9 فیصد نے پہلے کی طرح ہی ہوٹلوں کا رخ کیا اور مہنگائی سے کوئی فرق نہ آنے کا کہا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
میرے بندے بھرتی کریں ،سابق پی ٹی آئی رکن اسمبلی کی آڈیو لیک
میرے ہمسائے تندور والے کو جیل میں میں کہیں لگادیں، کے سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی عبد السلام آفریدی کی سپرنٹنڈنٹ جیل مردان کو ہدایت
مزید پڑھیئےآئین و قانون کے ساتھ سنگین مذاق کیا جا رہا ہے،وزیراعظم
سپریم کورٹ نے فل کورٹ کی استدعا کو رد کردیا، کل امید ہے کہ ایک اور قرارداد ایوان میں پیش ہوگی۔ حکومتی اتحادی جماعتوں کے سربراہان سےخطاب
مزید پڑھیئےبھارت میں انتہاپسندہندوؤں نے110 سال قدیم مدرسے کو آگ لگادی
حملہ آور ہندوانہ نعرے لگا رہے تھے ۔ مدرسے کے محافظ کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے مدرسے میں داخل ہوئے۔ توڑ پھوڑ کی اور لائبریری کی ہزاروں کتابیں جلادیں
مزید پڑھیئےپاکستان جنوبی ایشیا کا مہنگا ترین ملک بن گیا
سری لنکا دوسرے،افغانستان تیسرے،بنگلادیش چوتھے اور بھارت پانچویں نمبر پر ہیں ،ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ
مزید پڑھیئےسعودی عرب سے2ارب ڈالرکی فنڈنگ کا گرین سگنل مل گیا
وزیرخزانہ 10 اپریل کو امریکا جانے سے پہلے یو اے ای کی اعلیٰ قیادت سے بھی رابطہ کریں گے
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ:پاکستان کی اسرائیل کے خلاف پیش کردہ قرارداد منظور
بیت المقدس اور گولان کی پہاڑیوں پر قبضے کے خلاف او آئی سی کی قرارداد پاکستان نے پیش کی،قرارداد کے حق میں 38،مخالفت میں امریکا سمیت 4ووٹ
مزید پڑھیئےحکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر سرجوڑ لئے
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس جاری ، آصف زرداری اور نواز شریف بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شریک
مزید پڑھیئےمریم نواز نے افطارتیار کرنے کی وڈیو شیئرکردی
فروٹ چاٹ کے بغیر افطاری کیسی، صرف سیاست نہیں کرتے ، ٹوئٹ
مزید پڑھیئےرواں ماہ روس سے خام تیل کی در آمد کا آغاز ہوجائےگا،مصدق ملک
24 گھنٹے صارفین کو گیس نہیں دے سکتے، گیس کے ذخائر کم ہوگئے ہیں، گورنر سندھ لوگوں کوگیس کے بل جمع کرانے سے نہ روکیں،وزیرمملکت برائے توانائی
مزید پڑھیئےعدالت عظمیٰ حکم کے باوجود انتخاب نہ کروانے کا خطرہ ہے، عمران خان
آج رات نماز عشا کے بعد چاروں صوبوں میں 75 سے زائد مقامات پر یوم تشکر منا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار نے لندن میں ہتکِ عزت کا مقدمہ جیت لیا
پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے جھوٹے الزامات پر چینل نے اسحاق ڈار سے معافی مانگ لی اور تسلیم کیا کہ اسحاق ڈار ایمان دار اور بہترین ساکھ والے انسان ہیں۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 217000 روپے کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئی۔
مزید پڑھیئےکراچی، 6 سالہ بچی اغوا کےبعد قتل
پوسٹ مارٹم کے دوران معلوم ہوا سفاک ملزمان نے کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کی ۔ ناکامی پرگلہ گھونٹ کر قتل کردیا۔
مزید پڑھیئےتخت لاہور کی لڑائی پاکستان کو لے ڈوبے گی، بلاول بھٹو
انہی عدالتوں نے قائد عوام کو پھانسی پر چڑھایا،ہم نہیں مانتے اس ملک میں کوئی انصاف کا ادارہ ہے،تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےارشد شریف قتل ازخود نوٹس ، سپریم کورٹ کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا عندیہ
سپریم کورٹ ارشد شریف قتل کی صاف اورشفاف تحقیقات کرانا چاہتی ہے۔تحریری حکمنامہ
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے حکم پرالیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ کرلیا
پنجاب میں الیکشن 14 مئی کو ہی کرائیں گے،فنڈز کے حصول کیلیے وزارت خزانہ سے بھی رابطے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےعدالتی فیصلہ نامکمل، مبہم، متنازع، قانونی و آئینی ماہرین مایوس
ایمرجنسی کے علاوہ بھی بگاڑ پیدا ہو سکتے ہیں- وکلا میں ماضی کے مقابلے میں زیادہ تقسیم کا خدشہ ہے-ماہرین
مزید پڑھیئےحکومتی وزرا آج ہمیں پہچاننے سے عاری ہیں ، راجہ ریاض کا شکوہ
عمران خان شیطانی فتنہ ہے،عارف علوی نے بے شرمی سے اسمبلی تحلیل کی سمری منظور کی تھی ۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےجے آئی ٹی کو فوری کام سے روکنے کی پی ٹی آئی استدعا مسترد
عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردیا ۔
مزید پڑھیئےپشاور کے سکھوں نے مذہبی رواداری کی مثال قائم کردی
ڈبگری سمیت کئی علاقوں اور اسپتالوں میں افطار دسترخوان کا اہتمام- رکشہ و ٹیکسی ڈرائیورز کو گاڑی کے اندر افطاری پہنچانے کے بھی خصوصی انتظامات کے -
مزید پڑھیئے7 اپریل سے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا
درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے ،محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ فیصلے کو مسترد کرنے والے وزراکیخلاف بڑا قدم اٹھانے کا اعلان
سپریم کورٹ فیصلے کو مسترد کرنے کا مطلب آئین سے بغاوت کرنا ہے ۔ فواد چوہدری
مزید پڑھیئےکسی عدالت نے ہمت نہیں ،ڈکٹیٹر کو بھی کٹہرے میں لائے ، مریم نواز
تین چار ججز عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اور باقی اکثریت جو آئین کے ساتھ کھڑی ہے ،وکلا کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےنبیل گبول نے خواتین سے معافی مانگ لی
میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پھیلایا گیا۔ یہ بیان جنوری 2023 میں یوٹیوب کے ایک ولاگر کو انٹرویو میں سیاسی زیادتیوں کے سوال کے جواب میں دیا تھا۔
مزید پڑھیئےبغاوت کا مقدمہ درج کرنا وقت اور ریاستی وسائل کا ضیاع قرار
کوئی شک نہیں کہ شاندانہ گلزار کا بیان انفرادی شخصیات اور حکام کے خلاف ہے ، اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےسوال ہی نہیں پیدا ہوتا،14 مئی کو پنجاب میں الیکشن ہو جائے، وکیل الیکشن…
یہ نہ آئین میں ہے نہ قانون میں کہ سپریم کورٹ الیکشن کی تاریخ دے،عرفان قادر
مزید پڑھیئےپشاور کے شہریوں کیلیے بجلی مہنگی
پشاور کے شہریوں کیلیے بجلی 3 روپے 8 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم آزاد کشمیرکے صاحبزادے کیخلاف تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج
سنٹورس مال کے ڈائریکٹر ایچ آر راجہ شہزاد نے درج کرایا، سردار عمر تنویر پر زدو کوب کرنے کا الزام۔
مزید پڑھیئےقومی کرکٹ ٹیم کے غیر ملکی کوچز 11 اپریل کو پہنچیں گے
مکی آرتھر کی 6 اپریل سے ڈربی شائر کے ساتھ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں مصروفیات شروع ہونگی، مکی آرتھر کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوران پاکستان کا دورہ کرسکتے ہیں
مزید پڑھیئے