کسی ادارے کی جرأت نہیں وہ ججز پر فیصلہ تبدیل کرنے کیلئے اثر انداز ہو،فل کورٹ ریفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں…
پنجاب اسمبلی میں نشستوں کے تناسب سے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملنی چاہئیں۔ موقف
مزید پڑھیئے2 سال سے کم سزا والی خواتین اور بچوں کی سزا معاف
معافی کا اطلاق قتل، بغاوت، جاسوسی، اغواء ، ڈکیتی ، ریاست کے خلاف سرگرمی کے مجرموں پر نہیں ہو گا۔
مزید پڑھیئےسینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات اپریل میں کرانے کا فیصلہ
3 اپریل کو سندھ ، پنجاب سے 12،12 اور اسلام آباد کے 2 سینیٹرز کا انتخاب ہو گا،خیبر پختوانخوا اور بلوچستان سے 11،11 نئے سینیٹرز منتخب ہوں گے۔
مزید پڑھیئےعافیہ صدیقی کو واپس لانے کی بے پناہ کوشش کی،امریکی نہیں مانے، اسحاق ڈار
موجوددہ وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے میری تین مرتبہ تفصیلی بات ہوئی،سینیٹ میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےواقعے میں پی ٹی آئی ورکرز ملوث ہیں،ثوبیہ شاہد
اسپیکر کو اسمبلی میں ہونے والے واقعے پر ازخودنوٹس لینا چاہیے ،یہ معاملہ تمام ایم پی ایز کے خلاف ہے۔
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا حکم کالعدم قرار
جوڈیشل مجسٹریٹ نے مسلسل عدم پیشی پرعلی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دیا تھا،وکیل درخواست گزار
مزید پڑھیئےرمضان میں گیس کی لوڈشیڈنگ کے اوقات کار کیا ہوں گے؟
سحری میں رات 3 بجے سے صبح 9 بجے تک, افطار کے لیے دوپہر 3 بجے سے رات 10 بجے تک گیس کی فراہمی جاری رہے گی۔ترجمان
مزید پڑھیئےکراچی، سمندر میں ڈوبنے والے 14ماہی گیر تاحال لاپتہ
5 مارچ کو ٹھٹھہ کے علاقے حجاموڑو کریک کے قریب 35 ماہی گیر کھلے سمندر میں ڈوب گئے تھے جن میں سے 21 ماہی گیروں کو رسیکیو کر لیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےمخصوص نشستوں پر حلف برداری روکنے کے حکم امتناع میں13مارچ تک توسیع
صدارتی الیکشن ہورہا ہے، 93سیٹوں والی پارٹی کو مخصوص نشستیں نہیں دی گئیں،بابر اعوان
مزید پڑھیئےکابل حکومت کی مسلح افواج کی تعداد 5 لاکھ تک پہنچ گئی
امریکی طیارے افغانستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزیاں کرتے رہتے ہیں۔ اس کے ڈرون افغان فضائی حدود سے گزرتے رہتے ہیں۔
مزید پڑھیئےغزہ میں اسرائیلی بربریت جاری ، 24 گھنٹوں میں مزید 86 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی سفاکیت کے نتیجے میں7 اکتوبر سے اب تک 30 ہزار 717 فلسطینی شہید اور 72 ہزار 156 زخمی ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں ’’وی پی این‘‘ کے استعمال میں غیر معمولی اضافہ
وی پی این ایک ایسا سافٹ ویئر ہے جس کے استعمال سے بندش کی زد میں آنے والی ویب سائٹس کو کھولا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم آج (ن) لیگ اور اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے
عشائیہ کا اہتمام وزیراعظم ہاؤس میں کیا گیا ہے، عشائیہ میں پیپلزپارٹی، پاکستان مسلم لیگ، آئی پی پی اور ایم کیو ایم کے رہنما شرکت کریں گے
مزید پڑھیئےنکی ہیلی نے امریکی صدارتی امیدوار بننے سے دستبرداری کا اعلان کردیا
اب وقت آگیا ہے کہ میں اپنی انتخابی مہم معطل کردوں، مجھے کوئی افسوس نہیں ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کو میرے حامیوں کے ووٹ محنت سے لینا ہوں گے۔
مزید پڑھیئےفارم 45 پر نمبر بدل دیں تو میں اسے سانحہ 9 فروری کہوں گا،…
انتخابی نشان چھینا گیا، پنجاب میں امیدواروں کے تائید کنندگان کو اغواء کیا گیا، لوگوں کو نااہل کیا گیا، انہیں مرضی کے انتخابی نشان نہیں دیے گئے۔
مزید پڑھیئےوزیرِ اعلیٰ سندھ کا 22.5 بلین روپے کے رمضان پیکیج کا اعلان
صوبے میں کم سے کم ماہانہ تنخواہ 34000 روپے ہے جبکہ ماہانہ 32000 روپے کمانے والے خاندان آبادی کا 60 فیصد ہیں
مزید پڑھیئےآڈیو لیک: پیرو کے وزیراعظم عہدے سے مستعفی
البرتو اوتارولا پر خاتون کو سرکاری ٹھیکے دلوانے کے لیے اپنا اثرورسوخ استعمال کرنے کا الزام ہے، یہ سکینڈل گزشتہ ہفتے شدت اختیار کرگیا تھا
مزید پڑھیئےاعظم سواتی کے خلاف درج 5 مقدمات کی رپورٹ عدالت میں جمع
اعظم سواتی کے خلاف دو مقدمات وفاقی پولیس، تین مقدمات ایف آئی اے میں درج ہیں، ایف آئی اے کے تینوں مقدمات سائبر کرائم سے متعلق ہیں
مزید پڑھیئےپی ایس ایل9؛ شاہین نے اہم سنگ میل حاصل کرلیا
یونائیٹڈ کیخلاف میچ میں شاہین نے کوٹے کے 4 اوورز میں 32 رنز کے عوض 2 وکٹیں حاصل کی تھیں۔
مزید پڑھیئےزیلنسکی اوریونانی وزیراعظم روسی بمباری میں بال بال بچ گئے
زیلنسکی اور یونانی وزیر اعظم کیریاکوس میتسوتاکس مقامی وقت کے مطابق صبح 10:40 بجے کے قریب اوڈیسا کی بندرگاہ کا دورہ کر رہے تھے
مزید پڑھیئےپتوکی میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد
ناروکی کی رہائشی 13سالہ طیبہ گھریلو ملازمہ تھی اور لوگوں کے گھروں میں کام کاج نہیں کرنا چاہتی تھی جبکہ والدہ کام کروانے پر باضد تھی
مزید پڑھیئےمعروف کمپنی لونگی نے ڈسٹ فری سولر پینل لانچ کردیا
پانی بالکل نہیں ٹھہرتا جس کے نتیجے میں کناروں پر گرد نہیں جمتی۔ کناروں پر روایتی فریمنگ موجود ہے۔ یہ سولر پینل عمودی بھی نصب کیا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ میں ہیرا پھیری،ملوث افراد کیخلاف فوجداری مقدمات درج
اسپانسرز اور بروکریج ہاؤس مینجمنٹ کے افراد کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کروائے گئے۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب نے پیف سکالر شپ کا جامع پلان طلب کر لیا
وزیر اعلیٰ پنجاب نے آئی پیڈ، لیپ ٹاپ سکیم کے لئے سٹوڈنٹ سروے کرانے کا بھی حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےحسن اور حسین نواز وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
ریفرنس میں ہائیکورٹ سے تمام دیگر ملزمان بری ہو چکے ہیں، 12 مارچ کو حسن اور حسین نواز پاکستان آ کر عدالت پیش ہو جائیں گے
مزید پڑھیئےپاکستان اور بھارت کے درمیان پرامن اور تعمیری تعلقات چاہتے ہیں: امریکا
بات چیت کی رفتار کا تعین پاکستان اور بھارت نے کرنا ہے، دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان پرامن، تعمیری تعلقات دیکھنا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیئےپنجاب کی نومنتخب کابینہ کا پہلا اجلاس آج طلب، اہم فیصلے متوقع
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی وزراء سے حلف لیا، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے حلف اٹھانے والے تمام وزراء کو مبارکباد دی
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل کے باہر سے 3 دہشتگرد گرفتار،جیل کا نقشہ اور بارود برآمد
تینوں دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے ہے، دہشتگردوں سے بھاری اسلحہ اور بارود کے علاوہ اڈیالہ جیل کا نقشہ اور آئی ای ڈی بھی برآمد کر لیے
مزید پڑھیئےشین واٹسن پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے فیورٹ قرار
پی سی بی کے اعلیٰ عہدیداروں کی شین واٹسن سے کوچنگ کے معاملے پر بات ہو چکی ہے، شین واٹسن ہی پاکستان ٹیم کے کوچ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos