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز اور تصاویر والی ووٹرز لسٹیں فوری نہ چھاپنے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھیئےسول ایوی ایشن ملازمین کو خلاف ضابطہ 95 لاکھ ادائیگی کا انکشاف
باچا خان ایئر پورٹ کے منیجر نے ملازمین کی جمع چھٹیوں کے بدلے رقم دی۔ فنانس ڈویژن سے منظوری نہیں لی گئی۔ آڈٹ رپورٹ
مزید پڑھیئےٹی ٹی پی کمانڈر کے بھانجے سمیت 2 بھتہ خور گرفتار
گرفتار کارندوں کی نشاندہی پر کراچی کے علاقےمیٹروول میں کارروائی - ملزمان نے بھتہ وصولی کا اعتراف کر لیا
مزید پڑھیئےبھارت میں باپ نے بیٹے کی گرل فرینڈ کو بھگا کر شادی کرلی
باپ کو پولیس نے گرفتار کرلیا،کملیش سے بات شروع ہونے کے بعد میں ان کی دیوانی ہوگئی اور بیٹے کو چھوڑ کر باپ سے بھاگ کر شادی کرلی، لڑکی کا بیان
مزید پڑھیئےپارلرجانے سے روکنا بھارتی شہری کومہنگا پڑگیا،بیوی نے خودکشی کرلی
بیوی کو پارلر جانے سے منع کیا تھا جس پر اس نے دلبرداشتہ ہوکر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی، شوہرکا بیان
مزید پڑھیئےایران کےسبکدوش سفیر سید محمد علی حسینی کے اعزازمیں الوداعی عشائیہ
پاک ایران تجارت2ارب ڈالرز سے زائد ہے جس میں اضافہ ہو رہا ہے۔محمد علی حسینی۔ ایران سعودیہ تعلقات میں بہتری مسلم امہ کے لیے خوش آئند ہے۔ مشاہد حسین
مزید پڑھیئےڈنمارک میں ایک بار پھر قرآن کریم اور ترکیہ پرچم پر حملہ
اسلام مخالف بینرز ساتھ دین ِاسلام کی توہین کے نعرے ،ترکیہ پرچم کی بے عزتی کرنے والے اشتعال انگیز شخص نے یہ لمحات اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لائیو شیئر کیے
مزید پڑھیئےدوسرا ون ڈے :فخرزمان نے شانداراننگز نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا
نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 5وکٹوں پر 336رنز بنائے، پاکستانے ہدف 3وکٹوں پر حاصل کرلیا، فخر زمان کے 144 گیندوں پر ناقابل شکست 180 رنز
مزید پڑھیئےفخرزمان کے ون ڈے میں 3 ہزار رنز، مسلسل تیسری سنچری
3 ہزار رنز مکمل کرنے والے ایشیا کے تیز ترین بیٹر کااعزاز بھی فخرزمان کے نام
مزید پڑھیئےملکی معاشی بحران کے باعث شادی کی تقریب سادہ رکھی ،فاطمہ بھٹو
ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی نے اپنی شادی کی مزید تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیں
مزید پڑھیئےاینٹی کرپشن کاپرویزالہیٰ کو 6مئی تک گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ
پرویز الہیٰ کے وکلا کی جانب سے اینٹی کرپشن میں عدالت کی جانب سے ملنے والی ضمانت کے کاغذات جمع کرادیے گئے
مزید پڑھیئےپاکستان میں رواں سال بھی سیلاب کے خطرات ہیں،اقوام متحدہ
پاکستان شدید بارشوں کا سامنا کرنے والے 20 ممالک میں شامل ہے،رپورٹ
مزید پڑھیئےاردن کے ولی عہد کی سعودی منگیتر کو سالگرہ کی مبارکباد
شہزادہ حسین بن عبداللہ الثانی اور رجوہ خالد السیف کی شادی یکم جون کوطے ہے
مزید پڑھیئےلکی مروت کےشہید جوان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
تینوں جوان 27 اور 28 اپریل کی درمیانی شب خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی کے دوران شہید ہوئے
مزید پڑھیئےدروازہ توڑ کر کسی کے گھر میں داخلے کی اجازت نہیں ہوتی،راناثنا
صوبائی حکومت چھاپے کے لیے پیشگی اطلاع دینے کی پابند تھی، پنجاب پولیس وفاق کے ماتحت نہیں،وزیرداخلہ کا پرویزالہیٰ کےگھر چھاپے پر ردعمل
مزید پڑھیئےالیکشن نہ ہوئے تو ملک کا حال سری لنکا سے بدتر ہوجائےگا،عمران خان
اگر 14 مئی تک اسمبلیاں تحلیل کردی جاتی ہیں تو ہم ایک تاریخ کو ملک بھر میں الیکشن کیلئے تیار ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےاہل کراچی کو مردم شماری کے نام پرپھربیوقوف بنایاگیا،تحریک لبیک
ڈیجیٹل مردم شماری کی آڑ میں شہری اور دیہی سندھ کے درمیان مستقل لکیر کھینچنے کی سازش کی جارہی ہے،قاسم فخری
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ
عمران خان کی زیرصدارت مرکزی رہنماؤں کا اجلاس، چوہدری پرویز الٰہی کی رہائش گاہ پرآپریشن کے بعد مذاکرات کے مستقبل پرغور کیا گیا
مزید پڑھیئےآڈیو لیک میں آواز میرے بیٹے ہی کی ہے،ثاقب نثارکی تصدیق
پرائیویٹ شخص ہوں کسی کےلیے بھی سفارش کرسکتا ہوں۔ سفارش کے لیے پیسےنہیں لیے،سابق چیف جسٹس
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا مردم شماری کیخلاف کراچی کے 29 مقامات پر احتجاج
عمران اسماعیل، علی زیدی، آفتاب صدیقی، عالمگیر خان، خرم شیرزمان، بلال غفار، ارسلان تاج سمیت دیگر رہنماؤں کا احتجاجی کیمپس کا دورہ
مزید پڑھیئےمفت آٹااسکیم میں 20ارب کی کرپشن ہوئی،شاہدخاقان کا انکشاف
ملک کے مسائل کی وجہ سیاسی قیادت کی ناکامی ہے، ایسے افراد کو پارلیمنٹ میں لایا گیا جو اس کے قابل نہیں تھے،تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےاگلے بجٹ میں دکانداروں پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ
20 لاکھ دکانداروں پر بجلی بلوں پر ٹیکس عائد کیا جائے گا
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر،بجٹ تیاری متاثر ہونے لگی
بجٹ آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر تیار ہونے کا امکان ، ٹیکس ریونیو، مالی خسارے، ترقیاتی بجٹ اور اہم اہداف کی عالمی مالیاتی ادارے سے منظوری لی جائے گی
مزید پڑھیئےپرویزالہیٰ کے گھرپرچھاپے سے وفاقی حکومت کا تعلق نہیں،ڈار
کارروائی نگراں پنجاب حکومت کی جانب سے کی گئی،وزیرخزانہ کی فون پر شاہ محمودقریشی کو وضاحت
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ نے پنڈی اسٹیڈیم کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا ڈالا
نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز بنائے
مزید پڑھیئے