حکومت کی گندم خریداری پالیسی تبدیل نہ کرنے سے اگلے برس آٹا بھی مہنگا ہوجائے گا- ملز مالکان اربوں کا منافع کماچکے، کسانوں کا گندم نہ بونے کا اعلان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستانی طالب علم پرتگال میں ڈکیتی مزاحمت پرقتل
مقتول انتھونی شوکت پرتگال کینسر ریسرچ کے پراجیکٹ کے لیے گیا تھا
مزید پڑھیئےعدالت نے طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے سے روک دیا
’’طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینگے تو وہ ون ویلنگ کرینگے اور لڑکیوں کے تعلیمی اداروں کے باہر جائیں گے‘‘جسٹس شاہد کریم
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ
فی تولہ 2 لاکھ 43 ہزار 800 روپے ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت 3944 روپے بڑھ گئی۔
مزید پڑھیئےاذلان شاہ ہاکی کپ، پاکستان نیوزی لینڈ میچ 1:1 گول سے برابر
دونوں گول تیسرے کوارٹر میں بنے ،آخری رائونڈ میچ دلچسپ و سنسنی خیز رہا۔
مزید پڑھیئےبھارت، قدیم درگاہ کی بےحرمتی؛ قبریں مسمار کرکے مورتیاں رکھ دیں
انتہا پسند ہندوؤں نے درگاہ پر دھاوا بول دیا،حملہ آورں سے تصادم میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےاے این پی کے سینئر رہنما زاہد خان کا پارٹی چھوڑنے پر غور
اے این پی کے سینئر رہنما زاہد خان پارٹی پالیسی پر نالاں ہیں۔
مزید پڑھیئےتاوان نہ ملنے پرمومن آباد سے اغوا ہونے والا12 سالہ عبید قتل
مغوی بچے کے قتل میں ملوث اس کے بہنوئی اوردوست کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھیئےشیر افضل مروت کے بھائی نے صوبائی کابینہ سےاستعفیٰ دیدیا
شیر افضل کے بھائی نےجو بہتر سمجھا وہ کیا، پی ٹی آئی میں کوئی اختلاف نہیں، قاسم علی شاہ
مزید پڑھیئےپاکستانی سیٹلائٹ نے چاند سے پہلی تصویر بھیج دی
پہلی تصویر باضابطہ طور پر پاکستانی سفیر کے حوالے کردی گئی۔ آئی کیوب قمر کی اس پہلی تصویر میں سورج کی روشنی دکھائی دے رہی ہے ۔
مزید پڑھیئےپاک آئرلینڈ سیریز, پہلا ٹی20 میچ آج شام کھیلا جائے گا
میچ پاکستانی وقت کے مطابق ٹھیک شام 7 بجے شروع ہوگا۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس، گورنرکا سمری پر دستخط کرنے سے انکار
حکومت نے ریکوزیشن پر اسمبلی اجلاس آج سہ پہر 3 بجے طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ، نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل
بینچ میں چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس امین الدین خان ،جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی شامل
مزید پڑھیئے9 مئی کے جرائم میں ملوث لیڈروں کو حساب دینا پڑے گا، آرمی چیف
آئے روز کی جانے والی اشتعال انگیزیوں کا جواب نہ دینے کو ہماری کمزوری اورصبر کو لا محدود نہ سمجھا جائے، جنرل عاصم منیر
مزید پڑھیئےکراچی میں تندوری نان کی قیمت 17، چپاتی 12 روپے مقرر
ہول سیل مارکیٹ میں فی کلو فائن آٹے کی قیمت 120 روپے ریٹیل میں 125 روپے مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےشیر افضل مروت کو کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی سے نکالنے کا حکم ملاہے،عمر…
شیر افضل مروت نے سعودی حکومت کے ساتھ تعلقات خراب کرنے کی کوشش کی،عمر ایوب
مزید پڑھیئےاسلام آباد پولیس کے یونیفارم کا پیٹرن تبدیل کر دیا گیا
وفاقی پولیس کے تمام افسران و اہلکاروں کا یونیفارم یکساں ہو گا، آئی جی اسلام آباد
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ، ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر پابندی عائد
ذاتی تشہیر اور ترقیاتی فنڈز کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر ہیں، غریب عوام نے آخر حکومتوں کا بگاڑا کیا ہے؟چیف جسٹس
مزید پڑھیئے2 ججز کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کیس سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 رکنی 2 بینچز تشکیل دے دیے جبکہ سماعت 14 مئی کو ہوگی۔
مزید پڑھیئےحماس کے نیول کمانڈراسرائیلی فضائی حملے میں شہید
حماس کے نیول کمانڈرمحمد احمد علی گزشتہ شب فضائی حملے میں مارے گئے۔ یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔اسرائیلی فوج
مزید پڑھیئےسانحہ 12 مئی کے 19 مقدمات سرد خانے کی نذر
تفتیشی حکام کی عدم دلچسپی اور ٹھوس ثبوت و شواہد پیش نہ کیے جانے سے 24 ملزمان ضمانتوں پر آزاد- سانحہ کے متاثرین انصاف کے منتظر
مزید پڑھیئے’ابیسلوٹی ناٹ‘ کہنے والے امریکی سفیر سے ملاقاتیں کررہے ہیں، خواجہ آصف
9 مئی پاکستان کی انا کا مسئلہ ہے، ملوث افراد کا احتساب ہونا چاہیے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےبشام حملے میں ملوث دہشتگردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، پاکستان
پاکستان او آئی سی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر پر مؤقف کی توثیق کو سراہتا ہے۔ بریفنگ
مزید پڑھیئےپاک بحریہ نے8 ایرانی ماہی گیر ایرانی حکام کے حوالے کر دیے
پاک بحریہ کی جانب سے ان ایرانی ماہی گیروں کو کھلے سمندر میں کامیاب ریسکیو آپریشن کے دوران بچایا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےسانحہ 9 مئی, بلوچستان اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور
یہ دن تا قیامت یوم سیاہ کے طور پر شمار کیاجائے گا، قرارداد
مزید پڑھیئےاتنا جرمانہ لگائیں گے کہ آپ یاد رکھیں گے، چیف جسٹس
ہڑتال کا لفظ یہاں استعمال نہ کریں،کیس اپنے وقت پر ہی لگے گا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھیئےسانحہ 9مئی کے ملزمان کو سزائیں نہ ہونا عدالتی نظام پر سوالیہ نشان ہے،رانا…
جیل میں عمران خان کو جو سہولتیں دی گئی ہیں ان پر قطعی کوئی اعتراض نہیں، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے9 مئی ریاست، افواج پاکستان اور آرمی چیف کیخلاف بغاوت تھی، وزیراعظم
فسادی عناصر انجام و نتائج کے بارے میں سوچے سمجھے بغیر صرف اپنی ذات کے لیے حملہ آور ہوئے۔
مزید پڑھیئےپرویزالہٰی اڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل منتقل
پرویزالہٰی کو کوٹ لکھپت جیل میں بی کلاس میں رکھا گیا ہے،جیل ذرائع
مزید پڑھیئے9 مئی کے منصوبہ سازوں ، سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،پاک…
شر پسند عناصر کا بنیادی مقصد افراتفری پھیلا کر عوام اور مسلح افواج کے درمیان تصادم کو ہوا دے کر پاکستان کو غیر مستحکم کرنا تھا۔ ترجمان آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos