آج سے بہتر سفر شروع ہوا ہے،مذاکرات میں شرائط نہیں، ایجنڈا رکھا جاتا ہے،نجی ٹی وی سے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مذاکرات اچھے ماحول میں ہوئے،حکومتی ارکان
ریاست اور عوام کے مفاد کو مدنظر رکھنا ہے،اسحاق ڈار۔ کہ حکومت کی طرف سے کوئی بھی ڈیمانڈ نہیں کی گئی، یوسف گیلانی
مزید پڑھیئےترکیہ بھی ایٹمی طاقت بن گیا، پہلے جوہری پاور پلانٹ کا افتتاح
ترکی 60 سال کی تاخیر کے بعد دنیا میں جوہری طاقت رکھنے والے ممالک کی صف میں شامل ہو گیا،ترک صدر
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے مطالبات کا کوئی سرپیر نہیں ،نوازشریف
تحریک انصاف کے مطالبات تو پچھلے 20 سال سے دیکھ رہے ہیں،لندن میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےلاہور میں شادی مارکیٹیں،شادی ہال رات 10بجے بند کرنے کاحکم
ریسٹورنٹس رات 11 بجے تک ، ہوم ڈلیوری کی ساڑھے بارہ بجے تک اجازت ہوگی،ڈپٹی کمشنر
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے مقامی رہنما فائرنگ سے جاں بحق، ساتھی زخمی
مقامی رہنما احسان ستی پرکی گاڑی پر فائرنگ کوٹلی ستیاں کے علاقے میں کی گئی
مزید پڑھیئےحکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل
مذاکرات کا عمل 2گھنٹے جاری رہا ، اگلی نشست کل اِدھر ہی ہوگی،شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےمذاکرات: پی ٹی آئی نے حکومت کے سامنے 3 شرائط رکھ دیں
ہم نے حکومت کے سامنے اپنا مؤقف بھرپور انداز میں پیش کیا،شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےایران نے مارشل آئی لینڈز کا آئل ٹینکر پکڑ لیا
امریکا نے ایرانی اقدام کو عالمی قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیا
مزید پڑھیئےاے این پی عمران خان اورفیض حمید کے خلاف عدالت پہنچ گئی
شدت پسندوں کی آبادکاری میں چیئرمین پی ٹی آئی نے سہولت کاری ،سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے معاونت کی،پشاور ہائی کورٹ میں درخواست
مزید پڑھیئےپاکستان کی موجودہ حکومت مقبولیت کھوچکی،برطانوی جریدہ
موجودہ حکومت کا اپنی مدت پوری کرنے کا امکان ہے اور عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہوں گے ،دی اکانومسٹ کی رپورٹ
مزید پڑھیئےنسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں عالمی اعزاز حاصل…
پاکستانی فاسٹ بولر ابتدائی 6 ون ڈے میچز میں سب سے زیادہ وکٹوں لینے والے بولر بن گئے
مزید پڑھیئےپہلا ون ڈے:نیوزی لینڈ نےپاکستان کو 289رنز کاہدف دے دیا
مہمان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 288 رنز اسکور کیے۔
مزید پڑھیئےزرمبادلہ کے ذخائر دسمبر 2022 کے بعد دوبارہ 10 ارب ڈالر ہوگئے
مطابق 20 اپریل کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 5 کروڑ 94 لاکھ ڈالر اضافے
مزید پڑھیئےتیز بارشوں میں طیاروں کو باندھ کر رکھنے کی ہدایت
محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی پیش گوئی کے بعد سول ایوی ایشن اہم ہدایات جاری کردیں
مزید پڑھیئےمذاکرات جاری: پی ٹی آئی وفد نے حکومت کو عمران خان کا موقف پہنچادیا
سپریم کورٹ کی ہدایت پر مذاکرات پارلیمنٹ ہاؤس میں ہورہے ہیں
مزید پڑھیئےوالدہ کی موت کا غم بھلانے کیلئے ادویات کا سہارا لیا،کرکٹر نسیم شاہ
اب گاؤں میں اپنے گھر جانا مشکل لگتا ہے، وہاں جاتا ہوں تو والدہ کی یادیں تازہ ہوجاتی ہیں،انٹرویو
مزید پڑھیئےکراچی ایکسپریس میں آتشزدگی تخریب کاری ہوسکتی ہے،وزیرریلوے
تحقیقات کریں گے زنجیر کھینچنے کے کتنے وقت بعد ٹرین رکی اور خاتون کو کیوں کودنا پڑا،قومی اسمبلی میں خطاب
مزید پڑھیئےشہباز شریف کو 160 ارکان اسمبلی کی حمایت حاصل ہوئی، فواد چوہدری
شہباز شریف اراکین کی اکثریت کا اعتماد کھو چکے ہیں، 20 اراکین اسمبلی جن کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے۔
مزید پڑھیئےثاقب نثار کے سوموٹو نے ملک کا بیڑہ غرق کیا، شہباز شریف
2018 کے الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات کرائیں، قوم کا بتایا جائے کس طرح الیکشن کو چوری کیا گیا؟،قومی اسمبلی میں خطاب
مزید پڑھیئےعمران خان ہفتے کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب
جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے عمران خان کو 29 اپریل کی صبح ساڑھے آٹھ طلب کیا ہے ۔
مزید پڑھیئےجے یو آئی کا مذاکراتی عمل کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ
جے یو آئی پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکراتی عمل کا حصہ نہیں بنے گی،پارٹی ذرائع
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہبازشریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کاووٹ لے لیا
وزیر اعظم شہباز شریف کو180ارکان کی حمایت حاصل رہی۔
مزید پڑھیئےمذاکرات کیلیے حکومت اور تحریک انصاف میں رابطہ
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا علی ظفر سے رابطہ۔سفارشات کی تیاری کیلیے حکمران جماعتوں کی کمیٹی کے ارکان کے ناموں پرآج غور ہوگا۔
مزید پڑھیئےپہلا ون ڈے، نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
ون ڈے اسکواڈ کے لیے پاکستان ٹیم میں 6 اسپشلسٹ کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےعباس علی سلیمانی کے قتل کی ویڈیو جاری
ایک بندوق بردار سیدھے سلیمانی کی طرف جانے سے پہلے تھوڑا سا آگے بڑھتا ہوا نظر آیا اور صفر کے فاصلے سے ان پر پیچھے سے گولی چلا دی۔
مزید پڑھیئےٹرین حادثے میں جاں بحق خاندان کا تعلق مری سے تھا
اوسیاہ مری کے رہائشی رجب عباسی کی اہلیہ ،ایک پوتا، ایک پوتی اور دونواسیاں ٹرین حادثے میں لقمہ اجل بنے ۔
مزید پڑھیئےحج کے لیے 50ملین ڈالرز کی پہلی قسط جاری
50ملین ڈالرز پہلی قسط کے طور پر سعودی عرب میں پاکستانی وزارت حج کو موصول ہوگئے۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف کا ارکان قومی اسمبلی کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ
دعوت شیراز میں پرتکلف کھانوں کا اہتمام ،ارکان پارلیمنٹ کیلیے باربی کیو کا بھی اہتمام کیاگیا۔
مزید پڑھیئےتحریکِ انصاف نے مذاکرات کیلیے سینیٹ کمیٹی مسترد کر دی
عمران خان نے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے،حکومت سنجیدہ ہے تو مذاکرات کے لیے آج بھی تیار ہیں۔ شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئے