پولیس کو ملٹری گریڈ اسلحہ دلائیں گے، سمجھ نہیں آرہا ڈاکوؤں کے پاس ملٹری طرز کا اسلحہ کیسے پہنچ رہا ہے، مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ٹی آئی سندھ نے سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ کردیا
سینیٹ کا الیکشن چوری سے جیتا جا رہا ہے، اسمبلی میں اس وقت فارم 45 والے ارکان نہیں، حلیم عادل
مزید پڑھیئےملائیشیا میں دہشت گردی کا اسرائیلی منصوبہ ناکام
موساد ایجنٹ جعلی فرانسیسی پاسپورٹ پر کوالالمپور آیا تھا-3 سہولت کاروں سمیت گرفتار- حماس ارکان اور دیگر ہائی پروفائل شخصیات ممکنہ ہدف تھیں-
مزید پڑھیئےسٹی وارڈنزگھریلو ملازم بنا دیے گئے
بانی متحدہ کی ہدایت پر سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال نے شعبہ تخلیق کیا تھا-بیشتر سٹی وارڈنز ڈیوٹی سے غائب- حاضر سروس اور سابق افسران کے گھروں پر تعینات
مزید پڑھیئےڈاکوؤں کے گھروں کو مسمار کیا جارہا ہے،وزیر داخلہ سندھ
کراچی میں اب کوئی بوری بند لاشیں نہیں مل رہی،ضیا لنجار
مزید پڑھیئےنووجوت سنگھ سدھو نے ہاردک پانڈیا کو ’’کتے‘‘ سے تشبیہہ دیدی
کتے کو سونے کی زنجیر بھی باندھ دی جائے تو اس اس کی عزت نہیں ہوتی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے وزارتوں کو اہداف دے دیے، ڈیجٹل مانیٹرنگ ہوگی،وفاقی وزیر اطلاعات
ملک میں غیر قانونی اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن کا ہدف بھی دیا گیا ہے،عطا اللہ تارڑ
مزید پڑھیئےغزہ جنگ کا خمیازہ، نیتن یاہو حکومت کیخلاف ہنگامے پھوٹ پڑے
مقبوضہ بیت المقدس یروشلم میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں،پانی کی توپ کا استعمال
مزید پڑھیئےسندھ میں تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے
فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری اسکول و کالجز پر ہوگا۔
مزید پڑھیئےٓآن لائن منگوایا گیا کیک کھانے سے 10 سالہ لڑکی ہلاک
10 سالہ مانوی اور اُس کی بہن کیک کھانے کے بعد بیمار پڑگئیں۔ اسپتال پہنچائے جانے پر مانوی کو مردہ قرار دے دیا گیا۔
مزید پڑھیئےمیں الیکشن ہارا تو شاید ملک ہی نہ رہے، ٹرمپ کا نیا سوشا
ملک خراب حالت میں ہے، 5 نومبر عوام کیلئے تبدیلی کا دن ہوگا، انٹرویو
مزید پڑھیئےشیر افضل مروت نے مخالفین سے نمٹنے کیلیے اپنی سوشل میڈیا ٹیم لانچ کردی
واٹس ایپ چینل بھی شروع کیا ہے اور بہت زیادہ منصوبہ بندی کر رہے ہیں، شیر افضل مروت
مزید پڑھیئےامتحان میں پاس ہونے کی خوشی میں بیٹے کی فائرنگ سے والدہ جاں بحق
والد کی مدعیت میں بچے کے خلاف قتل خطا کی ایف آئی آر درج کر لی گئی، بچے کو گرفتار نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھیئےٹرمپ نے صدر جو بائیڈن کی ہتک آمیز ویڈیو شیئر کر دی
ویڈیو میں 2 پک اپ ٹرکس کو ایک ہائی وے پر چلتے ہوئے دکھایا گیا ہے جن پر ٹرمپ کے حامی ہونے کے نشانات اور جھنڈے لگے تھے
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو زرداری کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد
ایسٹر کا تہوار اپنے پیغام کے ساتھ اُمید اور تجدید کے ساتھ نہ صرف روحانی بلکہ سیاسی منظر نامے میں بھی اہمیت کا حامل ہے۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی؛ جنرل اسٹور میں ڈکیتی، ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
جواب میں اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک گولی انکے اپنے ساتھی کو لگی جو موقع پر دم توڑ گیا جبکہ تین ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب رہے
مزید پڑھیئےکل سے پیٹرول 10 روپے مہنگا ہونے کا خدشہ
پیٹرول کی نئی قیمت ممکنہ اضافے کے بعد 279 روپے 75 پیسے سے بڑھ کر 289 روپے 69 پیسے ہو جائے گی۔
مزید پڑھیئےہائیکورٹ بار ایبٹ آباد نے تصدق جیلانی پر مشتمل کمیشن کی حمایت کر دی
آئندہ کوئی بھی عدالتی امور میں مداخلت نہ کر سکے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اور چیف جسٹس پاکستان سے استعفے کا مطالبہ غیر آئینی ہے۔
مزید پڑھیئےمخصوص کنڈیشن کا باؤلر نہیں ہوں،محمد عباس
میری اوسط پاکستان ٹیسٹ کرکٹ میں دوسرے نمبر پر ہے، پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ میں اوسط کے لحاظ سے نمبر ون ہوں
مزید پڑھیئے350 لاکھ روپے کی بالز کرنے والے اسٹارک وکٹ سے محروم
ایونٹ میں ایک گیند 7.3 لاکھ روپے میں پڑتی ہے، وہ اب تک 350 لاکھ روپے کی بالز کرچکے مگر ایک بھی وکٹ حاصل نہیں کرپائے۔
مزید پڑھیئےلاہور میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے دو شہری زخمی، وزیراعلیٰ کا سخت نوٹس
سخت احکامات کے باوجود پتنگ بازی اور ڈور پھرنے کے واقعات پر تشویش ہے، پتنگ بازی کے خونی کھیل کو ختم کریں گے۔
مزید پڑھیئےجڑواں شہروں سمیت لاہور میں آج بھی گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
مری، گلیات، سوات، چترال، دیر سمیت خیبرپختونخوا میں مختلف مقامات پر آج مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے
مزید پڑھیئےکاکول: تربیتی کیمپ کے دوران قومی کرکٹرز کی خوش گپیاں
دل بہلانے کے لیے خوش گپیاں اور خاص طور پر سنوکر کھیلتے نظر آئے، قومی سٹارز کے خوشگوار لمحات کی ویڈیو بھی منظرِ عام پر آ گئی۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت آصف علی زرداری کی مسیحی برادری کو ایسٹرپر مبارکباد
مسیحی برادری پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے، ہمارے مسیحی بھائیوں اور بہنوں نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے
مزید پڑھیئےجاپان : فوڈ سپلیمنٹس کھانے سے 5 افراد ہلاک، سینکڑوں ہسپتال داخل
ان فوڈ سپلیمنٹس کے اجزا میں بینیکوجی نام کی ایک پھپھوندی شامل ہے جو مبینہ طور پانچ افراد کی موت اور 125افراد کی بیماری کی وجہ بنی ۔
مزید پڑھیئےبلدیاتی انتخابات کیلئےترکیہ میں ووٹنگ جاری
ترکیہ کے معاشی مرکز استنبول میں سخت مقابلے کا امکان ہے جہاں استنبول کے میئر امام اوغلو اور اے کے پارٹی کے امیدوار مرات کوروم کے درمیان مقابلہ ہے
مزید پڑھیئےیوم علیؓ پر فول پروف سکیورٹی اقدامات کو یقینی بنایا جائے: آئی جی سندھ
مجالس اور مرکزی جلوس کی گزرگاہوں پر سکیورٹی کو مربوط اور مؤثر بنایا جائے، واچ ٹاورز اور بلند عمارتوں پر اسنائپرز کی تعیناتی کو یقینی بنائیں۔
مزید پڑھیئےوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد
مسیحی برادری امن پسند اور قابلِ احترام ہے، قیامِ پاکستان سے تعمیرِ پاکستان کی منازل طے کرتے ہوئے مسیحی برادری کا کردار قابلِ ستائش ہے
مزید پڑھیئےترک سرحد سے قریب شام میں کار بم دھماکا،7 افراد ہلاک
کار بم دھماکا گزشتہ رات افطار کے بعد ایک مصروف بازار میں ہوا۔دھماکے کی ذمے داری کسی گروپ نے ابھی تک قبول نہیں کی ہے۔
مزید پڑھیئےیوکرائنی خاتون اسلام قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد انتقال کر گئیں
یوکرائنی خاتون بطورِ سیاح متحدہ عرب امارات آئی تھیں، اُنہوں نے یہاں سیاحت کے ساتھ ساتھ اپنے لیے نوکری بھی تلاش کرنا شروع کردی تھی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos