پی ٹی آئی کے مذاکرات پر شبلی فراز ہی کچھ کہہ سکتے ہیں، آئین میں ڈپٹی وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں، نائب وزیرِ اعظم جاتی امرا کا آئین ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارت: شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
اطلاع ملنے پر جب پولیس مسجد پہنچی تو مولانا محمد ماہر کو خون میں لت پت پایا، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اجمیر کے جواہر لال نہرو اسپتال منتقل کیا گیا
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات
وزیراعظم کی محمد بن سلمان سے ملاقات میں وفاقی وزراء محمد اورنگزیب، مصدق ملک، اویس لغاری، عطا تارڑ بھی شریک تھے۔
مزید پڑھیئےسالانہ گوشواروں میں غلط بیانی پرعلی امین گنڈاپورکو نوٹس جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے علی امین گنڈاپور کو کل ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 22 فی صد برقرار
مہنگائی مالی سال 24ء کی دوسری ششماہی میں واضح طور پر کم ہونا شروع ہو گئی،اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےافغانستان میں را سے ٹریننگ حاصل کرنے والے دہشت گرد کو 14 سال قید
ملزم منیر ابڑو کالعدم دہشتگرد تنظیم سندھو دیش ریوولیوشنری آرمی (ایس آر اے) کا کمانڈر تھا۔
مزید پڑھیئےاے ایس پی شہر بانو نقوی پیا دیس سدھارگئیں
اے ایس پی شہر بانو کی مہندی اور رخصتی کی تقریبات لاہور میں ہوئیں،ولیمہ 28 اپریل کو ہوا۔
مزید پڑھیئےبدھ کو ”یومِ مزدور“ کے موقع پر بینک بند رہیں گے
یکم مئی کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں عام تعطیل رہے گی۔
مزید پڑھیئےفی الوقت کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے،بیرسٹر گوہر
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے لیے حتمی نام کل تک فائنل کرلیں گے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی اوورسیز مصالحتی مذاکرات کی مخالف
عسکری قیادت سے رابطوں پر تشویش پائی جاتی ہے- ملک میں موجود بیشتر ورکرز عمران کی رہائی کیلیے بات چیت کے حامی-
مزید پڑھیئےکراچی میں ہِیٹ اسٹروک الرٹ جاری
مئی میں سمندری ہوا کا رخ تبدیل ہونے سے درجہ حرارت 40 ڈگری تک جا سکتا ہے- اگلے ماہ بارشیں بھی متوقع نہیں- سردار سرفراز
مزید پڑھیئےپی آئی اے نجکاری، 5 ہزار ملازمین بے روزگار ہوں گے
آٹھ ہزار ملازمین میں سے 1200 کو مراعات دے کر فارغ کرنے کا فیصلہ- دو ہزار ملازمین نجکاری کے بعد خریدار کمپنی کے رحم و کرم پر ہوں گے-
مزید پڑھیئےیورپ میں پابندی، بھارت کے مہلک مسالے پاکستان پہنچنے لگے
پیکٹوں کے بجائے کھلے آرہے ہیں- مقامی مسالوں میں ملاکر فروخت- قیمت میں 25 فیصد کمی- جنوبی پنجاب سب سے بڑی مارکیٹ بن گئی- ذرائع
مزید پڑھیئےاسکاٹ لینڈ کے پاکستانی نژاد وزیراعظم حمزہ یوسف نے استعفیٰ دیدیا
تحریک اعتماد سے بچنے کے لیے مستعفی ہونے کے سوا کوئی اور راستہ نہیں بچا تھا۔
مزید پڑھیئےعلی رضا عابدی قتل،4ملزمان کو عمر قید کی سزا
مجرموں میں عبدالحسیب، غزالی، محمد فاروق اور ابو بکر شامل ، ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبہن کی شادی تقریب میں رقص کرتی لڑکی کی اچانک موت
18 سالہ لڑکی اپنی بہن کی ہلدی (مایوں ) کی تقریب کے دوران ڈانس کررہی تھی اچانک گرکر بےہوش ہوگئی۔
مزید پڑھیئے190ملین پاؤنڈ کیس ، 8افراد کے نام ای سی ایل سے خارج،عمران ، بشریٰ…
اعظم خان، راجہ منظورکیانی، عارف رحیم ، نوید اکبر، سکندر حیات ، نثار محمد، غلام حیدر اورعارف نذیر بٹ کے نام شامل
مزید پڑھیئےجسٹس بابر ستار نے خود کو کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں بھاری جرمانے…
اسلام آباد ہائیکورٹ کے آج کے حکم نامے نے میرا قد 20 فٹ اونچا کر دیا۔اعتزاز احسن
مزید پڑھیئےمشتری ہوشیار! کراچی میں سورج آئندہ 3 سے 4 روز تک آگ برسائے گا
شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےصاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے استعفے دینے کا مشورہ
آنے والے ہفتوں میں بانی پی ٹی آئی کو انصاف نہ ملا تو ہم اسمبلیوں میں نہیں بیٹھیں گے۔
مزید پڑھیئےبیرسٹر اعتزاز احسن کے دلائل کے دوران کمرہ عدالت میں قہقہے لگ گئے
میں پنجاب ایگری کلچر ڈیپارٹمنٹ کی بات کررہا ہوں،اعتزاز احسن
مزید پڑھیئےچینی انجینئرز بس پر حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار
حملے کا مرکزی ملزم عادل شہباز ہے جس کا تعلق جلال آباد افغانستان سے ہے۔دیگر ملزمان محمد شفیق قریشی، زاہد قریشی اور نذیرحسین مانسہرہ کے رہائشی ہیں۔
مزید پڑھیئے2021 میں قتل ہونے والی عدن فاطمہ گھر واپس پہنچ گئی
بچی کو 10 اپریل کو گاؤں کے قریبی چوک میں رات کے اندھیرے میں خود ہی چھوڑ گئے اور پٹرولنگ پولیس نے معصوم بچی کو اکیلا جان کر علاقے میں اعلانات کروائے
مزید پڑھیئےبھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا
خوب نعرے بازی کی ، دلہا کی بھابھی نے الزام عائد کیا تھا کہ اس کے دیور نے اسے کمرے میں اکیلا دیکھ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات،پاکستان میں جاری سرگرمیوں پر تبادلہ خیال
دونوں رہنماؤں نے عالمی اقتصادی فورم کے ایک اعلیٰ سطحی پینل مباحثے میں شرکت کی تھی جس کا عنوان ’’عالمی صحت کے ایجنڈے کی نئی تعریف‘‘ تھا
مزید پڑھیئےتھائی لینڈ سے غیر قانونی طور پر درآمد کچھوے سفاری پارک منتقل
محکمہ وائلڈ لائف نے کسٹم حکام کو کچھووں کی حوالگی کے لیے خط لکھا تھا۔کچھووں کو سفاری پارک ایکوریم بلاک میں رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےقومی ویمنز ٹیم ویسٹ انڈیز سے دوسرا T20 بھی ہار گئی
مہمان ٹیم کی کپتان ہیلی میتھیوز کو شاندار پرفارمنس پر پلیئر آف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازا گیا، انہوں نے 58 رنز کی اننگز کھیلی اور 3 وکٹیں بھی حاصل کیں
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا: حالیہ بارشوں سے مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق
دیوار، چھتیں، آسمانی بجلی گرنے سے 56 گھروں کو نقصان پہنچا ،51 گھروں کوجزوی، 5 کو مکمل نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئےنارووال؛ طلبا کو آگاہ کیے بغیر ہی امتحانی مرکز تبدیل ، والدین پریشان
طلبہ و طالبات امتحان دینے کے لیے پہنچے تو امتحانی مرکز 5 کلو میٹر دور تبدیل کر دیا گیا سینکڑوں طلبہ و طالبات امتحانی مرکز کی تلاش میں در بدر
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی آج…
اجلاس میں پاکستان کا کیس منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، منظوری کے بعد سٹینڈ بائے ارینجمنٹ معاہدہ کے تحت پاکستان کو تیسری اور آخری قسط موصول ہو گی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos