گرانٹ بریڈ برن ہیڈ ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے، عبدالرحمن ٹیم کے معاون کوچ، اینڈریو پیوٹیک بیٹنگ کوچ جبکہ عمر گل باولنگ کوچ ہوں گے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی پالیسی چلتی ہے، سراج الحق
کوئی ملک آئی ایم ایف اور قرضوں کی بنیاد پر ترقی نہیں کرتا۔ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے قرض دار ملک گدھوں کی طرح ہانکے جاتے ہیں
مزید پڑھیئےلنڈی کوتل میں ہائی روف کھائی میں جا گری،10 مسافر زخمی
لنڈی کوتل ہائی روف ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لئے لنڈی کوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لائے گئے ہیں
مزید پڑھیئےمریم نوازکا چیف جسٹس کے استعفے کا مطالبہ
اختیارات کے غلط استعمال نے سپریم کورٹ میں بغاوت جیسی صورتحال کو جنم دیا ہے۔
مزید پڑھیئےجسٹس عطا بندیال کی برطرفی کیلیے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
انتخابات ازخود نوٹس سے سپریم کورٹ متنازع بنی، زبان زدعام ہے کہ چیف جسٹس نے عدلیہ میں گروپنگ قائم کر رکھی ہے۔ شکایت کنندہ
مزید پڑھیئےبھارت کے نامور یوٹیوبرنے اسلام قبول کرلیا
پرم جوت سنگھ کا تعلق بھارتی ریاست پنجاب سے ہے جو پہلے سکھ مذہب کے پیروکار تھے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے سوا دیگر پی ٹی آئی رہنما جے آئی ٹی میں پیش
پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد، اسلم اقبال اور محمودالرشید جے آئی ٹی میں پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف رہنما نے حکومت کو بڑی آفر کر دی
وزیر اعظم اگر مذاکرات چاہتے ہیں تو باقاعدہ اعلان کریں ہم مل بیٹھ کر معاملات طے کرنے کو تیار ہیں۔ اسد قیصر
مزید پڑھیئےقومی سلامتی کمیٹی کا ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا عزم
وزیر خزانہ نے شرکا کو آئی ایم ایف سے مذاکرات اور دوست ممالک کے وعدوں سے بھی آگاہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ نے آٹا تقسیم کی تشہیر پر پابندی لگا دی
تقسیم کےعمل کی کوئی خبر، میڈیا اور پریس پر جاری نہ کی جائے۔ تفصیلی فیصلہ جاری
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈاپورکیخلاف اسلام آباد میں دہشتگردی کا مقدمہ درج
ملزمان نے اسلام آباد کی نجی سوسائٹی میں اسلحے اور بندے جمع کرنے کا کہا ۔
مزید پڑھیئےبھاشا ڈیم منصوبہ،بارودی مواد پھٹنے سے4 افراد جاں بحق
زخمیوں کی تعداد بھی 8 بتائی جارہی ہے جو شدید زخمی حالت میں ہیں۔
مزید پڑھیئےانتخابات التوا کیس،از خود نوٹس چار تین سے مسترد ہوا،جسٹس اطہر من اللہ
تحریک انصاف کی درخواست پر کارروائی شروع کرنا قبل از وقت تھی، جس انداز سے کارروائی ہوئی اس سے عدالت سیاسی تنازعات کا شکار ہوئی۔اختلافی نوٹ
مزید پڑھیئےچینی کمپنی کا مقامی باشندوں کو ملازمتیں دینے کا اعلان
مرکزی کنٹریکٹر پاور چائنہ نے گلگت بلتستان میں مقامی باشندوں کیلیے 190 ملازمتوں کا اعلان کیا ہے ۔
مزید پڑھیئےانڈونیشین جوڑے کا خانہ کعبہ کے سامنے نکاح، ویڈیو وائرل
ویڈیو میں انڈونیشین جوڑے کو مسجدالحرام کے مطاف میں نکاح کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےعبدالرحمن کھیتران پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
عبدالرحمن کھیتران پر بی بی گراں ناز اور بچوں کے اغوا کے علاوہ ایک خاتون سمیت 3 افراد کے قتل کا الزام ہے
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی قرارداد کے بعد پہلا امتحان اسحاق ڈارکا ہو گا
عدالتی احکامات کے تحت پیر تک وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو21ارب روپے فراہم کرنے ہیں- حکم عدولی پر تین رکنی بنچ کے سامنے جوابدہ ہونا ہوگا-رپورٹ
مزید پڑھیئےعید تک مارکیٹیں اور دکانیں رات ایک بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت
درخت کاٹنے کی اجازت دینے والے افسران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم ۔
مزید پڑھیئےنجی فیکٹری بھگدڑ ، فیکٹری مالک سمیت تمام ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد
چالان آنے کے بعد ملزمان کے کردارکے پیش نظر ضمانت کا فیصلہ کیا جاسکتا ہے۔ عدالت
مزید پڑھیئےعمران خان کا جے آئی ٹی میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ
پولیس تشدد اور جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیسز میں جے آئی ٹی عمران خان اور دیگر رہنماوں کو پہلے بھی 2 دفعہ طلب کر چکی ہے ۔
مزید پڑھیئےملکی صورتحال، اسحاق ڈار نے دورہ امریکا منسوخ کردیا
وزیر خزانہ کا دورہ امریکا ملکی سیاسی صورتحال کی وجہ سے منسوخ کیا گیا ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے خلاف بغاوت پر اکسانے مقدمہ درج
عسکری اداروں کے افسران کے خلاف بات کرنے پر تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےنسیم شاہ نے اروشی روٹیلا کو شادی کی آفر کردی
" میرے میسج کو آپ لوگ وائرل کردیں گے"،ساتھ ہی کرکٹر نے کہا کہ" اگر دلہن تیار ہے تو شادی کرلیں گے"نسیم شاہ
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو مراد سعید کی گرفتاری سے روک دیا
آئندہ سماعت تک مراد سعید کے خلاف کوئی کارروائی نہ کی جائے۔ عدالت کا حکم
مزید پڑھیئےسیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
گلزار امام کی گرفتاری سے دشمن انٹیلی جنس ایجنسیوں کو بڑا دھچکا پنچا ۔
مزید پڑھیئےہتھ کڑیاں لگا کر طویل پیراکی کرنے کا نیا ریکارڈ
شہاب عالم سے قبل یہ ریکارڈ امریکا کے بینجامن کیٹزمن کے پاس تھا
مزید پڑھیئےسی اے ای ملازمین کو احتجاج مہنگا پڑگیا، 300 افراد ملازمت سے برطرف
سول ایوی ایشن کے ملازمین نے ایک ماہ تک کراچی سمیت دیگر ائرپورٹس پر احتجاج کیا تھا
مزید پڑھیئےکرونا سے متاثرہ ایک اور شخص دم توڑ گیا، 13 کی حالت تشویشناک
ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 3 ہزار 863 ٹیسٹ کئے گئے
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی اطلاعات جھوٹ،مریم اورنگزیب
فارن ایجنٹ، فتنے فساد، آئین شکن اور گھڑی چور کا ڈٹ کرمقابلہ کریں گے، وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا
حساس اداروں کے سربراہان اجلاس کو قومی سلامتی پر بریفنگ دیں گے
مزید پڑھیئے