پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے تیاریاں مکمل کر لی گئیں، سپیکر قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت کریں گے، صدر آصف زرداری مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ٹیم ڈائریکٹر کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا، حفیظ نے لب کشائی کردی
معاہدہ ختم کرکے پاکستان کرکٹ کیلئے اچھا نہیں کیا، کھیل کے فیصلے سیاسی انداز میں ہونے سے مثبت نتائج سامنے نہیں آسکیں گے
مزید پڑھیئےپاک فوج شمالی وزیرستان کے یتیم بچوں کا سہارا بن گئی
پاک فوج نے الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے آغوش ہاسٹل کا افتتاح کیا ۔ ہاسٹل میں 100طلبا کی گنجائش کیساتھ 75طلباء زیرِکفالت ہیں۔
مزید پڑھیئےسابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر جیل منتقل
مائیکل سلیٹر جیل میں عام قیدیوں کی طرح رہ رہے ہیں، ان کے سیل کی لائٹس 9 بجے بہت کم کردی جاتی ہیں اور جیل کا اسٹاف سیل کو ہر گھنٹے بعد چیک کرتا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں ڈاکو راج؛جماعت اسلامی کا ایس ایس پی آفسز پر احتجاج کا اعلان
کراچی کے عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیف سٹی پروجیکٹ فی الفور مکمل کیا جائے
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست بحالی متفرق منظور کر لی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست پر سماعت کی۔
مزید پڑھیئےپاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اعلان کردہ کمنٹری پینل میں قومی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس، بازید خان اور عروج ممتاز شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کیلئے ووٹنگ آج ہوگی
کونسل کی قرارداد منظور کرنے کیلئے اس کے حق میں کم از کم 9 ووٹوں کی ضرورت ہوتی ہے اور امریکا، برطانیہ، فرانس، روس یا چین کی طرف سے کوئی ویٹو نہیں ہوتا
مزید پڑھیئےسعید انور جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پریشان
سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں اور نہ ہی کرکٹ سے کوئی تعلق ہے، سوشل میڈیا پر ان کے نام سے جعلی اکاؤنٹ گمراہ کن اور بے بنیاد ہیں
مزید پڑھیئےاپنے دفاع کیلئے جو ضروری ہوا کریں گے ، اسرائیل
یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ہم اپنے فیصلے خود کریں گے۔ اسرائیل ہر وہ اقدام کرے گا جو اسے اپنے دفاع کے لیے ٹھیک لگے گا۔
مزید پڑھیئےانڈونیشیا: آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
آتش فشاں پھٹنے سے راکھ فضا میں ہزاروں فٹ تک بلند ہوئی ہے، سیاحوں اور دیگر افراد کو آتش فشاں سے کم از کم 6 کلومیٹر دور رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا
میچ شام ساڑھے 7 بجے شروع ہو گا، دونوں ٹیموں کے کھلاڑی جیت کیلئے پر عزم
مزید پڑھیئےپاکستانی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر بہت مضبوط، سیریز چیلنجنگ ہو گی: کیوی کپتان
ٹیم کی قیادت کرنا میرے لیے بڑے فخر کی بات ہے، ہم یہاں اچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا حکومت امن و امان برقرار رکھنے میں ناکام ہو چکی:بلاول بھٹو
باجوڑ میں ضمنی انتخاب کی مہم کے دوران پیپلز پارٹی کے امیدوار اخوندزادہ چٹان کو نشانہ بنانا انتہائی تشویش ناک ہے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان کابینہ کی آج ہونے والی حلف برداری تقریب منسوخ
سلیم کھوسہ، سردار عبد الرحمان کھیتران، شعیب نوشیروانی، عاصم کرد گیلو، طور اتماخیل اور نور محمد دومڑ نے آج ممکنہ طور پربطور صوبائی وزیر حلف اٹھاناتھا
مزید پڑھیئےسابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے وارنٹ گرفتاری جاری
نااہلی سے قبل گلگت بلتستان کی اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکین نے خالد خورشید کیخلاف تحریک عدم اعتماد بھی جمع کرائی تھی۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان،پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش،7دہشت گرد ہلاک
ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےفوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی
سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف ٹاپ سٹی اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ کابینہ میں توسیع، 8 نئے وزرا نے حلف اٹھالیا
جام اکرام اللہ دھاریجو ،محمد علی ملکانی ،مخدوم محبوب الزماں، شاہینہ شیر علی ،شاہد تھہیم ، ریاض شاہ شیرازی، دوست علی راہموں، طارق علی تالپور شامل
مزید پڑھیئےبھارت میں باحجاب خواتین کے ریسٹورنٹ میں داخلے پر پابندی
یہ واقعہ دہلی کے جنوبی علاقے میں جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے قریب نیو فرینڈز کالونی کے ماربیہ کیفے میں لنچ ٹائم کے دوران پیش آیا۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کا سعودی عرب سے متعلق شیر افضل کے بیان سے اعلان لاتعلقی
ان کے تحریک انصاف کی قیادت یا کارکنان کی تائید و توثیق حاصل نہیں۔ترجمان
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ، پی ٹی آئی کے 12رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں خارج
پی ٹی آئی رہنما عدالت میں پیش نہیں ہوئے،عبوری ضمانتیں عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی گئیں۔
مزید پڑھیئےانسانی نظر کو دھوکا دینے والی شیلڈ تیار
برطانوی کمپنی نے انویزبیلٹی شیلڈ خاص لینس کی مدد سے بنائی ،عقب میں موجود کوئی چیز نظر نہیں آتی- متعدد ممالک کی افواج میں بھی سلیمانی چادر کا استعمال-
مزید پڑھیئےلاپتا ایف بی آر افسر کو کچے کے علاقے میں پہنچا دیا گیا
، رحمت اللہ کو کچے کے علاقے میں رکھا گیا ہے-اہل خانہ کو فون کرنے والے ملزمان نے دعویٰ رہائی کے لیے ایک کروڑ روپے تاوان طلب
مزید پڑھیئےپشاور کے تاجر گنڈاپور حکومت سے نالاں
حکومت نے سبزی منڈی- مچھلی بازار اور ریتی بازار کو شہر سے باہر منتقل کرنے کا اعلان کیا ،تاجروں نے تجویز مسترد کردی-
مزید پڑھیئےسونا مزید مہنگا، قیمت کا نیا ریکارڈ قائم
فی تولہ سونا 2 لاکھ 51 ہزار900 روپےکا ہوگیا،گولڈ مارکیٹ
مزید پڑھیئےکابینہ اجلاس میں دھرنا کمیشن رپورٹ پر کوئی بات نہیں ہوئی،عطا تارڑ
رانا ثنا اور جاوید سے گزارش ہے کہ وہ پارٹی کے اندر رہ کر اختلاف رائے کریں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس، 9 نکاتی ایجنڈا منظور
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمات کی سماعت کرنے کے اختیارات دے دیے۔
مزید پڑھیئےسندھ کابینہ میں مزید 8 وزرا شامل ، آج حلف اٹھائیں گے
متوقع وزرا نثار کھوڑو ، جام مہتاب ڈھر ، مخدوم فخرالزماں ، امداد پتافی ، امتیاز شیخ اور جمیل سومرو شامل
مزید پڑھیئےدبئی میں بارش بادلوں سے چھیڑ چھاڑ کا نتیجہ قرار
متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب بارشوں کے حوالے سے سائنس کا استعمال کیا گیا ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos