مند کے علاقے میں مٹھائی کھانے کے بعد شہری فوڈ پوائزن کا شکار ہوئے، متاثرہ افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سوڈان میں پھنسے سعودی اور پاکستانی شہریوں کو نکال لیاگیا
سعودی عرب 150 سے غیر ملکی سفارت کاروں، عملے، سعودیہ اور پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو سوڈان سے نکالنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔
مزید پڑھیئےنور جہاں کی موت،سری لنکا پاکستان کو دو ہتھنیاں تحفے میں دے گا
ایک ہتھنی کراچی چڑیا گھر اور دوسری لاہور چڑیا گھر کو دی جائے گی
مزید پڑھیئےپی سی بی کا ورلڈ کپ تک بابر اعظم کو کپتان برقرار رکھنے کا…
پاکستان کی موجودہ ٹیم ورلڈکپ جیتنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے، صرف درست رہنمائی کی ضرورت ہے
مزید پڑھیئےوزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا پروٹوکول نہ لینے کا فیصلہ
سائرن، ہوٹرز اور دیگر ایسے اقدامات جس سے عوام کو پریشانی ہو فوری بند کیے جائیں
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان، تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 3 بچے جاں بحق
حادثے میں جاں بحق افراد کی عمریں نوسال سے گیارہ سال کے ہیں۔جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف اور سراج الحق کا ٹیلیفون پر رابطہ
دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔ گفتگو کے دوران وزیراعظم نے سراج الحق کو عید کی مبارکباد دی۔
مزید پڑھیئےسوڈان کی جیل سے 7 ہزار قیدی رہا کرا لیے گئے
رہا کیے جانے والوں میں وہ 28 سکیورٹی اہلکار بھی شامل تھے جنہوں نے 2019 میں تحریک کے دوران استاد احمد الخیر کو قتل کردیا تھا
مزید پڑھیئےدنیاپور: آئل ٹینکر حادثے میں 8 افراد جاں بحق
حادثے میں 2 خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے تھے، جبکہ 2 خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد شدید زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےشاہین آفریدی نے عید کہاں منائی؟
کہ حکومتی سیکورٹی ادارے اور ریسکیو اسٹاف کا 24 گھنٹے کام کرنا قابل ستائش ہے، 5 روز سے سلائیڈنگ کے علاقے سے ملبہ اٹھانے کی کوشش کی جا رہی ہے
مزید پڑھیئےطورخم پہاڑی تودہ گرنے کے 5 روز بعد ریسکیو آپریشن مکمل
27 ٹرک اور کنٹینرز کو ملبے سےنکال کر ایک مشکل مشن کو مکمل کیا گیا ، فوج، ایف سی، 1122 اور سول انتظامیہ نےریسکیو آپریشن میں مل کر حصہ لیا۔
مزید پڑھیئےخرطوم ایئرپورٹ ،تباہ سعودی طیارے کے عملے کی وطن پہنچنے کی ویڈیو وائرل
ہفتہ 15 اپریل کو خرطوم ایئرپورٹ پر سعودی عرب کے ایک طیارے کو تباہ کردیا گیا تھا۔ سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری آر ایس ایف کے درمیان جھڑپیں چل رہی ہیں
مزید پڑھیئےکراچی:گھر میں آگ لگنے سے جھلسنے والی خاتون دم توڑ گئی
زخمی شوہر اسپتال میں زیرعلاج، آگ لگنے کا واقعہ قائد آباد کے علاقے لانڈھی مجید کالونی میں 21 اپریل کو پیش آیا
مزید پڑھیئےپلوامہ حملے کا بھانڈا پھوڑنے والے ستیہ پال ملک کی طلبی
سی بی آئی نے مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر کو ریلائنس انشورنس فراڈ کیس میں طلب کیا ہے،بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےقطرمیں اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنےوالے 8بھارتیوں پر مقدمہ
بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکار قطر میں ایک دفاعی کمپنی میں کے ملازم تھے جنہیں گزشتہ سال اگست میں حراست میں لیا گیا تھا
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا ترک صدر کو فون، عید کی مبارکباد دی
ترک صدر نے زلزلے کے دوران مشکل کی گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑے ہونے پر پاکستانی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا
مزید پڑھیئےلودھراں:بےقابوٹرک فقیروں کی جھونپڑیوں پر چڑھ گیا،8جاں بحق
آئل ٹرک خانیوال سے بہاولپور جارہا تھا کہروڑپکا چوک کے قریب ٹرک کا ٹائر پھٹ گیا
مزید پڑھیئےبنگلادیشی وزیراعظم کی عید پرپاکستانی عوام کو عید کی مبارکباد
ڈھاکا میں عیدالفطر کے استقبالیہ کے موقع پر پاکستانی ہائی کمشنر عمران احمد صدیقی نے شیخ حسینہ واجد سے ملاقات
مزید پڑھیئےپنجاب میں ن لیگ کو ٹکٹ کیلئے امیدوار ہی نہیں ملے،پرویزالہیٰ
سپریم کورٹ نے حکومت کو آخری موقع دے دیا ، مزید حکم عدولی پر نااہلی پکی ہے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسوڈان میں عید کے روز بھی جھڑپیں ،ہلاکتیں 400سے بڑھ گئیں
زخمی کی تعداد 2ہزار تک جاپہنچی ، حکومتی فوج اور باغی پیرا ملٹری فورس کی قیادت کے درمیان عید الفطر پر تین دن کے لیے مکمل جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا تھا
مزید پڑھیئےکراچی کے چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی نور جہاں چل بسی
ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے ہتھنی کی موت کی تصدیق کردی
مزید پڑھیئےانصاف کے منتظرقیدیوں کیلئے کتنے سوموٹو لئے گئے؟وزیراعظم
شہبازشریف کا کوٹ لکھپت جیل کا دورہ، قیدیوں کے مسائل سنے اور تحائف بھی تقسیم کیے
مزید پڑھیئےسرحدوں کی حفاظت سے زیادہ مقدم کچھ نہیں،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک افغان سرحد کا دورہ کیا اور وہاں موجود فوجی جوانوں کے ساتھ عید منائی،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےکینیڈا کے وزیراعظم کی عید پر مبارک باد
میری اور اہلیہ صوفی کی جانب سے آپ سب کو خوشیوں بھری عید مبارک ہو،وڈیو پیغام
مزید پڑھیئےدنیاپو: آئل ٹینکر خانہ بدوشوں کی جھگیوں پر چڑھ دوڑا، 7 افراد جاں بحق
دنیاپور میں آئل ٹینکر خانہ بدوشوں کی جھگیوں پر چڑھ دوڑا، 7 افراد جاں بحق
مزید پڑھیئےجرمن قونصل جنرل کراچی نے شلوار قمیض پہن لیا
ڈاکٹر لوٹز نے رمضان کے اختتام کو عید کی خوشی بانٹتے ہوئے منایا
مزید پڑھیئےمالکن کی جان بچانے والی بلی نے قومی مقابلہ جیت لیا
وہ خون میں شکر کی شدید کمی سے کومے میں جانے والی تھیں کہ انہیں ان کی پالتو بلی ’وِلو‘ نے گرنے سے بچالیا
مزید پڑھیئےآخری ٹی 20 میچ 24 اپریل کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
سیریز کے پانچویں اور آخری ٹی 20 میچ میں دونوں ٹیموں کے مابین کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے
مزید پڑھیئےحکومتی اتحاد اور تحریک انصاف میں 26 اپریل کو ملاقات پر اتفاق
26 اپریل ہی کو اتحادی جماعتوں کا سربراہی اجلاس ہوگا اور اسی شام تحریک انصاف کے رہنماؤں سے ملاقات ہوگی
مزید پڑھیئےمعروف گلو کارہ کومل رضوی نے شادی کر لی
کومل رضوی پاکستان کی واحد خاتون راک اسٹار ہیں جو قومی اور بین الاقوامی سطح پر لائیو پرفارمنس کے ذریعے اپنے آپ کو منوا چکی ہیں
مزید پڑھیئے