آپ پارٹی چیئرمین کو ہٹانے کے کس طرح متاثرہ فریق ہیں، لاہور ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی : کیماڑی میں سیل فیکٹریاں،گودام دوبارہ کھولنے پرمقدمہ،6 گرفتار
اسسٹنٹ کمشنر کے چھاپے کے دوران دوبارہ سیل کرنے پر مزاحمت کی گئی ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی
مزید پڑھیئےملتان کا نوجوان عمرے کی ادائیگی کیلیے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا
ملتان کے علاقے کبیر والا کے نوجوان فیض اللہ نے سعودی عرب پہنچنے کے لیے 7 ہزار 555 کلو میٹر کا سفر 9 ماہ 14 دن میں مکمل کیا
مزید پڑھیئےاسٹار فٹبالر لیونل میسی نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا
نائس کے خلاف میسی نے گول کرکے یورپین کلب فٹبال کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا اعزاز حاصل کیا
مزید پڑھیئےآئی جی سندھ ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کے موقع پر سکھر پہنچ گئے۔
آئی جی سندھ کشمور، شکاپور اور گھوٹکی کے کچے کا دورہ کریں گے۔ کشمور اور گھوٹکی میں اجلاس بھی طلب کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےاگر ورلڈکپ میں اچھا کرنا ہے تو بولرز کو فریش رکھنا پڑے گا، عمر…
زمان خان کے ساتھ ڈیتھ اوورز کے لیے مزید کام کررہا ہوں، بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ سے قبل ہمیں اپنے فاسٹ بولرز کا خیال رکھنا ہے
مزید پڑھیئےشہزادہ فہدبن سعد شاہی فرمان کے تحت الدرعیہ کے نئے گورنرمقرر
شہزادہ فہد کو شہزادہ احمد بن عبداللہ کی جگہ اس منصب پرفائز کیا گیا ہے۔ان کے پیش رو کو 2 اپریل کوالدرعیہ کے گورنر کے عہدے سے سبکدوش کردیا گیا تھا
مزید پڑھیئےعمرکوٹ میں گندم کا ٹرک الٹنے سے 2 بچیاں جاں بحق
حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ جاں بحق بچیوں کی عمریں 7 اور 10 سال ہیں۔
مزید پڑھیئےفرانس میں دھماکے سے دو رہائشی عمارتیں گر گئیں
دھماکے سے تیسری عمارت جزوی طور پر گر گئی ہے جبکہ علاقے کی دیگر 30 عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا
مزید پڑھیئےبلوچستان ،قلعہ سیف اللّٰہ میں 3.8 شدت کا زلزلہ
زلزلے کا مرکز قلعہ سیف اللّٰہ سے 40 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے حکومت کی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
وائٹ پیپر 51 صفحات پر مشتمل ہے،وائٹ پیپر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تفیصلات درج ہیں
مزید پڑھیئےزہریلا کھانا کھانے سے ایک ہر گھر کے 21 افراد کی حالت غیر
تمام افراد کی حالت زہریلا کھانا کھانے سے خراب ہو ئی ہے، متاثرہ افراد کو ریسیکو نے ٹراماسنٹر جام پورمنتقل کر دیا ہے
مزید پڑھیئےکوئٹہ، قلعہ عبداللہ میں کلینک سے ڈاکٹر اغواء
نامعلوم مسلح افراد ڈاکٹر سید عبدالہادی کو افطاری کے وقت مبینہ طور پر نامعلوم مقام کی طرف لے گئے
مزید پڑھیئےبل گیٹس کی اپنی نواسی کے ساتھ پہلی تصویر
تین روز قبل پوسٹ کی گئی تصویر کے کیپشن میں بل گیٹس نے لکھا کہ’’میں آپ کو دنیا کو دریافت کرتے ہوئے دیکھنے کا انتظار نہیں کر سکتا‘
مزید پڑھیئےکچلاک میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا
بلوچستان کے علاقے کچلاک میں دہشت گردوں نے ایگل سکواڈ پر فائرنگ کی تھی جس سے 2 پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھیئےعمران خان حملہ کیس کے مدعی پولیس افسر کی نماز جنازہ ادا
عامر شہزاد کی نماز جنازہ آبائی گاؤں بھدر میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں پولیس افسران سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئے10کلوآٹے کے پیچھے 20 جانیں چلی گئیں، سراج الحق
جوایک سال پہلے رات کو عدالتیں لگانے پر خوش تھے، اب انہی سے ناراض ہیں،منصورہ میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےوزیر پارلیمانی امور کی غیر پارلیمانی گفتگو سوشل میڈیا پر موضوع بحث
مرتضی جاوید عباسی نےاعلیٰ عدالتی شخصیت کے حوالے سے نازیبا الفاظ استعمال کیے تھے
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
اجلاس میں عدالتی حکم اور چار معزز جج صاحبان کے تفصیلی فیصلے پر غور ، قومی اسمبلی کی منظور کردہ قرارداد پر تفصیلی مشاورت
مزید پڑھیئےکچلاک میں فائرنگ سے 2پولیس اہلکارشہید،2زخمی
جوابی فائرنگ سے ایک دہشت گردمارا گیا، دو زخمی حالت میں فرار
مزید پڑھیئےمریم نواز عمرہ کی ادائیگی کے کل سعودی عرب روانہ ہوں گی
آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گی،نوازشریف بھی 11 اپریل کولندن سے سعودی عرب کےلیے روانہ ہوں گے
مزید پڑھیئےامتحانات میں شرکت کیلئے انٹربورڈ کراچی کے طلباکوایک اور موقع
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نےامتحانی فارم جمع کرانے کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا
مزید پڑھیئےباجوڑ میں گاڑی پر فائرنگ،عالم دین مولانا نصیب گل جاں بحق
مدرسہ تعلیم القرآن کے مہتمم مفتی شفیع اللہ شدید زخمی-علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے حکومت کی کارکردگی پروائٹ پیپرجاری کردیا
وائٹ پیپر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تفصیلات ،معاشی تباہی، مہنگائی کے حوالے سے اعداد وشماردرج ہیں
مزید پڑھیئےمچھ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،2دہشت گردہلاک،ایک گرفتار
سبی کے مغربی علاقے مچھ میں سرگرم دہشت گردوں کے ایک گروپ کو روکنے کے لیے انٹیلی جنس پر مبنی کلیئرنس آپریشن شروع کیا گیا
مزید پڑھیئےبلی کا نماز میں کاندھے پر چڑھنا بے ساختہ تھا، امام الشیخ ولید مہساس
دین اسلام جانوروں اور دیگر مخلوقات کے ساتھ حسن سلوک اور مہربانی کا حکم دیتا ہے،وڈیو بیان
مزید پڑھیئےوزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،2دہشتگردہلاک
کارروائی کے دوران ایک جوان شہید ہوگیا،ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
مزید پڑھیئےہمارے خلاف سازش امریکا سے نہیں پاکستان سے شروع ہوئی،عمران خان
جیسے فارن فنڈنگ کیس ختم ہوا اسی طرح میرے خلاف توشہ خانہ کیس بھی ختم ہو جائے گا،چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل دوبارہ طلب
الیکشن کیلئے فنڈز کی فراہمی سے متعلق مؤقف طے کیا جائے گا ، قانونی سازی سے متعلق امور پر بھی غور کیا جائے گا
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا گیا
اجلاس میں صدر مملکت کی جانب سے کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023پارلیمنٹ کو واپس بھیجنے کے معاملے پر غور ہوگا
مزید پڑھیئے