قصبہ کالونی میں ملزمان نے ایک دکان پر لوٹ مار کے بعد فرار ہوتے ہوئے فائرنگ کی ، فائرنگ کی زد میں آکر بچی زخمی ہوگئی،پولیس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم کا سپریم کورٹ سےفیصلےپر نظرثانی کامطالبہ
بڑا آدمی وہ ہے جو اپنی غلطی تسلیم کرلے، کوئی بھی سیاسی جماعت الیکشن سے راہ فرار اختیار نہیں کرسکتی، فل کورٹ کے ہر فیصلے کو تسلیم کریں گے،تقریب سےخطاب
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ جو فیصلہ کرے گی وہ ٹھیک ہوگا،گورنرخیبرپختونخوا
صوبائی حکومت سکیورٹی خدشات سے آگاہ کرچکی ہے،بلٹ پروف جیکٹ والوں کو بھی نہیں چھوڑا جارہا،نجی ٹی وی سے گفتگو
مزید پڑھیئےپاکستان نے آئی ایف ایم معاہدے کیلئے امریکا سے مدد مانگ لی
وزیرخزانہ کی ملاقات کیلئے آنے والے امریکی سفیرسے معاہدے میں کردار ادا کرنے کی درخواست،ڈونلڈ بلوم نے تعاون کی یقین دہانی کرادی
مزید پڑھیئےلبنان سے اسرائیل پر راکٹ حملہ ، 2شہری زخمی
100 کے قریب راکٹ شمالی اسرائیلی علاقے میں داغے گئے، اسرائیلی فوج کا راکٹوں کو فضا میں ہی تباہ کرنے کا دعویٰ
مزید پڑھیئےپیسوں یا سیکیورٹی کیلیے کسی کو خط نہیں لکھا،الیکشن کمیشن
وزارت خزانہ یا وزارت داخلہ سمیت کسی ادارے سے مشاورت نہیں کی۔
مزید پڑھیئےپانی نہ ملنے پر پودے بھی روتے ہیں، سائنس دانوں نے آواز ریکارڈ کر…
انسانوں کو یہ آوازیں بظاہر سنائی نہیں دیتیں کیونکہ یہ الٹرا سونک ہوتی ہیں،۔ سائنس دان
مزید پڑھیئےجموں و کشمیر کا حل چاہتے ہیں، آرمی چیف
پاک فوج کشمیریوں کے منصفانہ کاز کی حمایت کیلیے پرعزم ہے ،آرمی چیف جنرل عاصم منیر
مزید پڑھیئےکراچی میں روزہ داروں کیلیے طبّی الرٹ جاری
جمعہ سے گرمی کی شدید لہر منگل تک جاری رہنے کی پیش گوئی -روزہ دار بلا ضرورت باہر نکلنے سے گریز کریں- دھوپ میں سر ڈھانپیں۔
مزید پڑھیئےحکومت نے مزاحمت کیلیے کثیرالجہت پالیسی تیار کر لی
پارلیمان، میڈیا اور عوامی رابطہ مہم سمیت قانونی چارہ جوئی کے آپشن استعمال کیے جائیں گے- نا گزیر حالات میں 14 مئی کو الیکشن میں حصہ لینے کی بھی تیاری
مزید پڑھیئےشیخوپورہ ، غیر ملکی ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہو گیا
ڈرون معمول کی پرواز پر تھا،پولیس اور حساس اداروں نے ڈررون قبضے میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےامریکی خاندان میں 130 سال بعد بچی کی پیدائش
شوہر نے ابتدا میں شادی سے پہلے بتایا تھا ان کے کافی وقت سے لڑکی کی پیدائش نہیں ہوئی ہے تو مجھے یقین نہیں آیا۔
مزید پڑھیئےمقدمات کی تحقیقات، جے آئی ٹی نے عمران خان کو تیسری بارطلب کر لیا
گزشتہ روز عمران خان کے وکلا جے آئی ٹی میں پیش ہوئے،عمران خان کے پیش نہ ہونے کی وجہ ان کی جان کو درپیش سنگین خطرات بتائے تھے۔
مزید پڑھیئےڈالر کی قدر میں 2 روپے 10 پیسے کمی ہو گئی
وپن مارکیٹ میں ڈالر کی 294 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیئے3 رکنی بینچ کے فیصلے پرعمل نہ کیا جائے، قومی اسمبلی میں قرارداد منظور
قومی اسمبلی کا ایوان عدالتی فیصلے کو مسترد کرتا ہے'ایوان وزیراعظم کو پابند کرتا ہے،عدالتی فیصلے پر عمل نہ کیا جائے' قرارداد
مزید پڑھیئےکراچی ، بیمار’’نور جہاں‘‘ اپنے پیروں پر کھڑی ہو گئی
بین الاقوامی معا لجین حیوانات نے بیمارہتھنی نورجہاں کا کامیاب علاج کیا ہے اور ہتھنی کی حالت اب خطرے سے باہر ہے ۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ؛ عمران خان کی ضمانت میں 18 اپریل تک توسیع
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 8 مقدمات میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر سماعت ،آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور کرلیں ۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس
مسلح افواج کے سربراہان، وزیر دفاع، خزانہ، خارجہ، داخلہ اور وزیر اطلاعات شریک ہیں۔
مزید پڑھیئےاقلیتی بنچ کے فیصلے سے آئینی بحرا ن کا خدشہ ہے، وفاقی وزیر قانون
حکومت سمجھتی ہے اس اہم معاملے پر فل کورٹ فیصلہ دیتا تو بہتر تھا، اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر سپریم کورٹ سے رجوع
گورنر نے میڈیا پر 28 مئی کی تاریخ کا اعلان کیا بعد میں مگر گئے۔ درخواست میں پی ٹی آئی کا موقف
مزید پڑھیئےشہباز گل کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
شہباز گل منگل کی رات لاہور ائیرپورٹ سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہورہے تھے ۔
مزید پڑھیئےغلیظ و غیر اخلاقی الفاظ استعمال کرنے پر کیا دفعہ لگتی ہے؟اسلام آبادہائیکورٹ
پولی کلینک اسلام آباد میں کی گئی بات پر سندھ میں مقدمہ کیسے درج ہو سکتا ہے ؟ ریمارکس
مزید پڑھیئےتین رکنی بینچ حکومت کو گھربھیجنا چاہتا ہے تو بھیج دے، رانا ثنااللہ
الیکشن کمیشن فیصلہ کرنے میں آزاد ہےلیکن یہ فیصلہ حکومت پربائنڈنگ نہیں ہوگا ،گفتگو
مزید پڑھیئےفیصل آبادائیر پورٹ پر مسافر سے پونے 2 کلوآئس ہیروئن برآمد
محمد رانجھا نے منشیات بیگ کے پیندے میں کمال مہارت سے چھپا رکھی تھی ۔
مزید پڑھیئےبی کام کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 10 اپریل تک توسیع
بی کام سال اول(فیل ہونے والے) اور بی کام سال دوئم کے طلبہ اپنے امتحانی فارم 7700 روپے فیس کے جمع کرائے جاسکتے ہیں
مزید پڑھیئےبھارت: شادی سے انکار،لڑکے نے محبوبہ کے گھربم بھیج دیا، دولہا ہلاک
سرجو سابق گرل فرینڈ سے اپنے ساتھ شادی نہ کرنے پر ناراض تھا
مزید پڑھیئےرشوت ستانی سے تنگ پولیس اہلکار نے خودکشی کرلی
نعمت شعبہ تفتیش ملیر کے 2 منشیوں اور مسلسل تبادلوں سے پریشان تھا-بھائی کا بیان
مزید پڑھیئےوسیم اختر کے گھرکروڑوں روپے مالیت کی چوری،3 گرفتار
گھریلو ملازم بنگلے سے طلائی زیورات ، ڈائمنڈ کی انگوٹھیاں اور نقدی چوری کر کے فرار، گھریلو ملازمہ سمیت 3 ملزم گرفتار،کچھ طلائی زیورات برآمد
مزید پڑھیئےکراچی: مغوی بچی قتل کرکے گٹر میں پھینک دی گئی،لاش برآمد
زیادتی کی ناکام کوشش- سرجانی کی ننھی شہناز ایک روز قبل لاپتہ ہوئی تھی
مزید پڑھیئےشازیہ مری کا بدین میں تعلیمی وظائف کی رقم سے کٹوتی کا نوٹس
میڈیا پر خبریں آنے کے بعد بی آئی ایس پی کراچی کے ڈائریکٹر کو تحقیقاتی افسر مقرر کر دیا
مزید پڑھیئے