بہاراسمبلی کے رکن جیوش مشرا نے مسلم کش فسادات کو ہوا دینے کی کوشش کی تھی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شاہین آفریدی فلسطینیوں پر اسرائیل مظالم دیکھ کر تڑپ اٹھے
فاسٹ بولر کا اسرائیلی افواج کے حملوں کے شکار فلسطینی عوام سے اظہار ہمدردی ، سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام
مزید پڑھیئےجسٹس فائز کا تفصیلی نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹادیا گیا
جسٹس قاضی فائز عیسی کا نوٹ انگریزی اور اردو ترجمہ کے ساتھ ویب سائٹ پر جاری کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےایران:بغیرحجاب خواتین پر نظر رکھنے کیلئے کیمرے نصب کرنےکا اعلان
حجاب کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کی شناخت کے بعد ان کے موبائل نمبر پر انتباہی پیغام بھیجا جائے گا،پولیس
مزید پڑھیئےپاکستان آئی ایم ایف کا رکن ہے، بھکاری نہیں ،اسحاق ڈار
پاکستانی وفد کو اجلاس میں شرکت سے کوئی نہیں روک سکتا۔ وزیراعظم کے کہنے پر دورہ امریکہ ملتوی کیا،وضاحت
مزید پڑھیئےپشاور میں ن لیگ کے ناراض ارکین کو شوکاز نوٹس جاری
پارٹی قیادت کے خلاف مختلف مقامات پر اجلاس منعقد کرنے اور اشتعال انگیز تقاریرپر 15 دن میں جواب طلب
مزید پڑھیئےاورنگی ٹاؤن میں گٹر میں گر کر خاتون سمیت 2افراد جاں بحق
خاتون کو گرتا دیکھ کر ایک مرد نے گٹر چھلانگ لگادی کچھ دیر بعد دوسرا بھی کود گیا، ایک شخص بے ہوشی کی حالت میں زندہ نکل آیا
مزید پڑھیئےخانپور میں اغوا ہونےوالے اسکول کے 2بچے بازیاب
پولیس ٹیم نے میری فیملی کے ساتھ بچوں کی ویڈیو کال کے ذریعے بات کرائی ہے،والد
مزید پڑھیئےاہم فیصلوں کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب
سپریم کورٹ کے فیصلےپر غور، قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی
مزید پڑھیئےجسٹس فائزکیخلاف کیوریٹو ریویو سماعت کے لیے مقرر
حکومت کی جانب سے کیوریٹوریو واپس لینے کی درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر کردی گئی
مزید پڑھیئےمتکبرانہ عدالتیفیصلے آئین کو برطرف نہیں کر سکتے،جسٹس فائز
حافظ قرآن 20 اضافی نمبر کیس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا تفصیلی نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری
مزید پڑھیئےوزیراعظم ہاؤس میں مشکوک شخص داخل
مشکوک شخص کس طرح وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہوا، سیکورٹی ادارے کھوج لگانے میں مصروف
مزید پڑھیئےہرمٹیج میوزیم میں 800 سالہ روسی تاریخ منجمد ہے۔سفر روس ۔۔ 15
قبل مسیح سے زار شاہی اور پھر بالشویک انقلاب تک بکھری تاریخ کے مشاہدے کیلئےچندگھنٹے ناکافی تھے۔ ملکہ کیتھرائن کے25 سالہ راج نے روس کو عظیم طاقت بنادیا
مزید پڑھیئےٹوئٹر کا بلیو برڈ لوگو واپس بحال کر دیا گیا
اب ٹوئٹر کی جانب سے بلیو برڈ لوگو کو واپس لانے سے ڈوگی کوائن کی قدر میں 9 فیصد کمی دیکھنے میں آئی
مزید پڑھیئےکراچی میں ڈاکٹر کی سپاری لینے والے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار
گرفتار ملزمان میں مرسلین عرف فردوس اور صغیر علی عرف بھائی نے تفتیش کے دوران اہم انکشافات کیے
مزید پڑھیئےپشاور، گورا قبرستان کے قریب زوردار دھماکا، 4 افراد زخمی
مقامی ہوٹل کو نقصان پہنچا جبکہ بم ڈسپوازل اسکواڈ، پولیس موقع پرپہنچ گئی
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کی کازلسٹ اورججزروسڑ جاری
بنچ ایک چیف جسٹس عمر عطا بندیال،جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل ہوگا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے سوشل میڈیا ٹیم کے آپریشن ہیڈ مستعفی
ذاتی اور کاروباری مصروفیات سمیت والدین کی صحت کے پیش نظر استعفیٰ کا فیصلہ کیا،بلال احمد
مزید پڑھیئےکراچی: عمارت میں آتشزدگی سے 1 شخص جاں بحق
آگ عمارت کی دوسری، تیسری، دسویں اور گیارویں منزل پر لگی جو متعدد منزلوں تک پھیل گئی
مزید پڑھیئےشمالی کوریا کا سمندر کے اندر حملہ کرنے والے ڈرون کا ایک اور تجربہ
ڈرون نے 71 گھنٹے تک پانی کے اندر ایک ہزار کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا
مزید پڑھیئےمقبوضہ مغربی کنارے میں کار پر فائرنگ سے 2 برطانوی بہنیں جاں بحق
فلسطینی تنظیم حماس کا کار پر فائرنگ کے واقعہ سے لاتعلقی کا اعلان
مزید پڑھیئےپنجاب انتخابات، 10 اپریل تک الیکشن کمیشن کو فنڈز ملنے کے امکانات نہیں
الیکشن کمیشن نےپنجاب انتخابات کیلئے21 ارب روپے مانگے تھے
مزید پڑھیئےعید الفطر22 اپریل بروز ہفتہ کو ہوگی:رویت ہلال ریسرچ کونسل کا دعویٰ
21 اپریل کو 30 رمضان اور 22 اپریل کو یکم شوال ہوگی لہٰذا 20 اپریل کی شام موصول ہونے والی شوال کے چاند کوئی بھی شہادت جھوٹی ہوگی،خالد اعجاز مفتی
مزید پڑھیئےاسرائیل: تل ابیب میں ڈرائیور نے سیاحوں پر کار چڑھا دی
حملے میں ایک اطالوی سیاح ہلاک اور 5 دیگر سیاح زخمی ہوگئے
مزید پڑھیئےحسان نیازی کی عبوری ضمانت میں توسیع، عدالت نے گرفتاری سے روک دیا
حسان نیازی کے خلاف تھانہ ریس کورس میں مقدمہ 286/23 درج ہے
مزید پڑھیئےبیساکھی تقریبات، سکھ یاتریوں کو ویزے جاری
سکھ یاتریوں کو 9 سے 18 اپریل تک کے لیے ویزے جاری کیے گئے ہیں۔ بھارتی یاتری اتوار کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچیں گے
مزید پڑھیئےپنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 8 دہشتگرد گرفتار
دہشت گردوں کو 21 کومبنگ آپریشنز کے دوران مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کے دوران گرفتار کیا گیا
مزید پڑھیئےصحت مند معاشرے میں کھیلوں کا اہم کردار ہے، وہاب ریاض
رمضان المبارک اسپورٹس سیریز 2023ء اسپانسرڈ ہے، سیریز کیلئے خزانہ سے رقم خرچ نہیں کی جارہی
مزید پڑھیئےخانپور،مغوی بچوں کی دادی کی ڈاکوؤں سے رہائی کی التجا
ڈاکٹر خاندان کے بچے گھر سے اسکول جاتے ہوئے اغوا کرلیے گئے تھے، جو تاحال بازیاب نہیں کروائے جا سکے
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس کی سماعت 11 اپریل تک ملتوی
الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی
مزید پڑھیئے