سوات کے عوام پولیس کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ، ضرورت پڑنے پر کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔مقررین
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وائرل وڈیو کے پاکستانی بزرگ نے مویشی بیچ کر عمرہ کیا
وڈیوز وائرل ہونے کے بعد پاکستان اور عرب ممالک سمیت دنیا بھرمیں شہرت ملی،زندگی کے باقی دن بھی مدینہ منورہ میں گزرنا چاہتا ہوں، قادر بخش مری بلوچ
مزید پڑھیئےمجھے انصاف نہیں ملا تو عام شہری کو کیسے ملےگا،عمران خان
میں خود ہونے والے حملے کے بعد 3 ملوث لوگوں کے خلاف مقدمہ درج نہیں کرا سکا، زمان پارک میں پی ٹی آئی کے یوم تاسیس کی تقریب سے ویڈیو لنک خطاب
مزید پڑھیئےچین نے پاکستان کو پھرغیرمشروط حمایت کی یقین دہانی کرادی
چینی سفارت خانے کی چارج ڈی افیئرز پینگ چنکسو نے منگل کو خزانہ ڈویژن میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات
مزید پڑھیئےایف آئی اے نے افتخار رسول گھمن کی گرفتاری ظاہر کردی
میری سکیورٹی کمزور کرنے کیلئے افتخار گھمن کو جان بوجھ کر ہدف بنایا جارہا ہے،عمران خان
مزید پڑھیئےدوبارہ کبھی مجھے "سسر” مت کہنا،شاہدآفریدی کی شاہین کو تنبیہہ
لالہ میرے رول ماڈل ہیں، جب وہ آؤٹ ہوجاتے تو میں ٹی وی بند کردیا کرتا تھا،شاہین آفریدی
مزید پڑھیئےمنکی پاکس وائرس پاکستان پہنچ گیا،پہلے کیس کی تصدیق
سعودی عرب سے بے دخل شخص میں منکی پاکس کی تشخیص ہوئی ہے ، وزارت صحت
مزید پڑھیئےآڈیو لیک: سینیئر وکیل خواجہ طارق نے اپنی آواز کی تصدیق کردی
نجی گفتگو کی ریکارڈنگ افسوسناک اور جرم ہے،نجی ٹی وی سے گفتگو
مزید پڑھیئےسری لنکا نے پاکستان کو2ہتھنیاں دینے کی خبر کی تردید کردی
نجی نیوز چینل نے 23 اپریل کو سری لنکا کی جانب سے تحفے میں 2 ہتھنیاں دینے کی خبر نشر کی تھی
مزید پڑھیئےموبائل فونز اور کاروں کی درآمدات میں ریکارڈ کمی
جولائی 2022سے مارچ 2023تک موبائل فونز کی امپورٹ 71 فیصد اور کاروں کی درآمد 80 فیصد کم رہی
مزید پڑھیئےجونیئرفٹبال ٹیم کے کھلاڑی منیرآفتاب انتقال کرگئے
مرحوم علاج معالجے، تین معصوم بچیوں کفالت اور گھر کے اخراجات چلانے کیلئے حکومتی معاونت اور روزگار کے منتظر تھے
مزید پڑھیئےامریکا میں لابنگ کےالزام پر حسین حقانی کا عمران خان کو قانونی نوٹس
حکومت گرانے کیلئے مہم چلانے کا الزام اشتعال انگیز ہے،متن ،وکیل کے توسط سے نوٹس بنی گالہ بھجوادیا گیا
مزید پڑھیئےمردم شماری کی آخری تاریخ میں چوتھی بار توسیع
اس سے قبل مردم شماری میں پہلے 10 اپریل، دوسری بار15، تیسری بار20 اپریل تک توسیع کی گئی
مزید پڑھیئےسوڈان، جنگ بندی کے دوران جھڑپیں، مصری سفارتکار ہلاک
محمد الغروی جنگ کے باعث سوڈان میں پھنسے مصری شہریوں کے انخلا کے دورانگولی لگنے سے ہلاک ہوئے، جب وہ سفارت خانے کی جانب جا رہے تھے۔
مزید پڑھیئےمسلح افواج کے خلاف مہم چلانے والے بعض لوگ سیاسی ہیں، ڈی جی آئی…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر اعادہ کرتے ہیں کہ اصل طاقت کا محور اور مرکز عوام ہیں، ہمارلیے تما م سیاسی جماعتیں قابل احترام ہیں ۔ میجر جنرل احمد شریف چوہدری
مزید پڑھیئےضرورت پڑی تو جنگ بھارت کے گھر تک لے جائیں گے ، ڈی جی…
افواج پاکستان کو سیاست میں گھسیٹنے سے انتشار پھیلے گا، فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپرویزالٰہی کی پرویز خٹک کی رہائشگاہ آمد، سعد رفیق سے مصافحہ، ایاز صادق سے…
اکتوبر میں ایک ہی وقت میں الیکشن کیلیے ضروری ہے دونوں اسمبلیاں بحال ہو جائیں ، حکومت اور اپوزیشن تجویز کا جائزہ لیں ۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم اعتماد کا ووٹ لیں، شیخ رشید نے صدر کو خط لکھ دیا
قومی اسمبلی میں انتخابات کے لیے فنڈز منظور نہ کروا کر وزیراعظم اکثریت کھو چکے۔ خط کا متن
مزید پڑھیئےنادان لوگوں کی کوشش ہے ادارے آمنے سامنے آجائیں، اعظم نذیر تارڑ
کوشش کی جارہی ہے ایسا کام کیا جائے کہ توہین عدالت ہو جائے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےویرات کوہلی پر 24 لاکھ روپے جرمانہ عائد
سلو اوور ریٹ پر ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں پر 6، 6 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےمریم نواز سعودی عرب سے کل پاکستان واپس پہنچیں گی
مریم نواز سعودی عرب عمرہ کی ادائیگی کیلیے گئی تھیں ۔
مزید پڑھیئےثاقب نثارنے مبینہ آڈیو لیک کو”چوری کا مال“ قرار دیدیا
اس آڈیو سے کوئی بھونچال نہیں مچا، کوئی زلزلہ نہیں آگیا، میری رائٹ ٹو پرائیویسی کو متاثر کیا گیا ہے،رد عمل
مزید پڑھیئےپراسرار ہیکرز نے مزید آڈیوز لیک کرنے کی دھمکی دیدی
چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو پر سب سے زیادہ ویوز اورلائکس آئے- ہیکر نے پہلی آڈیو ٹیپ ’’سائفر سازش کی اصل کہانی‘‘ کے عنوان سے اپ لوڈ کی تھی-
مزید پڑھیئےعمران خان کے انٹرویو میں خطرناک انکشافات ہیں، شرجیل میمن
بیان پر سوموٹو نوٹس ہونا چاہیے، سوال اٹھ رہے ہیں کہ فیصلے کس طرح ہورہے ہیں، سابق چیف جسٹس کا پورا کردار ایک سوالیہ نشان ہے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج 3 بجے طلب
ایم کیوایم پی ڈی ایم کا ساتھ دے گی یا پی ٹی آئی کی تائید کرے گی فیصلہ آج اجلاس میں ہوگا۔
مزید پڑھیئےتنویر الیاس نے حکومت ختم ہونے کی ذمے داری پرویز خٹک پر ڈال دی
پرویز خٹک کی مداخلت کے بعد آزادکشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت گری۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک پرحافظ حمد اللہ کا ردعمل
حالیہ آڈیو لیکس سے پتا چلا کہ ساس کو مدر اِن لا کیوں کہا جاتا ہے۔ ثابت ہوا ملک میں رول آف لا نہیں، مدر ان لا کا رول ہوتا ہے۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف آزاد کشمیر4 دھڑوں میں تقسیم
پی ٹی آئی کے لیے اپوزیشن لیڈر کا انتخاب بھی مشکل ہوگیا ۔
مزید پڑھیئےجے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس کل طلب
اجلاس3 سے 4 دن جاری رہ سکتا ہے۔ اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں ۔
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیش گوئی کردی
27 اپریل کو نیا طاقتور مغربی سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگا،28 اپریل کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔
مزید پڑھیئے