پاکستان کرکٹ بورڈ کے مزید ڈائریکٹرز کے استعفوں کا امکان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بلوچستان، سینیٹ ٹیکنو کریٹ نشست پر امیدواروں کو الیکشن لڑنے کی اجازت
الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس نذیر احمد لانگو نے فیصلہ سنایا۔
مزید پڑھیئےمراد سعید سینیٹ انتخابات کےلیے نااہل ہوگئے،اپیل خارج
جسٹس شکیل احمد نے استفسار کیا کہ کیا مراد سعید ابھی بھی اشتہاری ہے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی اہم ملاقات
معاشی بہتری کے لیے وزیر خزانہ سے عوام دوست فیصلوں کی توقع ہے۔ مریم نواز
مزید پڑھیئےپرنسپل ایچی سن کالج کے استعفے پرگورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا ردعمل
احد چیمہ کے بچے ایچی سن میں نہیں جا پا رہے تھے،جو کلاسز ان بچوں نے نہیں لی تھیں ان کی فیس معاف کرانے کی درخواست دی تھی ۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم گیس قیمتوں میں اضافے پر برہم، آڈٹ رپورٹ طلب کرلی
وزیراعظم نے ایک ماہ میں گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی فرانزک آڈٹ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےفوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس، زیر حراست 103افراد کی تفصیلات طلب
بریت کا فیصلہ ماننے کا مطلب تو فوجی عدالتوں کااختیار سماعت تسلیم کرنا ہوگا، جسٹس مسرت ہلالی
مزید پڑھیئےسیاسی مداخلت، ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفیٰ دیدیا
اسکولوں میں اقرباپروری اورسیاست کی کوئی گنجائش نہیں، گورنر ہاؤس کےجانبدارانہ اقدامات کےباعث گورننس کانظام تباہ ہو گیا۔مائیکل اے تھامسن
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی اجلاس ، ارکان کے نازیبا اشارے، لیگی خواتین واک آؤٹ کر گئیں
ڈپٹی اسپیکر نے اپوزیشن کی جانب سے مبینہ نازیبا اشارہ کرنے پرانکوائری کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےماسکو: سٹی ہال حملے کے 4 ملزم عدالت پیش، فرد جرم عائد
ملزمان نے بے گناہ شہریوں کو گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا، مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے
مزید پڑھیئےگیس کتنی مہنگی ہوگی،اوگرا کا فیصلہ آج متوقع
اوگرا نے قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی تو نئے نرخوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا۔ گیس ٹیرف میں 600 فیصد تک اضافہ ہوچکاہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کا اجلاس آج پھر ہو گا، بجٹ پر بحث کی جائے گی
صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان بجٹ پر بحث منگل کے روز سمیٹیں گے، اپوزیشن کے ارکان بھی آج ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 13 پیسے کمی
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ معیشت کے اشاریوں کی مضبوطی کی طرف اشارہ کرتا ہے۔
مزید پڑھیئےبرازیل: بارش اور طوفان، 25 افراد ہلاک
متاثرہ علاقوں سے 5400 سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا جبکہ 270 سے زائد مکانات تباہ ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےپنجاب: کریک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی سے مزید 2 بچے جاں بحق
زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائیں، پتنگ کے تار سے کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق ہونے والے بچے کی وڈیو دیکھ کر دل کانپ گیا،وزیر اعلیٰ
مزید پڑھیئےصدر، وزیراعظم کی ہندو برادری کو رنگوں کے تہوار ہولی کی مبارکباد
ملک کیلئے پاکستانی ہندو برادری کی خدمات قابل ستائش ہیں، پاکستان کا آئین مذہبی آزادی کی ضمانت دیتا ہے
مزید پڑھیئےتنخواہ مانگنے پر مالک نے مزدور کی انگلیاں کاٹ دیں
اویس نامی نوجوان عرفان نامی شخص کےگودام پرکئی سال سےملازم تھاتاہم اس دوران وہ اپنی تنخواہ مالک کےپاس بطورامانت جمع کرواتا رہا۔
مزید پڑھیئےپاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ سے متجاوز
افغانستان روانگی کے لئے 284 گاڑیوں میں 297 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےسائفر کیس،عمران خان اور شاہ محمود کی سزاؤں کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوجیوں نے خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا،ڈاکٹر عالیہ
خاتون کو اس کے بھائی اور شوہر کے سامنے برہنہ کیا،بھائی اور شوہر نے اپنے کپڑوں سے ڈھانپنے کی کوشش کی تو اسرائیلی فورسز نے دونوں بھائیوں کو شہید کر دیا
مزید پڑھیئےسعودی عرب نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت نے 4 روزہ تعطیللات کی تصدیق کی ہے جس کا آغاز پیر 8 اپریل سے ہوگا۔
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان،ایف سی کیخلاف پولیس کا احتجاج ختم، تھانے کھول دیے گئے
پولیس اہلکاروں نے ایف سی پر پولیس کے اختیارات میں مداخلت کا الزام عائد کیا اور گاڑیاں واپس نہ ملنے تک تھانے بند کردیے تھے۔
مزید پڑھیئےفزیکل فٹنس کیمپ کیلئے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
کیمپ میں بنیادی توجہ ٹیم کی تیاری پر ہو گی، اس کا مقصد کھلاڑیوں کی جسمانی اور ذہنی طاقت کو بڑھانا ہے
مزید پڑھیئےفوجی عدالتوں کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت آج ہو گی
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 6 رکنی بینچ فوجی عدالتوں کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں کی سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےشاہین آفریدی کی ٹی 20 کپتانی پر غیریقینی بدستور موجود
کئی تکنیکی عوامل کا جائزہ لیا جارہا ہے، سلیکشن کمیٹی مشاورت کررہی ہے، تربیتی کیمپ مکمل ہونے پر کوئی فیصلہ کرلیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر تیار
اسرائیل عمر قید کی سزا پانے والے 7 فلسطینی قیدیوں کو ایک خاتون فوجی کے بدلے رہا کرنے پر غور کررہا ہے۔
مزید پڑھیئےکرکٹ کی بہتری کیلیے خزانہ خالی بھی کردیا تو خوشی ہوگی، محسن نقوی
کرکٹرز کیلیے پیسہ رہے گا، پیسہ ہے تو کوچز بھی اچھے آنے چاہیں، اگر کرکٹ کی بہتری ہوتی ہے تو رقم خرچ کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
مزید پڑھیئےبلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ
زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر جبکہ مرکز ژوب سے 76 کلو میٹر مشرق میں تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی،واردارت کے دوران مزاحمت پر25 سالہ دُکان دار قتل
لواحقین اور علاقہ مکینوں نےڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے فورکےچورنگی سے پاورہاؤس کی جانب جانےوالی سڑک پراحتجاج بھی کیا۔
مزید پڑھیئےسائفر کیس میں منگل تک اچھی خبر ملے گی ، شیر افضل مروت
مینڈیٹ چوری ریکوری کیلئے پلان مرتب کر لیا 30 مارچ سے آغاز کریں گے ،8 فروری الیکشن میں آرآوز نے عوام کا مینڈیٹ چوری کیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos