سیلاب برازیل کی ریاست سائوپولو میںآیا ہے۔درخت گرنے کی وجہ سے گاڑیاں تباہ اور شاہراہیں سیلابی ریلے میں بہہ گئی ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لاہور ہائیکورٹ میں آج عمران خان پیش ہوں گے، یاسمین راشد
لاہور ہائیکورٹ سے عمران خان کی سیکیورٹی کلیئرنس کے لیےبھی رجوع کرلیا ہے، اس سلسلے میں انتظامی جج عابد عزیز شیخ کو درخواست دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل8، آج پشاور اور کوئٹہ کےد رمیان میچ کھیلا جائیگا
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےافغانستان نے یو اے ای کیخلاف ٹی 20 سیریز جیت لی
امارات نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 163 رنز بنائے،جواب میں افغانستان نےمطلوبہ ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا
مزید پڑھیئےراولپنڈی: ن لیگی کنونشن سے گرفتارمشتبہ شخص کی تفصیل سامنے آگئی
سیاسی جماعت کے کنونشن کےلیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے، دوران چیکنگ سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار کیا گیا
مزید پڑھیئےکے پی او کو آج فعال کردیا جائے گا، آئی جی سندھ
شواہد اکٹھے کرنے کا کام جلد مکمل کرلیا جائے گا، کے پی او کے بیشتر سیکشن آج سے فعال ہوں گے۔
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے بارش کی پیش گوئی کردی
وفاقی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور چند مقامات پرژالہ باری کی پیش گوئی کردی ہے۔
مزید پڑھیئےخاتون خودکش بمبار بہت بڑی تباہی مچا سکتی تھی،ضیاء لانگو
پبلک میں یا سیکورٹی فورسز پر خواتین خود کش بمبار سے دھماکہ کرسکتی تھی، خواتین کو گرفتار کرنا ہمیں اچھا نہیں لگتا لیکن قانون سب کیلئے برابر ہے۔
مزید پڑھیئےیہ جیت کراچی کیلئے بہت ضروری تھی، شاہد آفریدی
پاکستان سپر لیگ 8 میں کراچی کنگز کو رہنا چاہیے۔ابھی ٹورنامنٹ ہونے دیں، پھر سب کی کارکردگی دیکھیں گے۔
مزید پڑھیئےالیکشن میں تاخیر کرنے والے کو پھانسی تک لے جائوں گا، علی امین
استعفے کی بات کرنے والے اسد محمود اب سامنے آئیں، باپ بیٹا دونوں غائب ہیں، میرے مقابلے میں کوئی کاغذات نامزدگی جمع کرنے کو تیار نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےندا ڈارنے ٹی ٹوئنٹی ویمنز کرکٹ میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
یہ اعزاز انہوںنے ویسٹ انڈیز کیخلاف2 کھلاڑیوں کو آئوٹ کرنے کے بعد حاصل کیا ۔36 سالہ آ ل رائونڈر نے 129 ٹی ٹونٹی میچز کھیل کر ایک سو 25 وکٹیں حاصل کی
مزید پڑھیئےامریکا کا ترکیہ اورشام کیلئے مزید 10کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
امداد ترکیہ اورشام میں کمزورآبادیوں کومہیا کی جائے گی اورامدادی سرگرمیوں میں شریک بین الاقوامی اورغیرسرکاری تنظیموں کی مدد کیلئے دستیاب ہوگی
مزید پڑھیئےترکیہ زلزلے کے 11 دن بعد 9بھیڑیں بھی زندہ برآمد
محمود اقصو کا تعلق غازی عنتاب کے نواحی علاقے نورداگی کے گاؤں بادملی سے ہے، اقصو کےخاندان کی گذر بسر کا انحصار ان ہی بھیڑوں پر تھا
مزید پڑھیئےدہشتگردی کا خدشہ،سندھ اسمبلی کی سکیورٹی سخت
سندھ اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا ، سیکورٹی کے انتظامات سخت کرنے کا فیصلہ دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر کیاگیاہے ،
مزید پڑھیئےکلر کہار، باراتیوں کی بس الٹنے سے14 افراد جاں بحق
تفصیلات کے مطابق باراتیوں کی بس اسلام آباد سے لاہور جا رہی تھی۔ بریک فیصل ہونے کی وجہ سے کلر کہار کے مقام پر الٹ گئی تھی ۔
مزید پڑھیئےعمرکوٹ کی کلانکر جھیل میں کشتی الٹنے سے 6 بچے جاں بحق
گنجائش سے زیادہ افراد کشتی میں سوار تھے جس کے باعث کشتی الٹی ہے۔، جا ن بحق ہونے والے بچے جھیل کی سیر کے لئے اپنے خاندان کے ہمراہ آئے تھے
مزید پڑھیئےہندو لڑکے کی محبت میں گرفتار لڑکی بھارت سے واپس آگئی
19سالہ اقرا جیوانی نے نیپال کے رستے بھارت پہنچ کر ملائم سنگھ سے شادی کرلی تھی، بی ایس ایف نے واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کے حوالے کیا
مزید پڑھیئےویسٹ انڈیز سے شکست ،قومی ویمن ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی مشکل
پاکستانی ویمن ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف 117رنز ہدف کے تعاقب میں 113رنز بناسکی
مزید پڑھیئےمارشل لا لگوانے کیلئے منظم مہم چلائی جارہی ہے، فواد چوہدری
عدلیہ مخالف مہم کا مقصد عدلیہ کو دفاعی پوزیشن پر لے کر جانا ہے،جہلم میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمفتاح اسماعیل نے معاشی بدحالی کا ذمہ دارتینوں بڑی جماعتوں کو قراردیدیا
پی ٹی آئی ہو، ن لیگ یا پیپلز پارٹی، ان کی حکومتوں میں بہتری نہیں آئی، کراچی لٹریچر فیسٹیول میں خطاب
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 8میں کراچی کنگزکی پہلی کامیابی، لاہور قلندرز کو67رنزسے شکست
لاہور قلندرز کی ٹیم 186رنز ہدف کے تعاقب میں 118 رنز پر ڈھیر ہوگئی،کراچی کی طرف سے عاکف جاویدکی 4 وکٹیں
مزید پڑھیئےکاروں اور موبائل فونز کی درآمد میں بڑی کمی
رواں مالی سال کے 7 ماہ کےدوران گزشتہ سال کے مقابلے میں اربوں روپے کی بچت ہوئی ، ادارہ شماریات
مزید پڑھیئےسابق ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا کے خلاف قتل کا مقدمہ
محمود جان متنازع اراضی پرکام کروا رہے تھے،روکنےپرفائرنگ کردی،پی ٹی رہنما کےخلاف ایف آئی آر کا متن
مزید پڑھیئےڈی جی حج کی تقرری کے معاملے میں صنفی امتیازبرتنےکےخلاف اپیل خارج
انٹرویو پینل نے آفیشل لیول پر کوئی ریکارڈنگ نہیں کی، خاتوں کی ریکارڈنگ پر انحصار بھی نہیں کیا جا سکتا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی لڑائی نورا کشتی ہے،سراج الحق
ملک کے ڈیفالٹ ہونے کے اعتراف کے بعد حکمرانوں کو کرسی پر بیٹھنے کا کوئی حق نہیں، لاہورمیں پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپاکستان میں غریبوں کو سبسڈی ملنی چاہئے ، آئی ایم ایف
جو لوگ نجی یا عوامی سیکٹر سے اچھا کما سکتے ہیں انہیں معیشت میں حصہ ڈالنا چاہئے،کرسٹالینا جارجیوا
مزید پڑھیئےسوات میں قتل ہونے والا کراچی کا خواجہ سرا سپرد خاک
تدفین مینگورہ میں کی گئی ۔ملزم مقتول کو پارٹیوں اور دیگر پروگراموں میں شرکت سے منع کیا تھا، انکار پر فائرنگ کردی،پولیس
مزید پڑھیئےریسکیو1122پنجاب ترکیہ میں 15زندہ افرادنکالنے میں کامیاب
امدادی ٹیموں نے اب تک 184 لاشوں کی نشاندہی کی جبکہ 63 لاشوں کو ملبے سے نکالا۔ترجمان
مزید پڑھیئےمریم نوازکے خطاب کےدوران اسلحہ بردار شخص گھس آیا
موقع پر موجود پولیس اہلکاروں نے گرفتار کرلیا ،ملزم رش کا فائدہ اٹھا کر پرس و موبائل فون چوری کی غرض سے آیا تھا،پولیس
مزید پڑھیئےپی ایس ایل:کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کو 186 رنز کا ہدف
کراچی کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 185رنز بنائے
مزید پڑھیئے