ایک مسافر ملائیشیا دوسرا سعودی عرب سے آیا،حیدرآباد اور ڈی جی خان کے رہائشی ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نوابشاہ: خوف کی علامت بننے والےجانور کو شہریوں نے مارڈالا
خطرناک جانورلومڑی نہیں گیڈردکھائی دیتاجوشہری آبادی میں نکل آیاتھا،علاقہ مکین
مزید پڑھیئےسیکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن 2 دہشت گرد جہنم واصل
ہلاک ہونیوالا میں انتہائی مطلوب 25 لاکھ سر کی قیمت والا گل یوسف عرف طور شامل،سکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےعوام کو سبز باغ دکھانا چاہتا نہ روایتی منشورکا حامی ہوں،نواز شریف
منشور میں ایسا وعدہ یا بات نہ کریں جسے پورا نہ کرسکیں،جوکہیں گے کریں گے،لیگی قائدکی عرفان صدیقی سے گفتگو
مزید پڑھیئےوزارت خارجہ میں سفراء کی 3 روزہ کانفرنس شروع ہوگئی
کانفرنس میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کے دوطرفہ علاقائی اور عالمی پہلوؤں پر غور و خوض ہوگا اور سفارشات کو حتمی شکل دی جائے گی
مزید پڑھیئےہمارامقابلہ ن لیگ یا پی ٹی آئی نہیں،مہنگائی،بیروزگاری سےہے،بلاول بھٹو
ہمارا منشور لوگوں کی آمدن کو ڈبل کرنا ، غریب خاندانوں کو تین سو یونٹ بجلی مفت دینگے،جاتی امراء کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےمسلم امہ فلسطین میں امن کیلئے ٹھوس اقدامات کرے، نگران وزیراعظم
قطر کی غزہ میں عارضی جنگ بندی کیلئے کوششیں قابل تعریف، انوارالحق کاکڑ، قطری سفیر سے گفتگو
مزید پڑھیئےسفاکیت کے 90 روز، اسرائیل نے غزہ میں 3 ایٹم بموں جتنا بارود گرایا
45000 سے زیادہ میزائلوں، بموں کا وزن 65000 ٹن سے زیادہ، 90 فیصد آبادی بے گھر، شیخ صالح العاروری کی نماز جنازہ ادا
مزید پڑھیئےکراچی: تین ہٹی پل کے نیچےخوفناک آتشزدگی،100 سے زائد جھونپڑیاں خاکستر
جھگیوں میں رہائش پذیر تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،ملبے میں موجودگی کی شبہ میں تلاش جاری
مزید پڑھیئےانڈونیشیا: امام مسجد کی سجدے کے دوران روح پرواز کرگئی
شیخ نفیس سعد نماز فجر کے دوران خالق حقیقی سے جا ملے، ویڈیو وائرل
مزید پڑھیئےوزارت خزانہ نے وفاقی بجٹ 2024-25 کی تیاری شروع کردی
ترقیاتی و غیرترقیاتی بجٹ کی ضروریات کی تفصیلات 15 جنوری تک طلب
مزید پڑھیئےنادرانے (ب)فارم بنانے کا آسان طریقہ کار متعارف کرادیا
ب فارم کیلئے یوسی کامینوئل پیدائشی یا اسکول سرٹیفکیٹ بھی قابل قبول،والدین میں سے ایک درخواست دہندہ جبکہ دوسراتصدیق کنندہ ہوگا،نادرا
مزید پڑھیئےایم کیوایم ملک میں قانون کی مکمل بالادستی چاہتی ہے،خالد مقبول
الیکشن میں کامیابی کےبعد اورنگی ٹاؤن کو ترقی دیں گے،سید امین الحق،این اے246 میں پی پی ودیگر جماعتوں کے سیکڑوں کارکن متحدہ میں شامل
مزید پڑھیئےنگران وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
دہشتگردی مشترکہ خطرہ ہے،وزیرخارجہ،کرمان حملے میں جانوں کے ضیا ع پرتعزیت
مزید پڑھیئےسمندرمیں تیل کا اخراج روکنے کا عملی مظاہرہ، مشق بارا کوڈا ختم
شمالی بحیرہ عرب میں مشق کے دوران پاک بحریہ،پی ایم ایس اے،ایئرفورس سمیت قومی اسٹیک ہولڈرز نے حصہ لیا
مزید پڑھیئےانتخابات میں جماعت اسلامی حیران کن نتائج دیگی،معراج الہدیٰ
ایم کیوایم شہری علاقوں سے ووٹ لےکرپیپلزپارٹی کی گود میں بیٹھ جاتی ہے،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےہنگامہ آرائی کیس، پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ ضمانت پر رہا
عدالت نے 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض صدر پی ٹی آئی سندھ کی ضمانت منظور کی
مزید پڑھیئےفیض حمید کا دھرنا کمیشن کو بیان ریکارڈ، حکومت کیخلاف ساز ش کی تردید
تحریک لبیک سے مذاکرات حکومت کی ہدایت پر کئے، سابق ڈی جی آئی ایس آئی
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ: نیب سزا یافتہ کیلئے 10سالہ نااہلی کی مدت بحال
نااہلی صوبائی اسمبلی کیلئے نہیں، نیب،سزایافتہ ن لیگی ٹکٹ ہولڈر فائق جمالی کی مدت متعلق سنگل بنچ کا فیصلہ معطل،حکم امتناع جاری، اٹارنی جنرل کو نوٹس
مزید پڑھیئےتاحیات نااہلی کا فیصلہ اسلامی اصولوں کیخلاف ہے، سپریم کورٹ
آمر نے ارکان پارلیمنٹ کیلئے صادق و امین کی شرط رکھی، خود پر اطلاق نہیں کیا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھیئےروس اوریوکرین کے درمیان 448 قیدیوں کا تبادلہ
248 روسی فوجیوں کی رہائی کا اعلان کیا ہے ، یوکرین کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے میں کئی مہینوں میں پہلی بار 248 روسی فوجیوں کی بازیابی ہوئی۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید اور فردوس شمیم نقوی کے کاغذات نامزدگی منظور
الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس مرزا وقاص رؤف نے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔
مزید پڑھیئےفلسطینی گروپوں کا اسرائیلی فوجیوں پر بڑا حملہ
حماس کے اہلکار ڈرون کے ذریعے اسرائیلی فوج کی نگرانی کر رہے ہیں، فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی ڈرون مار گرانے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔
مزید پڑھیئےکوٹہ پر سرکاری ملازمین کے بچوں کو نوکری دینے پر چیف جسٹس برہم
اس طرح کی پالیسی بناکر آئین کی دھجیاں اڑا دی گئی ہیں، کوٹہ پر صرف سرکاری ملازمین کے بچوں کو نوکری کیوں ملے؟ کیا باقی بچے پاکستانی نہیں؟
مزید پڑھیئےپاکستانی سفیروں کی 3 روزہ کانفرنس کا آج سے آغاز
دنیا کے مختلف خطوں میں اہم دارالحکومتوں سے پاکستانی سفیر مدعو کیے گئے ہیں، کانفرنس کا آغاز وزیر خارجہ کی تقریر سے ہو گا
مزید پڑھیئےامریکا میں مسجد کے باہر فائرنگ سے امام شہید
فائرنگ کے واقعے کے بعد نمازیوں نے مسجد محمد میں حسن شریف کی صحت یابی کے لیے دعائیں بھی کیں تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔
مزید پڑھیئےبلا چھننے پر شیر افضل مروت کا پشار ہائیکورٹ کے جج پر بڑا الزام
میرے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کئے گئے ہیں، واٹر سپلائی اسکیم میں جتنے بھی میرے ہم نام ہیں، ان کے کھاتے میرے اوپر ڈالے گئے
مزید پڑھیئےسبطین خان، اعجاز الحق کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیلیں منظور
راولپنڈی میں الیکشن ٹریبیونل نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی اپیل منظور کرلی۔
مزید پڑھیئےشمسی توانائی منصوبوں کیلئے آرمی چیف سے مدد طلب
PFREF نے 600 میگاواٹ کے 13 ونڈ اور سولر پاور زیر التوا منصوبوں کے لیے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے رابطہ کیا ہے
مزید پڑھیئےسعودی عرب کی ایران میں بم دھماکوں کی شدید مذمت
سعودی وزارتِ خارجہ نے دہشت گردانہ بم دھماکوں کو مسترد کرنے اور ان کی مذمت کرنے کا اعادہ بھی کیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos