نصیراللہ کو حساس اداروں نے گرفتارکیا ہے جس نے دوران تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں کیمیکل سے تیار جعلی مٹھائیوں کی بھرمار
کوالٹی کنٹرول اور دیگر اداروں کی سرپرستی حاصل- چم چم اور گلاب جامن کے بعد برفی اور دیگر مٹھائیاں بھی کیمیکل سے تیار کی جا رہی ہیں-
مزید پڑھیئےگھریلو حالات سے تنگ 4 افراد نے زہریلی دوا پی لی
زہریلی دوا پینے والی 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں ،دیگر 2 کی حالت تشویشناک۔
مزید پڑھیئےسعودیہ، امارات نے آئی ایم ایف کو پاکستان کی 3 ارب ڈالر فنانسنگ کی…
پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کی تمام شرائط پوری ہو گئیں ۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے آج سے شروع ہونے والی الیکشن مہم منسوخ کردی
25اپریل کو پاکستان تحریک انصاف کے 27ویں یوم تاسیس کے دن پنجاب میں الیکشن کمپین کا باضابطہ آغاز کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس آج طلب
اجلاس آج شام 6 بجے زمان پارک میں ہوگا،پی ٹی آئی آزادکشمیر کے تمام اراکین اسمبلی کو شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےسوڈان میں خانہ جنگی:غیرملکی سفارتکاروں اور شہریوں کے انخلا کا عمل جاری
امریکی سفارتخاںہ بند، برطانیہ اپنے سفارت کاروں اور ان کے اہل خانہ کو بھی نکالنے میں کامیاب
مزید پڑھیئےنائیجیریا کے باشندے نے کچرے سے ماڈل ہوائی جہاز بنالیا
بولاجی نے ری سائیکل ہونے والے پیکنگ فون کو کاٹ کر اس سے ہوائی جہاز کا ڈھانچہ اور پر بنائے۔ یہ فوم اس نے کوڑے کے ڈھیر سے اٹھائے تھے
مزید پڑھیئےپاک نیوزی لینڈ سیریز: آخری ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا
دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا ایک میچ بارش کی نظر ہوگیا تھا
مزید پڑھیئےامریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ سے نو طلبا زخمی ہوگئے
زخمی ہونے والوں کی عمریں پندرہ سے انیس سال ہیں،پولیس نے تفتیش شروع کردی
مزید پڑھیئےلاہور:چور 5 کروڑ کے زیورات اورنقدی لے کرفرارہوگئے
ملزموں کے دکان میں داخلے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پرآگئی
مزید پڑھیئےمعروف اسٹیج اداکارہ منزہ ملتانی حافظ آباد میں قتل
منزہ بیٹی سے ملنے گئی ، سابق شوہر نے ساتھیوں سے مل کر مار ڈالا، والدہ
مزید پڑھیئےمظفر گڑھ میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف میں مبتلا
زلزلے کے جھٹکے رات کے وقت 9 بج کر 27 منٹ پر محسوس کیے گئے، شدت 4.7 تھی
مزید پڑھیئےحکومت جولائی میں انتخابات کی تجویز دے، بات کریں گے، عمران خان
جنرل باجوہ نے کہا الیکشن کیلئے پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومتیں گرا دیں، سابق وزیراعظم
مزید پڑھیئےایسا حل نکالیں جس کا فائدہ پارلیمان اور عدلیہ دونوں کو ہو، بلاول بھٹو
سازش کرنےوالوں کی کوشش ہے پنجاب میں پہلے الیکشن کرائے جائیں۔ پنجاب کے الیکشن ہوگئے تو اس کا اثر باقی صوبوں پر رہے گا،نوڈیرومیں خطاب
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک پر پی ٹی آئی کا ردعمل…
غیر قانونی فون ٹیپنگ پر 3 سال کی سزا ہو سکتی ہے،فواد چوہدری۔ چیف جسٹس پاکستان کی فیملی بھی ریکارڈنگز سے محفوظ نہيں،حماد اظہر
مزید پڑھیئےجون جولائی میں انتخابات کی تجویز دیں ہم بات کریں گے،عمران خان
مئی میں اسمبلیاں تحلیل کریں، نیوٹرل نگراں حکومت لائیں پھر بات ہو سکتی ہے،نجی ٹی وی کو انٹرویو
مزید پڑھیئےکراچی:عید کے دوسرے دن 2نوجوان سمندر میں ڈوب کرجاں بحق
لائف گارڈز اور ایدھی فاؤنڈیشن کے غوطہ خوروں نے 3 گھنٹے کی تلاش کے بعد لاشیں نکال لیں
مزید پڑھیئےنورجہاں کے بعد مدھوبالا کو بھی خطرناک وائرس لگنے کا خدشہ
ہتھنی نورجہاں کی تدفین کے لیے 15 فٹ گہری، 14 فٹ لمبی اور 12 فٹ چوڑی قبر تیار، تدفین کراچی چڑیاگھر میں کی جائے گی
مزید پڑھیئےکراچی میں مٹھائی کی دکان لٹ گئی،ڈاکو مٹھائیاں بھی لے گئے
شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم ڈکیتی کی نت نئی وارداتیں سامنے آنے لگیں
مزید پڑھیئےسوڈان میں 800پاکستانی پھنسے ہوئے ہیں، سفیر
سعودی مسافروں کے ساتھ صرف ایک پاکستانی لڑکی جہاز میں سوار تھی جو سعودی ائیر لائن سے منسلک ہے، میر بہروز
مزید پڑھیئےصرف پنجاب میں الیکشن سے وزیراعلیٰ بادشاہ بن جائےگا،چوہدری شجاعت
سراج الحق کا سربراہ ق لیگ سے فون پر رابطہ ،الیکشن ایک ہی روز کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھیئےعمران خان کالعدم تنظیم کےنشانے پرہیں،وزارت دفاع کی خفیہ رپورٹ
رانا ثنااللہ ، خواجہ آصف سمیت ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ کوبھی نشانہ بنایا جاسکتا ہے،رپورٹ
مزید پڑھیئےنجم سیٹھی کی وجہ سے کمنٹری پینل میں شامل نہیں، رمیزراجا
پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے کپتان بابراعظم اور کھلاڑیوں کو آپس میں لڑانے کی کوشش کی جارہی ہے، جس کا اثر ٹیم کی کارکرگی پر پڑے گا،انٹرویو
مزید پڑھیئےمیاں بیوی کے تعلقات میں اونچ نیچ ہوتی رہتی ہے،شعیب ملک
ثانیہ اور میں دو الگ ممالک سے تعلق رکھتے ہیں اور مصروفیات کی وجہ سے اکثر ایک ساتھ نہیں ہوتے۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے پاکستان کو آئینی بحران میں دھکیل دیا،امریکی جریدہ
قبل از انتخابات کی خواہش سے ملک آئینی بحران کا شکار ہورہا ہے،مہنگائی اور بدانتظامی کی وجہ سے وزیراعظم اور ان کی جماعت غیر مقبول ہوتے جا رہے ہیں،رپورٹ
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا بحرین کے شاہ کو فون ، عید کی مبارکباد دی
بحرین کے ساتھ تاریخی، باہمی احترام، مشترکہ عقیدے اور مشترکہ مفادات پر مبنی برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اعادہ
مزید پڑھیئےمبینہ آڈیو لیک:مریم نواز کی چیف جسٹس آف پاکستان پر کڑی تنقید
جہاں فیصلے آئین اور قانون نہیں بلکہ بیگمات،ساسوں کی پسند اور ناپسند کی بنیاد پر ہورہے ہوں، وہاں فتنہ اور انتشار ہو گا،ٹوئٹ
مزید پڑھیئےمسئلہ کشمیر کے حوالے سے سلامتی کونسل کی قرارداد کو 75 سال مکمل
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال اقوام متحدہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے
مزید پڑھیئےنیویارک میں کروڑ پتیوں کی تعداد 3 لاکھ 40 ہزار،58ارب پتی ہیں
نیویارک کے بعد جاپان کے شہر ٹوکیو اور امریکا کے ایک اور شہر سان فرانسسکو تیسرے نمبر پر
مزید پڑھیئے