ٹکٹ نہ ملنے پر ناراض سینئر کارکنان اور رہنمائوں کو احتجاج سے روکنے کیلیے ڈنڈا بردار ’’ٹائیگرز‘‘ کا گشت - نظر ثانی کمیٹی کا مقصد محض معاملہ دبانا ہے-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جمعیت علمائے اسلام دوبارہ سڑکوں پر آنے کی تیاری کرنے لگی
اگر چودہ مئی کو پنجاب میں الیکشن یقینی بنادیئے گئے تو عوام سے رجوع کیا جائے گا- پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا دو ٹوک موقف برقرار-
مزید پڑھیئےبنوں میں مکان سے 4 بچوں سمیت 5 لاشیں برآمد
لاشوں کے ساتھ ایک موٹر سائیکل بھی موجود ہے جبکہ لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں ۔
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈا پور ریاست مخالف تقاریر کیس میں بری، رہا کرنے کا حکم
علی امین گنڈا پور کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر شکار پورکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت پیش کیا گیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنر کو عہدوں سے ہٹانے کیلیے درخواست دائر
درخواست میں وفاق، شہباز شریف، سکندر سلطان راجہ، صدر عارف علوی اور مولانا فضل الرحمن کو فریق بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی، سمندر میں ڈوبنے والے 2 نوجوانوں کی لاشیں نکال لی گئیں
گزشتہ روز کراچی کے مشہور جزیرے منوڑے کے سمندر میں 4 نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گئے تھے۔
مزید پڑھیئےعمران خان پر قاتلانہ حملہ، سابق سی سی پی او غلام محمود ڈوگر تفتیش…
نئی جے آئی ٹی نے تفتیش کیلیے کئی بار فائل مانگی، تاہم فائل نہیں ملی اور اسی وجہ سے کیس کی تفتیش بھی شروع نہیں ہوسکی۔
مزید پڑھیئےگورنر خیبرپختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کیلیے درخواست دائر
گورنر کے پی نے اپنے حلف کی پاسداری نہیں کی، انہیں عہدے سے ہٹایاجائے ،درخواست گزار
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے کئی حلقوں کے ٹکٹ دوسرے امیدواروں کو دے دیے
۔پی پی 7 میں شیراعوان سے ٹکٹ لے کر طارق مرتضیٰ کو دے دی گئی ،پی پی 10 میں طیبہ ابراہیم سے ٹکٹ لے کر کرنل (ر)اجمل صابر کو دیدی گئی۔
مزید پڑھیئےکابل ہوائی اڈے پر دھماکے میں ملوث داعش رہنما طالبان کے ہاتھوں ہلاک
یہ داعش کا اہم رکن تھا جو ایبی گیٹ جیسی کارروائیوں کی منصوبہ بندی میں براہ راست ملوث تھا۔ ترجمان وائٹ ہائوس
مزید پڑھیئےعبداللطیف آفریدی قتل کیس ، گرفتار جج جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
ملزم سول جج عبد الماجد آفریدی نے نامزد ہونے کے بعد خود گرفتاری دی۔
مزید پڑھیئےمغوی تاجر کی بازیابی کیلیے پولیس آپریشن، انسپکٹر سمیت6 اہلکار شہید
شہیداہلکاروں کا تعلق جعفر آبادریجن سے ہے،لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل عاصم منیر کا چین میں پرتپاک استقبال
پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کو پی ایل اے آرمی ہیڈ کوارٹرز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ ’پریکٹس اینڈ پروسیجر‘ ایکٹ2023 سپریم کورٹ میں چیلنج
ازد خود نوٹسزمیں اپیل کا حق آئین میں ترمیم کے بغیر ممکن نہیں، درخواست گزار
مزید پڑھیئےآسٹریلیا پہنچنے والی امریکی خاتون سے سونے کا پستول برآمد
خاتون کو آسٹریلیا میں غیرقانونی طورپر ہتھیار لانے کے کیس کا سامنا کرنا ہو گا جس میں انہیں 10 سال تک قید کی سزا بھی ہوسکتی ہے
مزید پڑھیئےسوڈان میں آج سے 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان
سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورس کے درمیان جھڑپوں میں اب تک 4 سو سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو چکے
مزید پڑھیئےشادیوں کی سنچری کرنے والا 14 ممالک کا ٹھگ داماد
جیووانی خواتین سے شادی کرکے ان کے قیمتی سامان لے کر فرار ہوجاتا،چوری شدہ سامان چور بازار میں فروخت کردیتا اور اس کے بعد دوسری خاتون کو پھنسا لیتا
مزید پڑھیئےگوجرہ : مسافر وین اور ٹرک میں خوفناک تصادم ، 7 افراد جاں بحق
بدقسمت ہائی ایس چک 46 گ ب سکھیرا سے براستہ پینسرہ فیصل آباد جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی
مزید پڑھیئےملک میں ایکساتھ الیکشن کی تاریخ پرمذاکرات کی مہلت کا آج آخری روز
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے پہلے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج دوپہر میں ہوگا
مزید پڑھیئےٹھٹھہ ٹریفک حادثہ: جاں بحق ہونے والے 9 دوستوں کی میتیں کراچی منتقل
نودوست پکنک ماننے کینجھر جھیل گئے تھے۔حادثے کا شکارہونے والے افراد نو دوست لانڈھی قذافی چوک کے رہائشی تھے
مزید پڑھیئےچیف جسٹس عمر عطا بندیال کا بینچ اچانک ڈی لسٹ، نوٹیفکیشن جاری
بینچ کے سامنے سماعت کیلئے مقرر تمام مقدمات بھی ڈی لسٹ کر دیے گئے
مزید پڑھیئےکراچی : اہلیہ پر تشدد اور گنجا کرنے والے شوہر کیخلاف مقدمہ درج
بیٹی کے بال کٹوانے پر سعید مشتعل ہوا۔شیو کرنے والے اوزار سے میرے بال کاٹ دیے۔فرزانہ
مزید پڑھیئےمردم شماری پرتحفظات:ایم کیوایم نے اراکین قومی اسمبلی سے استعفے لے لئے
بے ضابطگیوں پرشواہد کےباوجود درست اعداد و شمارنہیں پیش کئے جا رہے، رابطہ کمیٹی
مزید پڑھیئےٹھٹھہ: کینجھر جھیل جانے والوں کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، 9 جاں بحق
گاڑی میں سوار بدقسمت مسافروں کا تعلق کراچی سے تھا جو تفریح کی غرض سے کینچھر جھیل آئے تھے
مزید پڑھیئےلیبیا سے اٹلی جانے والی2کشتیاں ٹکراگئیں،پاکستانیوں سمیت57افرادہلاک
کشتی میں 80کے قریب افراد سوارتھے،11لاشیں مل گئیں،مرنے والوں کا تعلق پاکستان سمیت شام،تیونس اورمصرسے ہے
مزید پڑھیئےسعودی عرب سے ڈی پورٹ 20 پاکستانیوں میں منکی پاکس کا شبہ
تمام افراد کو ٹمپریچر اور جسم درد کی شکایات پر اسلام آباد کے نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئےسراج الحق نے سوات میں دھماکے کودہشت گردی قرار دیدیا
حکومت پر حقیقت چھپانے کا الزام، نام نہاد سیاسی جماعتیں ذاتی مفادات اور پارٹی جھگڑوں میں الجھی ہوئی ہیں،تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےسوات:دھماکے میں زیر تفتیش2مشتبہ دہشتگردبھی ہلاک
کبل کے سی ٹی ٹی ڈی تھانے میں تھانےمیں 300 سے 400 کلوگرام بارودی مواد پڑا ہوا تھا جو دھماکوں سے پھٹ گیا،تحقیقاتی رپورٹ
مزید پڑھیئےملزمان نے خود کوپولیس اہلکارظاہر کرکے چینی شہری کو لوٹ لیا
ملزمان بیگ سے چار لاکھ روپے اور پاسپورٹ لے کر فرار ہو گئے،چینی شہری نے مقدمہ درج کرادیا
مزید پڑھیئےچیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کا سی ٹی ڈی تھانے کا دورہ
ندیم اسلم چوہدری نے زخمیوں کی عیادت بھی کی، علاج معالجے کی ، مفت طبی سہولیات یقینی بنانے کی ہدایت
مزید پڑھیئے